Ahsan Hijama Center

Ahsan Hijama Center حجامہ سنت بھی علاج بھی

 #الحجامہ اللہ تعالی کی طرف سے ایک نعمت اور شفاء ہے۔   #حجامہ انسانی جسم کے لیے فلٹریشن کا کام کرتی ہے۔   #کپنگ سیشن کے ...
16/11/2024

#الحجامہ اللہ تعالی کی طرف سے ایک نعمت اور شفاء ہے۔

#حجامہ انسانی جسم کے لیے فلٹریشن کا کام کرتی ہے۔

#کپنگ سیشن کے ساتھ اپنے جسم اور صحت کو تازہ اور جوان بنائیں ✅

#حجامہ ان بہترین چیزوں میں سے ایک ہے جو آپ اپنے جسم اور صحت کے لیے کر سکتے ہیں۔

#حجامہ مدافعتی نظام کی کارکردگی کو بڑھاتا، مضبوط اور بڑھاتا ہے۔

آپ کا #کپنگ کا انتخاب ہمیشہ بہترین انتخاب ہوتا ہے.. وقتاً فوقتاً روک تھام کے لیے۔

#یہ مدافعتی نظام کی صحت کو بہتر بنا کر اور جسم میں خون کی گردش کو تیز کر کے روک تھام کا کام کرتا ہے، جس سے یہ بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، ، اور آپ کو سستی سے بچاتا ہے اور آپ کو سرگرمی فراہم کرتا ہے، اس کے علاوہ حراستی میں اضافہ کرتا ہے۔ صحت کو بہتر بنانے کے.
گلشن حدید میں حجامہ کروانے کے لیے رابطہ کریں
03052353383 /03158405347

" #الحجامہ ہر بیماری کا علاج ہے" 🚫 وہ عقائد جن کی کوئی بنیاد نہیں۔ یہ وہ ہے کہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ حجامہ صرف علاج کا...
01/11/2024

" #الحجامہ ہر بیماری کا علاج ہے"
🚫 وہ عقائد جن کی کوئی بنیاد نہیں۔
یہ وہ ہے کہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ حجامہ صرف علاج کا ا یک ضمیمہ ہے، در د کو دور کرنے والا، یا عارضی علاج ہے۔

🔸️حقیقت یہ ہے کہ حجامہ ایک ہے اور بہت سی #لاعلاج بیماریوں کا موثر علاج ہے جن کا علاج جدید #طب سے ممکن نہیں ہے۔

🔶️یہ کیسے نہ ہو سکتا تھا کہ 👈 جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "تم جس چیز سے بہترین علاج کر سکتے ہو وہ #کپنگ ہے۔"
اہلِ جنت کا زمین والوں کے لیے بھی یہی حکم ہے۔

🔹️اسے آخری چیز نہ بنائیں جس کا آپ سہارا لے رہے ہیں، بلکہ یہ ان پہلے #علاجات میں سے ہے جس کا #علاج اور برقرار رکھا جانا چاہیے۔

آپ کی کمر میں درد ہے، #کپنگ کرو
آپ کے سر میں درد ہے، #کپنگ کرو

آپ کو گردن یا کندھے میں درد ہے، #کپنگ کریں۔
آپ کو پٹھوں میں تناؤ ہے، #کپنگ کرو
آپ کے پاس ہوا میں نمی ہے، #کپنگ کرو
آپ کے گھٹنوں یا جوڑوں میں درد ہے، #کپنگ کریں۔
پریشر لیول زیادہ ہے اور آپ کے سر میں درد ہو رہا ہے، #کپنگ کریں۔
آپ سست اور کاہل ہیں، #کپنگ کریں۔
آپ کو بے خوابی اور نیند کی کمی ہے، #کپنگ کریں۔
آپ کے ہاتھوں یا پیروں میں بے حسی اور سوجن ہے، #کپنگ کریں۔
آپ کے پاس چربی یا کولیسٹرول کی مقدار زیادہ ہے، #کپنگ کریں۔
آپ کے جسم میں الرجی اور خارش ہے، #کپنگ کریں۔
آپ کے پیٹ میں درد ہے، #کپنگ کرو
آپ کو ہائی بلڈ پریشر یا ذیابیطس ہے، #کپنگ کریں۔
آپ کو گاؤٹ ہے، #کپنگ کرو
آپ کو sciatica یا varicose رگیں ہیں، کریں۔
آپ کو بانجھ پن اور تولیدی مسائل ہیں، #کپنگ کریں۔
آپ کے پاس ڈسک یا کارٹلیج ہے، #کپنگ کریں۔
آپ کو مسلسل ہڈیوں کا درد رہتا ہے، #کپنگ کریں۔
آپ میں بھولپن اور ارتکاز کی کمی ہے، #کپنگ کریں۔
گلشن حدید میں حجامہ کروانے کے لیے رابطہ کریں
03052353383
03158405347

