Matab E Lateef

Matab E Lateef امراضِ مخصوصہ کے لیے مفید مشورے اور نسخہ جات کے لیے بہترین ادارہ

جسمانی کمزوری ،،قوت با میں اضافہ، سپرم سیلز کو بڑھاتا ہے ،،طاقت کو بھال کرتا ہے ،ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے***ھوالشافی***  مغز ...
22/02/2024

جسمانی کمزوری ،،قوت با میں اضافہ، سپرم سیلز کو بڑھاتا ہے ،،طاقت کو بھال کرتا ہے ،ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے
***ھوالشافی***
مغز پستہ_ ... 100گرام
مغز بادام . .... 100گرام
سفید موصلی .. 100گرام
کوزہ مصری .....50گرام
چھلکا اسپغول ۔۔ 60گرام
ان تمام چیزوں کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ،
اور صبح شام ایک چمچ 🥄 دودھ کے ساتھ کھائیں۔

Matab E Lateef

بالوں کو لمبا کرنے کیلئے گھریلو نسخہ پیاز کا استعمال ہے، جو انتہائی کم خرچ اور زیادہ مشقت والا بھی نہیں۔ماہرین کے مطابق ...
19/01/2024

بالوں کو لمبا کرنے کیلئے گھریلو نسخہ پیاز کا استعمال ہے، جو انتہائی کم خرچ اور زیادہ مشقت والا بھی نہیں۔

ماہرین کے مطابق بالوں کو لمبا کرنے کے بہت سے نسخے اور ٹوٹکے عام ہیں تاہم اس کا آسان گھریلو نسخہ پیاز کا استعمال ہے، پیاز ہر گھر میں آسانی سے دستیاب ہے، قدرتی طور پر پیاز کمزور بالوں کو مضبوط بنانے اور انہیں ٹوٹنے سے بچانے کی خصوصیت رکھتی ہے، اور بالوں کو لمبا کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا قدرتی حل بھی ہے۔

طریقہ استعمال

ایک درمیانے سائز کی پیاز کدو کش کرکے اس میں ایک چمچہ شہد اور ایک چمچہ کیسٹر آئل شامل کرلیں، ان اجزاء کو اچھی طرح ملا کر تیار ہونیوالے آمیزے کو تھوڑا تھوڑا کرکے بالوں پر لگائیں، ایک گھنٹے بعد شیمپو سے بالوں کو دھولیجئے، روزانہ اس آسان عمل کو کرنے سے بال چند دنوں میں لمبے ہوجائیں گے۔

پیاز کی بو خاصی ناگوار اور چبھتی ہوئی ہوتی ہے تاہم پیاز ناصرف سر کی خشکی دور کرتی ہے بلکہ اپنے اینٹی آکسیڈنٹ خواص کی بدولت یہ سر کی سطح کا کھردرا پن دور کرکے خون کی روانی کو بہتر بنانے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے۔

Matab E Lateef

سفوف قوتِ باہ فوائد:-- منی بکثرت اور صالح پیدا کرتا ھے. بچپن کی غلط کاریوں کے باعث عضوتناسل کے سکڑاو کو دور کرتا ھے جرثو...
19/01/2024

سفوف قوتِ باہ
فوائد:--
منی بکثرت اور صالح پیدا کرتا ھے. بچپن کی غلط کاریوں کے باعث عضوتناسل کے سکڑاو کو دور کرتا ھے جرثومے بکثرت پیدا کرتا ھے طاقت کو بڑھاتا ھے، پیشاب کی نالی کی جلن اور درد کوختم کرتاہے منی کی رقت اور حدت کو ختم کرتا ھے سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ھے ضعف باہ کو نابود کرتا ھے. اللہ پاک سب کو شفا عطا کرے.
مادہ منویہ کا پتلا ہونا، جس کی وجہ سے ٹائمنگ کی کمی ہوجاتی ہے ۔اور دماغی کمزوری بھی ہو جاتی ہے
ھوالشافی۔،۔ْ
تالمکھانہ. ایک تولہ
بیج بند. ایک تولہ
تخم اوٹگن. ایک تولہ
ثعلب مصری. چار تولہ
موصلی سفید. دو تولہ
موصلی سیاہ. دو تولہ
شقاقل مصری دو تولہ
پھول مکھانہ. چار تولہ
اردسنگھاڑا. چار تولہ
کمرکس. چھ تولہ
زعفران خالص. چھ ماشے
بادام 250 گرام نکلے ہوئے
تمام اجزاء کو باریک پیس لیں اور محفوظ کر لیں ۔۔۔۔
خوراک:--
آٹھ ماشے صبح شام ھمراہ شیرگائے کا استعمال کرے.





