
18/07/2025
السلام علیکم
موجودہ بارشوں کے بعد اندیشہ ہے کہ اگر اگلے چار پانچ دن تک دھوپ نکلی رہی تو ڈینگی کے پھیلنے کا خدشہ ہے تمام احباب احتیاطی تدابیر اختیار کریں جہاں پانی کھڑا ہے وہاں سپرے اور گندے آئیل کا چھڑکاؤ کریں اور تمام لوگوں کو آگاہ کریں کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ڈینگی مچھروں کا لاروا ہی پیدا نہ ہونے دیا جائے تاکہ بعد میں نقصان اور تکالیف سے بچا جا سکے ۔
جزاک اللہ
فمیلی میڈیکل لیبارٹرز