خوشخبری اب گلشن حدید ۔۔۔اسٹیل ٹاؤن اور پیپری میں  گھر بیٹھے بیٹھے حجامہ کروانا ہوا انتہائی آسان وہ بھی مناسب فیس میں ۔را...
28/07/2024

خوشخبری
اب گلشن حدید ۔۔۔اسٹیل ٹاؤن اور پیپری میں گھر بیٹھے بیٹھے حجامہ کروانا ہوا انتہائی آسان وہ بھی مناسب فیس میں ۔
رابطہ ۔03052353383 /0315840534. حجامہ اسپیشلسٹ

فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی
متعلم سندھ طبیہ کالج حیدرآباد
حجامہ کے بارے میں تفصیلات اس وڈیو لنک میں ملاحظہ فرمائیں
https://fb.watch/7n9nSszOlE/

گھر بیٹھے بیٹھے ہر بیماری سے نجات پائیں گلشن حدید ۔۔اسٹیل ٹاؤن ۔۔۔پیپری ۔۔۔گھگھر پھاٹک کے دوست احباب کے لیے حجامہ لگوانا...
17/07/2024

گھر بیٹھے بیٹھے ہر بیماری سے نجات پائیں
گلشن حدید ۔۔اسٹیل ٹاؤن ۔۔۔پیپری ۔۔۔گھگھر پھاٹک کے دوست احباب کے لیے حجامہ لگوانا ہوا انتہائی آسان وہ بھی مناسب فیس میں ۔۔۔۔۔
03052353383
03158405347
نوٹ ۔۔۔ہوم سروس کی سہولت بھی میسر ہے
حجامہ اسپیشلسٹ. #راشدعلی
متعلم سندھ طبیہ کالج حیدرآباد
فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی

حجامہ Cupping Therapy
حجامہ دنیا میں تیزی سے مقبول ہوتا ہوا
طریقہ علاج ہے جسے مغربی ممالک میں cupping therapy کے نام سے جانا جاتا ہے۔یاد رہے کہ امریکہ ،کینیڈا،یورپ، جاپان،انڈونیشیا ،ملائیشیا ،ترکی،کوریا اور چین میں یہ علاج صدیوں سے رائج ہے ۔ خاص طور پر ایتھلیٹس اپنی توانائی اور کارکردگی کو بڑھانے کے لیے اولمپکس سے پہلے بڑی تعداد میں حجامہ کرواتے ہیں-
اس طریقہ علاج میں مرض کے مقام پر ہلکے کٹ لگا کر مخصوص قسم کے اسٹرلائیزڈ ٹرانسپیرنٹ کپ لگا دئیے جاتے ہیں کٹ لگی ہوئی جگہوں سے خون نکل کر کپ میں جمع ہوجاتا ہے جسے پھینک دیا جاتا ہے۔ ایک بار حجامہ کروانے کو ایک سیشن کہا جاتا ہے اور ایک سیشن میں چار سے پانچ جگہ پر کپ لگا کر حجامہ کرتے ہیں ایک سیشن میں عام طور پر چالیس منٹ سے ڈیڑھ گھنٹا لگتا ہے
حجامہ تین وجوہات کی بنا پر کروایا جاتا ہے
1- براء علاج Treatment ۔
یعنی کسی مرض کے علاج کے لیے
2- حفظ ماتقدم Prevention
امراض سے بچنے کے لیے
3- سنت حجامہ -
حضور اکرم رحمت عالم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی سنت کی خاطر بہ طور ثواب اس میں ثواب بھی ہے اور مختلف امراض کا علاج بھی
بہت سے افراد جو کہ کسی مرض کا شکار نہیں ہیں محض جسم کو ہلکا پھلکا بنانے اور تر و تازگی حاصل کرنے کے لئے بھی ہر ماہ حجامہ کرواتے ہیں۔

حجامہ سے علاج کا طریقہ 3000 سال قبل مسیح سے بھی پرانا ہے۔اس طریقہ علاج کا ذکر حکیم بقراط کے لکھے گیے Ebers Papyrus میں بھی ملتا ہے ۔
ہزاروں سال پرانا طریقہ علاج ہونے کی وجہ سے اس میں ہزاروں سال کے تجربات بھی شامل ہیں
حجامہ کے ذریعے عرق النساء ،ڈسک پرابلم ،جوڑوں کے درد ،گھٹنوں کے درد،گٹھیا rheumatoid arthritis کینسر، بانجھ پن،نفسیاتی امراض، نیند کا نہ آنا،پوشیدہ امراض سمیت بہت سے ایسے امراض کا علاج بھی کامیابی سے کیا جاسکتا ہے جس میں مریض اور معالجین مایوس ہو چکے ہوں

