Physio by Zahra

Physio by Zahra paraplegic center THQ Hospital Taunsa Shareef
(1)

31/08/2025
30/08/2025
30/08/2025
30/05/2025
17/05/2025



شمالی غزہ میں 12 گھنٹوں میں 100 فلسطینی شہید : ’ہم سب مرنے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں‘مزید تفصیل بی بی سی ارد...
16/05/2025

شمالی غزہ میں 12 گھنٹوں میں 100 فلسطینی شہید : ’ہم سب مرنے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں‘
مزید تفصیل بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: https://bbc.in/3GX5cCS


16/05/2025
13/05/2025

Key points about pelvic tilts....
Physio by Zahra

13/05/2025




07/05/2025

دل کی باتیں ۔
دل کے مریضوں میں انجیوپلاسٹی کے بعد ہارٹ فیلئیر کی شرح بڑھتی جا رہی ہے ۔ خاص طور وہ مریض جن کی سامنے والی نالی جسے ہم LAD کہتے ہیں ، جب ان میں سٹینٹس ڈالے گئے تو ہم نے دیکھا کہ زیادہ تر مریضوں میں سٹینٹس کے بند ہونے کی وجہ سے ان کے دل کے سکڑنے کی صلاحیت 65 اور 55 سے کم ہوکر 30 اور 25 پر آگئی ۔ ان کے پھیپھڑوں میں پانی آنے کی وجہ سے ان کا سانس اتنا زیادہ پھولنے لگا کہ ان سے دو قدم چلنا محال ہوگیا ۔ پیٹ میں پانی آنے اورجگر کے پھولنے کی وجہ سے ان کی بھوک بہت کم ہوگئی ۔ متلی کی کیفیت رہنے لگی ۔ بلڈپریشر کم ہونے کی وجہ سے جسم ٹھنڈا رہنے لگا ۔ پسینہ زیادہ آنے لگا ۔ کھڑے ہونے کے بعد آنکھوں کے آگے اندھیرا آنے لگا یا چکر آنا شروع ہو گئے ۔ دل کی دھڑکن تیز رہنے لگی ۔ کمزوری بہت زیادہ ہوگئی ۔ ٹانگوں پر سوجن آنے لگی ۔ ہر وقت کی بےچینی نے زندگی کا سکون خراب کردیا ۔ ساری رات بیٹھ کر گزارنے لگے ۔
ان سب مریضوں پر اگر محنت کی جاتی ۔ ان تمام عوامل کو کنٹرول کیا جاتا جن کی وجہ سے دل کی نالیاں تنگ ہوئی تھیں ۔ دواؤں کی پابندی کی جاتی اور ہر قسم کے پروسیجر سے اجتناب کیا جاتا چاہے سٹینٹس ہوں یا بائی پاس آپریشن ، تو آج یہ سب بہت بہتر انداز میں زندگی گزار رہے ہوتے ۔
دل کی نالیوں کی تنگی کی وجوہات کو کنٹرول کریں ۔ دواؤں کی پابندی کریں ۔ ان تمام ہدایات پر سختی سے عمل کریں جو آپ کو ڈی جاتی ہیں تو آپ خود محسوس کریں گے کہ آپ کا دل کتنا صحتمند ہوگیا ہے ۔
ڈاکٹر سید جاوید سبزواری ۔
کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ۔
لاہور ۔ پاکستان ۔

Physio by Zahra
07/05/2025

Physio by Zahra




حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے تمام اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکس کی ہمہ وقت حاضری سمیت ادویات، ایمرجنسی کٹس اور بلڈ بینکوں میں وافر خون کی دستیابی یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ریسکیو 1122 اور دیگر ایمرجنسی سے نمٹنے والے متعلقہ اداروں کے ساتھ موثر رابطہ کاری یقینی بنانے کی بھی ہدایت
Health & Population Department Govt of Punjab Additional Chief Secretary South Punjab Official Specialized HealthCare & Medical Education Department South Punjab District Health Authority Multan CEO District Health Authority Khanewal District Health Authority Vehari District Health Authority Lodhran District Health Authority Bahawalpur District Health Authority Rahimyarkhan District Health Authority Dera Ghazi Khan District Health Authority MuzaffarGarh District Health Authority - DHA Layyah District Health Authority Rajanpur CEO DHA Rajanpur

Address

Hospital Chowk
Taunsa

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physio by Zahra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram