Muhammad Javed Lashari

Muhammad Javed Lashari Health

 #بھروسہ۔ نھیں  جن  کو  اپنے   #قدموں پہ  #وہ  ھم  سے   #ٹکرانے  کی بات  کرتے ھیں
21/03/2023

#بھروسہ۔ نھیں جن کو اپنے #قدموں پہ

#وہ ھم سے #ٹکرانے کی بات کرتے ھیں

20/03/2023
11/03/2023

پہلے کبھی نمرود تھا__پھر فرعون تھا!!
اور پھر یزید تھا__ اور
ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں_جہاں
سبھی ایک وقت میں موجود ہے🧐😎

اور_تمہــــــؔؔـــ͜اری_انــــــؔؔـــ͜ا_ســــــؔؔـــ͜ے_بہتــــــؔؔـــ͜ر🙌🏻🔥🥀               میــــــؔؔـــ͜ری_ســــــؔؔـــ͜ا...
07/03/2023

اور_تمہــــــؔؔـــ͜اری_انــــــؔؔـــ͜ا_ســــــؔؔـــ͜ے_بہتــــــؔؔـــ͜ر🙌🏻🔥🥀

میــــــؔؔـــ͜ری_ســــــؔؔـــ͜ادگی_ہــــــؔؔـــ͜ے👑🍂🖤

تفصیل...................... واٹس ایپ نمبر فون نمبر                  03080046837                  03430046837اگر ہم گھر م...
18/10/2022

تفصیل......................
واٹس ایپ نمبر فون نمبر
03080046837
03430046837
اگر ہم گھر میں پودے لگانا چاہ رہے ہیں تو وہ پودے لگائیں. جن کا سائز بھی کم ہو اور ٹمپریچر کا کوئی مسئلہ نہ ہو. اور پھل بھی زیادہ دے اور یہ پودے پورٹ میں بھی ہو جاتے ہیں زمین میں بھی ہوجاتے ہیں. ان کو انڈور رکھیں آؤٹ ڈور رکھیں کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ بھائی جوگھر کے لئے ہائی بریڈ کے پودےلیناچاہتا ہوں رابطہ کریں. آلوبخارااخروٹ انجیر,بادام,ناشپاتی,جاپانی,آڑو,کینو,فروٹر,سیڈ لیس,لیموں,مالٹا_امرود_انار_ آم وغیرہ کے تمام پودے دستیاب ہے. اگر پودے خراب ہو جائے یا مر جائے تو (%50)پر ✍️دوبارہ لگا کر کے دیں گے.صرف گھر کے لئے ہے
بہترین پودے _مناسب ریٹ.................
آل پاکستان 🇵🇰ڈیلیوری🚝🚌

*اردو زبان کا خوبصورت انداز*حجّام کی دوکان پر لکھا ہوا پڑھا.۔۔۔۔۔ "ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر س...
18/10/2022

*اردو زبان کا خوبصورت انداز*

حجّام کی دوکان پر لکھا ہوا پڑھا.۔۔۔۔۔
"ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر سکتے ہیں۔"🤣

لائٹ کی دوکان والے نے بورڈ کے نیچے لکھوایا....
"آپکے دِماغ کی بتی بھلے ہی جلے یا نہ جلے، مگر ہمارا بلب ضرور جلے گا"😁

چائے والے نے اپنے کاؤنٹر پر لکھوایا.....
"میں بھلے ہی عام ہوں مگر چائے اسپیشل بناتا ہوں"۔😄

ایک ریسٹورینٹ نے سب سے الگ فقرہ لکھوایا......
"یہاں گھر جیسا کھانا نہیں ملتا، آپ اطمینان سے تشریف لائیں۔"😊

الیکٹرونک دوکان پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا...
"اگر آپ کا کوئی فین نہیں ہے تو یہاں سے لے جائیں۔"😅

گول گپے کے ٹھیلے پر یوں لکھا تھا.....
"گول گپے کھانے کے لئے دِل بڑا ہو نہ ہو، منہ بڑا رکھیں، پورا کھولیں۔"😂

پھل والے کے یہاں تو غضب کا فقرہ لکھا دیکھا....
"آپ تو بس صبر کریں، پھل ہم دے دیں گے۔"😔

گھڑی کی دوکان پر بھی ایک زبردست فقرہ دیکھا...
"بھاگتے ہوئے وقت کو اپنے بس میں رکھیں، چاہے دیوار پر ٹانگیں، یا ہاتھ پر باندھیں۔"😀

"ایک نجومی نے اپنے بورڈ پر کُچھ یوں لکھوایا..
"آئیے... صرف 100 روپیہ میں اپنی زندگی کے آنے والے ایپیسوڈ دیکھئے"۔😄

بالوں کی ایک کمپنی نے تو اپنے ہر پروڈکٹ پر لکھ دیا ھم بھی بال بال بچاتے ھیں😆

اور ایک دندان ساز کا لکھا فقرہ پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا
دانت کوئی بھی توڑے
لگا ہم دیں گے🤪

چٹائی بیچنے والے نے کہا 900 روپے میں خریدیں ۔ ساری عمر بیٹھ کر کھائیں ۔۔

ایک دوکان میں لکھا دیکھا

دوکان کے اوقات کار:
صبح 9 سے شام 6 تک،
ہم اپنی اوقات میں رہتے ہیں

Address

Taunsa

Telephone

+9312345677989

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Javed Lashari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muhammad Javed Lashari:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram