Malik irfan Malana

Malik irfan Malana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik irfan Malana, Medical and health, Tank.

07/10/2024

رشتہ رکھو تو سچا
نہیں تو الوداع ہی اچھا

ٹانکسابق ایم پی اے محمود احمد خان بیٹنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ٹانک کے منتخب نمائندوں نے سرکاری ملازمین کے خلاف انتقامی ...
02/05/2024

ٹانک
سابق ایم پی اے محمود احمد خان بیٹنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ٹانک کے منتخب نمائندوں نے سرکاری ملازمین کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا آغاز کرکے اپنی رہی سہی سیاست کو بھی دفن کردیا ہے اس قسم کے ہتھکنڈوں سے جمیعت علماء اسلام کے ورکرز اور دوست کبھی خوف زدہ نہیں ہوتے ٹرانسفر پوسٹنگ نوکری کا حصہ ہے چترال یا پشاور تو کیا ملک سے بھی باہر ٹرانسفر کردیں پیچھے نہیں ہٹیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا سابق ایم پی اے کا کہنا تھا کہ جمیعت نے اپنے دور حکومت میں کبھی انتقامی کاروائی نہیں کی پی ٹی آئی سمیت کسی پارٹی کے ورکر کو سیاست کی نظر ٹرانسفر نہیں کیا انہوں نے کہا کہ ایسے ہتھ کنڈوں سے جمیعت مزید منظم ہوگی انکا خواب ہوگا کہ جمیعت کا ورکر پیچھے ہٹے گا ہم ایسے سیاسی ٹرانسفر پوسٹنگ کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر ثابت کرینگے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ٹانک منتخب نمائندے اتنا ظلم کریں کہ کل سہہ سکیں وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا محمود احمد خان بیٹنی کا کہنا تھا کہ جمیعت علماء اسلام اور اسکا ہر ورکر میرے لئے عزیز اور جان سے بڑھ کر ہے کارکن صبر سے کام لیں آنے والا دور جمیعت کا ہے

27/04/2024

اللہ تعالیٰ نے رزق کے 16 دروازے مقرر کئے ہیں
اور اس کی چابیاں بھی بنائی ہیں۔ جس نے یہ چابیاں حاصل کر لیں وہ کبھی تنگدست نہیں رہے گا۔
۔
* پہلا دروازہ نماز ہے۔ جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ان کے رزق سے برکت اٹھا دی جاتی ہے۔ وہ پیسہ ہونے کے باوجود بھی پریشان رہتے ہیں۔

* دوسرا دروازہ استغفار ہے۔ جو انسان زیادہ سے زیادہ استغفار کرتا ہے توبہ کرتا ہے اس کے رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے اور اللہ ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے کبھی اس نے سوچا بھی نہیں ہوتا۔

* تیسرا دروازہ صدقہ ہے۔ اللہ نے فرمایا کہ تم اللہ کی راہ میں جو خرچ کرو گے اللہ اس کا بدلہ دے کر رہے گا، انسان جتنا دوسروں پر خرچ کرے گا اللہ اسے دس گنا بڑھا کر دے گا

* چوتھا دروازہ تقویٰ اختیار کرنا ہے۔ جو لوگ گناہوں سے دور رہتے ہیں اللہ اس کیلئے آسمان سے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں۔

* پانچواں دروازہ کثرتِ نفلی عبادت ہے۔ جو لوگ زیادہ سے زیادہ نفلی عبادت کرتے ہیں اللہ ان پر تنگدستی کے دروازے بند کر دیتے ہیں۔ اللہ کہتا ہے اگر تو عبادت میں کثرت نہیں کرے گا تو میں تجھے دنیا کے کاموں میں الجھا دوں گا، لوگ سنتوں اور فرض پر ہی توجہ دیتے ہیں نفل چھوڑ دیتے ہیں جس سے رزق میں تنگی ہوتی ہے

٭ چھٹا دروازہ حج اور عمرہ کی کثرت کرنا ، حدیث میں آتا ہے حج اور عمرہ گناہوں اور تنگدستی کو اس طرح دور کرتے ہیں جس طرح آگ کی بھٹی سونا چاندی کی میل دور کر دیتی ہے

٭ ساتواں دروازہ رشتہ داروں کے ساتھ اچھے سلوک سے پیش آنا۔ ایسے رشتہ داروں سے بھی ملتے رہنا جو آپ سے قطع تعلق ہوں۔

٭ آٹھواں دروازہ کمزوروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا ہے۔ غریبوں کے غم بانٹنا، مشکل میں کام آنا اللہ کو بہت پسند ہے

