17/01/2026
جامعہ صفہ میں ختمِ بخاری کی بابرکت تقریب کے موقع پر مفتی محمد شعیب صاحب نے نہایت جامع، مؤثر اور دلوں کو گرما دینے والا خطاب فرمایا۔
۔ مفتی صاحب کے پُرخلوص الفاظ نے حاضرین کے دلوں کو ایمان کی حرارت سے بھر دیا اور علم پر عمل کی طرف متوجہ کیا۔
یہ تقریب جامعہ صفہ کی علمی و روحانی روایات کی ایک خوبصورت جھلک تھی، جس میں اساتذہ، طلبہ اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک محفل کو قبول فرمائے، جامعہ صفہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور ہمیں علمِ حدیث سے سچی وابستگی نصیب فرمائے۔ آمین Part 14