
26/05/2025
یہ تو سچ ہے اور ظاہر بھی ہو گیا سندھ کے نرسز اعجاز علی کلیری سے بہت پیار کرتے ہیں ، اور کیوں نہ کریں بھائی اعجاز بھی تو ہر قدم پر اگے اگے ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ ہوتا ہے۔۔۔۔۔🌹❣️🍀
بظاہر یہ سانگڑ سندھ میں انٹرنیشنل نرسز ڈے کا پروگرام تھا مگر اعجاز علی کلیری کی مخالفین کے لیے سیدھا سیدھا اور ظاہری پیغام بھی اگیا کہ اعجاز کے ساتھ ہی سندھ کے نرسز ہیں۔۔۔!
یہ ایک پاور شو تھا جو اعجاز علی کلیری اور ان کی ٹیم نے کر کے دکھا دیا۔!!!