بعض اوقات حجامہ سیشن کے فوراً بعد ہی فائدہ ہوجاتا ہے۔ بعض مریضوں میں چند دن بعد اور کچھ مریضوں میں ایک یا دو سیشن کے بعد بھی فائدہ دیکھا گیا ہے اس کا تعلق بیماری کی شدت سے بھی ہے کہ بیماری کتنی شدید اور پرانی یا پیچیدہ ہے
عام طور پر اگر کسی کو کوئی بیماری نہیں ہے اور وہ سنت نبوی ﷺ کے طور پر حجامہ کرواتا ہے تو حجامہ کے چند منٹوں بعد ہی وہ خود کو ہلکا پھلکا محسوس کرنے لگتا ہے۔ ہر صحت مند انسان کو مہینے میں ایک بار سنت کے طور پر گدی پر حجامہ ضرور کروانا چاہئیے جس سے 72 بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جن میں سے بعض کا عام طور پر انسان کو خود بھی علم نہیں ہوتا۔ دیگر علاج کے طریقوں میں مریض مسلسل زیرِ علاج رہتا ہے ، دواؤں کا ستعمال کرتا رہتا ہے اور پرہیز بھی جاری رہتا ہے۔
حجامہ میں بیماری کی نوعیت کے مطابق مریض کو 7 دن 10 دن یا 15 دن بعد بلایا جاتا ہے اور چند سیشن ٹریٹمنٹ کے بعدبہت سے پیچیدہ اور لا علاج سمجھے جانے والے امراض کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔
تکلیف :
چونکہ حجامہ میں کپ لگانے کے بعد مقام مرض پر ہلکے ہلکے کٹ لگائے جاتے ہیں تاکہ وہاں سے گندہ خون باہر آسکے اس لئے عام طور پر لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ایک تکلیف دہ عمل ہوگا جبکہ حقیقت میں ایسا بالکل نہیں ہے حجامہ عام طور پر پشت پر کیا جاتا ہے اور مریض کو اس وقت حیرت ہوتی ہے جب اسے پتا چلتا ہے کہ یہ عمل مکمل ہو چکا ہے اور اسے کوئی تکلیف بھی نہیں ہوئی ۔چونکہ حجامہ ایک مکمل طریقہ علاج ہے اس لئے اس میں اس طرح کے سخت پرہیز نہیں کرنے پڑتے جو کہ عام طور پر ایلو پیتھک ، ہومیو پیتھک ،یونانی یا دیگر علاج کے طریقوں میں کئے جاتے ہیں۔ تاہم مکمل علاج کے لئے مریض کو معالج کی ہدایات اور پرہیز پر سختی سے عمل کرنا چاہیے
ابھی تک کی تحقیقات سے حجامہ کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ثابت نہیں ہوسکے ہیں بلکہ کسی ایک مقام پر حجامہ کرنے سے دیگر بہت سے فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں حتیٰ کہ شوگر کے مریضوں کے زخم بھی 24 گھنٹوں میں بھر جاتے ہیں۔ لیکن حجامہ کرواتے وقت کچھ باتوں کا خیال بھی رکھنا چاہئیے کہ یہ طریقہ علاج جہاں بظاہر بہت سادہ ہے وہیں معالج کے لئے اس کا ماہر ہونا بہت ضروری ہے ۔
شائد ہی کوئی مرض ہو جس کا حجامہ کے ذریعے علاج ممکن نہ ہو ۔ ہر مرض کے لئے جسم پر الگ الگ مخصوص پوائنٹس پر کپ لگائے جاتے ہیں ۔ یہ عمل کتنی دیر جاری رکھنا ہے؟ کٹ کس انداز میں لگانا ہے ؟ کپ کتنی تعداد میں لگیں گے؟ اور کتنی دیر تک لگیں گے؟ کتنے سیشن ہونے ہیں ؟ اور کتنے کتنے وقفے سے ہونے ہیں ؟ وہ بیماریاں جن کا علاج ماہرالحجامہ کر رہا ہے دنیا میں ان کا پہلے سے کن کن طریقوں سے علاج کیا جا رہا ہے؟ بیماریوں کے پیدا ہونے کے اسباب کیا ہیں؟ دنیا بھر میں ان بیماریوں کی کیا شکلیں ہیں؟ ان سب باتوں کا علم ماہر الحجامہ کو ہونا چاہئیے ۔
ضروری ہے کہ معالج Anatomy اور Physiology جانتا ہو،اور میڈیکل
سا ئنس سے بھی واقف ہو تا کہ مرض کی تشخیص اور درست مقام پر حجامہ کرسکے اور sterilization کا خاص خیال رکھے کیوں کہ یہ بھی ایک سرجری ہے
فوائدِ حجامہ
· ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ
تم گُد ی کے مقام پر حجا مہ لگوا ؤ اس میں ( ۷۲ ) بیماریوں سے شفاء ہے
حجامہ cupping مندرجہ ذیل تمام امراض میں نہایت مفید ہے
دل کے امراض
کینسر
ہیپاٹائٹس بی اور سی
ہائی اور لو بلڈ پریشر
شوگر کی بیماری
موٹاپا
سر گنجا پن
جگر کی تمام بیماریاں
گردے کی پتھری
پتہ کی پتھری
کولیسٹرول کابڑھ جانا
قبض
جوڑوں کا درد
کمر کا درد
بواسیر
مرد انہ بانجھ پن
ترک سگریٹ نوشی کے لئے
ہچکی
ہاتھوں،پیروں کا درد
سینے کا درد
بے خوابی
پیٹ کے نچلے حصے کا درد
متلی،الٹی
ایڑیوں کا درد
قوت باہ،مردانہ کمزوری
لبلبہ کی بیماری
مایو پیتھی
دست،پیچیش
پیشاب کا بند ہونا
بہرا پن
سائینو سائیٹس
عقل کی کمی
عمومی سر درد
عرق النساء
رانوں کا درد
پیشاب کے غدودکے مسائل
نمونیہ و سینہ کی بیماری
پیٹ کی جلن اور بد ہضمی
بڑی آنت کے مسائل
فوطوں کی رگوں کا پھول جانا
خون کی رگوں کا پھول جانا
مثانہ میں ورم
گلے کا غدود کے مسائل
آنکھوں کی بیماریاں
Psoriasisجلد پر سفید چھلکے
بھوک کا نہ لگنا
گردن کے مہروں کا درد
قبض کی وجہ سے سر درد
گلے ،دانت اورکان کے مسائل
لقوہ
آواز کا بند ہونا
فشر مقد سے انتڑی باہر آجانا
نیند کا زیادہ آجانا
پاؤں کی رگوں کا پھول جانا
کھانسی
پیشاب کا نکل جانا
پیٹ کا السر
فیل پا
جلد کی بیماریوں اور خارش
ذہنی اضطراب و پریشانی
یاداشت کی کمزوری وغیرہ

