17/04/2026
اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری!
پنجاب کلینک میں معروف ماہر امراضِ گردہ
Dr Qaswar Saeed (MBBS, FCPS Nephrology)
کی زیر نگرانی ایک خصوصی /ڈسکاؤنٹڈ میڈیکل کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔
📅 تاریخ: 19 اپریل 2026 (بروز اتوار)
⏰ اوقات: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
📍 مقام: پنجاب کلینک، بالمقابل UBL بینک، وہوا روڈ، تونسہ شریف
📞 رابطہ نمبر: 0333-6073841
اس کیمپ میں درج ذیل بیماریوں کا معائنہ اور مشورہ فراہم کیا جائے گا:
✔ گردوں کی بیماری (Kidney Disease)
✔ پیشاب میں جلن یا انفیکشن (UTI)
✔ گردے کی پتھری (Kidney Stones)
✔ ہائی بلڈ پریشر (Blood Pressure)
✔ شوگر کے مریضوں میں گردوں کے مسائل
✔ سوجن (جسم/پاؤں کی سوجن)
✔ پیشاب کی کمی یا زیادتی
✔ ڈائلاسز کے مریضوں کے مسائل
تمام مریض حضرات سے گزارش ہے کہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور بروقت معائنہ کروا کر اپنی صحت کو بہتر بنائیں۔