٭ نوواں دروازہ اللہ پر توکل ہے۔ جو شخص یہ یقین رکھے کہ اللہ دے گا تو اسے اللہ ضرور دے گا اور جو شک کرے گا وہ پریشان ہی رہے گا

٭دسواں دروازہ شکر ادا کرنا ہے۔ انسان جتنا شکر ادا کرے گا اللہ رزق کے دروازے کھولتا چلا جائے گا

٭ گیارہواں دروازہ ہے گھر میں مسکرا کر داخل ہونا ،، مسکرا کر داخل ہونا سنت بھی ہے حدیث میں آتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ فرماتا ہے کہ رزق بڑھا دوں گا جو شخص گھر میں داخل ہو اور درود پڑھ کر مسکرا کر سلام کرے

٭بارہواں دروازہ ماں باپ کی فرمانبرداری کرنا ہے۔ ایسے شخص پر کبھی رزق تنگ نہیں ہوتا

٭ تیرہواں دروازہ ہر وقت باوضو رہنا ہے۔ جو شخص ہر وقت نیک نیتی کیساتھ باوضو رہے تو اس کے رزق میں کمی نہیں ہوتی

٭چودہواں دروازہ چاشت کی نماز پڑھنا ہے جس سے رزق میں برکت پڑھتی ہے۔ حدیث میں ہے چاشت کی نماز رزق کو کھینچتی ہے اور تندگستی کو دور بھگاتی ہے

٭ پندرہواں دروازہ ہے روزانہ سورہ واقعہ پڑھنا ۔۔ اس سے رزق بہت بڑھتا ہے

٭ سولواں دروازہ ہے اللہ سے دعا مانگنا۔ جو شخص جتنا صدق دل سے اللہ سے مانگتا ہے اللہ اس کو بہت دیتا ہے

اللّه ہمیں ان سب پے اخلاص کے ساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائے (آمینers

17/04/2024

اعلان
کل فیس بک کا نیا اصول شروع ہوگا جہاں وہ آپ کی تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ مت بھولنا آج آخری تاریخ ہے!! اسے آپ کے خلاف قانونی کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے جو کچھ بھی پوسٹ کیا ہے وہ آج سے عوامی ہو جائے گا - حتیٰ کہ وہ پیغامات بھی جو حذف کر دیے گئے ہیں۔ ایک سادہ کاپی اور پیسٹ کے لیے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے، بہتر ہے کہ آپ محفوظ رہیں۔
---
میں Facebook یا Facebook سے وابستہ کسی بھی ادارے کو اپنی تصاویر، معلومات، پیغامات یا پوسٹس، ماضی یا مستقبل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہوں۔ اس بیان کے ساتھ، میں فیس بک کو مطلع کرتا ہوں کہ اس پروفائل اور/یا اس کے مواد کی بنیاد پر میرے خلاف انکشاف، کاپی، تقسیم یا کوئی اور کارروائی کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ رازداری کی خلاف ورزی پر قانون کے ذریعے سزا دی جا سکتی ہے۔
نوٹ: فیس بک اب ایک عوامی ادارہ ہے۔ تمام ممبرز ایسی وضاحت ضرور پوسٹ کریں۔
اگر آپ چاہیں تو اس ورژن کو کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک بار بیان شائع نہیں کرتے ہیں، تو پروفائل اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں آپ کی تصاویر اور معلومات کے استعمال کی اجازت ہوگی۔
شیئر نہ کریں۔ صرف متن کو کاپی کریں اور پیسٹ کریں۔
ان کا نیا الگورتھم انہی چند لوگوں کو منتخب کرتا ہے - تقریباً 25 - جو پوسٹس پڑھیں گے۔
یہ نظام کو نظرانداز کرے گا۔
میں فیس بک کو اپنے بارے میں کچھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔!

ماشاءاللہ ھمارے محلے کی مسجد مدرسہ ضیاء القرآن میں آج ختم تراویح مکمل ہو گیا
31/03/2024

ماشاءاللہ ھمارے محلے کی مسجد مدرسہ ضیاء القرآن میں آج ختم تراویح مکمل ہو گیا

25/03/2024
11/03/2024

تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو اور اللہ پاک ہم سب کو روزہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Mahmood Ahmad khan bettani  or M***i Asad Mahmood khan ka Kal baroz itawar mosam ki wajha sy program cancal ho gya hy . ...
02/03/2024

Mahmood Ahmad khan bettani or
M***i Asad Mahmood khan ka Kal baroz itawar mosam ki wajha sy program cancal ho gya hy . Sub Doston ko itla di jati hy.

12/05/2023

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik irfan Malana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share