مزید معلومات اور حجامہ کے لیے
کال /واٹس اپ 03052353383/ 03158405347

الحمدللّٰہ! یہ اللہﷻ کا فضل و کرم اور مدارس کی معیاری تعلیم کا نتیجہ ہے۔ قاری محمد ابوبکر بن ثاقب ظہیر نے پوری دنیا میں ...
22/09/2023

الحمدللّٰہ! یہ اللہﷻ کا فضل و کرم اور مدارس کی معیاری تعلیم کا نتیجہ ہے۔
قاری محمد ابوبکر بن ثاقب ظہیر نے پوری دنیا میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اور پہلے پاکستانی قاری بن گئے جس نے الجزآئر کے عالمی مسابقہ قرآن میں پوزیشن لی
اور حافظ محمد اظھان نے پوری دنیا میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔
#اسلام #پاکستان #مدارس

Good newsNow it is very easy to get cupping therapy (hijama ) sitting at home  in  -e-Hadid......-  Town and   Contact: ...
26/11/2022

Good news
Now it is very easy to get cupping therapy (hijama ) sitting at home
in -e-Hadid......- Town and
Contact: 03052353383/03158405347.
See the details about the hijama in this video link
https://fb.watch/7n9nSszOlE/

06/10/2022
Good newsNow it is very easy to get cupping therapy (hijama ) sitting at home  in Gulshan-e-Hadid......-Steel Town and P...
18/08/2022

Good news
Now it is very easy to get cupping therapy (hijama ) sitting at home
in Gulshan-e-Hadid......-Steel Town and Pipri
Contact: 03052353383/03158405347.
See the details about the hijama in this video link
https://fb.watch/7n9nSszOlE/

17/07/2022

Hijama for body fitness... Cholesterol....uric acid... Sunnah point in gulshion hadid.
Now you can also contact for hijama.
Home service also available in gulshion hadid.
No extra charges of home service.
03052353383
03158405347

Address

National College Model Town Dhabeji
Thatta
THATTA

Telephone

+92 305 2353383

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Hijama Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category