Matab E Lateef

*شرمندگی سے دوچار مت ہوں*ھوالشافی!تالمکھانہ۔تخم اوٹنگن ہر ایک چیز 1تولہ۔شقاقل مصری۔موصلی سفید۔موصلی سیاہ ہر ایک 2تولہ پھ...
17/01/2024

*شرمندگی سے دوچار مت ہوں*
ھوالشافی!
تالمکھانہ۔تخم اوٹنگن ہر ایک چیز 1تولہ۔شقاقل مصری۔موصلی سفید۔موصلی سیاہ ہر ایک 2تولہ پھول مکھانہ۔سنگھاڑہ خشک سفوف ہر ایک 4تولہ،کمرکس 6تولہ۔دیسی کھانڈ یا دیسی شکر اصلی یا کوزہ مصری دھاگہ والی(کھانڈ مل جائے تو سب سے بہتر ورنہ دیسی شکر یا کوزہ مصری دھاگہ والی ڈال لیں)سب چیزوں کے وزن برابر.
ترکیب تیاری۔۔۔
تمام ادویات کو الگ الگ کوٹ پیس کر بالکل باریک کر لیں اور ملا لیں دوا تیار ہے. انشاءاللہ
خوراک:-
9ماشہ صبح شام گائے کے دودھ سے استعمال کریں
فوائد:-
جو جوان بچپن کی غلط کاریوں یا جوانی کی بے اعتدالیوں کی وجہ سے طاقت کا خزانہ برباد کر بیٹھے ہوں، شرمندگی سے دوچار ہوتے ہوں، ان کیلئے یہ دوا خاص طور پر مفید ہے۔ اس کے استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوتا ہے سپرمز کی کمی بھی دور کرتا ہے. انشاءاللہ

Matab E Lateef

حتلام کے 7 مؤثر علاجحتلام ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا زیادہ تر نوجوانوں کو کرنا پڑتا ہے، خاص طور پر وہ نوجوان اس کا شک...
17/01/2024

حتلام کے 7 مؤثر علاج

حتلام ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا زیادہ تر نوجوانوں کو کرنا پڑتا ہے، خاص طور پر وہ نوجوان اس کا شکار ہوتے ہیں جو بالغ ہوں اور غیر شادی شدہ ہوں۔ اح**ام اگر مہینے میں ایک سے دو بار ہو تو اس نارمل سمجھا جاتا ہے، لیکن اگر ہر روز رات کو سوتے ہوئے اگر اس کا سامنا کرنا پڑے تو پھر یہ کسی جنسی مسئلے کی نشانی ہو سکتا ہے۔

اح**ام کے متعلق ہمارے معاشرے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں، مثال کے طور پر یہ کہ اح**ام ایک خطرناک مرض ہے یا اس کی وجہ سے سپرم کی تعداد کم ہو سکتی ہے، وغیرہ۔ عام طور پر یہ بھی سمجھا جاتا ہے کہ خواتین کو اح**ام کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، لیکن طبی تحقیقات کے مطابق خواتین جب بالغ ہوتی ہیں تو انہیں بھی اس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اح**ام کی وجوہات پر ماہرین کی رائے میں اتفاق نہیں پایا جاتا، کچھ طبی ماہرین کے مطابق زیادہ مصالحے دار کھانوں کی وجہ سے اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو کئی ماہرین کہتے ہیں قبض بھی اح**ام کی وجہ بنتی ہے۔ تاہم زیادہ تر لوگوں کا کہنا ہے کہ رات کو سوتے وقت اح**ام ہونے سے پہلے وہ شہوت انگیز دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ ایک طبی تحقیق کے مطابق پیٹ کے بل سونے سے شہوت انگیز خوابوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے جن لوگوں کو اح**ام کا سامنا کرنا پڑتا ہے، انہیں یہ تجویز دی جاتی ہے کہ وہ رات کو پیٹ بل سونے سے گریز کریں۔

اح**ام کا علاج
دماغ کو پرسکون رکھیں
بادام اور دودھ
داہنی کروٹ سوئیں
سونے سے پہلے کتاب پڑھنا
صحت مند غذائیں
فحش ویڈیوز سے اجتناب
غیر متوازن غذاؤں سے گریز
اح**ام کا علاج
اگر ہر روز یا ہفتے میں تین سے چار مرتبہ اح**ام کا سامنا کرنا پڑے تو مندرجہ ذیل گھریلو علاج مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں۔ تاہم مہینے میں ایک یا دو مرتبہ اس کا سامنا کرنے کی صورت میں یہ علاج آزمانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ مہینے میں ایک دو بار اح**ام ہو تو اسے نارمل سمجھا جاتا ہے۔

دماغ کو پرسکون رکھیں
ایک نجی ہیلتھ ویب سائٹ کے مطابق ایسے مرد جو ذہنی دباؤ کا شکار ہوں، انہیں دوسروں کی نسبت اح**ام کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے یہ ضروری ہے کہ سونے سے پہلے اپنے دماغ کو پر سکون رکھیں اور دن بھر کی پریشانیوں سے چھٹکارا پانے کی کوشش کریں۔

دماغ کو پر سکون کرنے کے لیے آپ سونے سے قبل نہا سکتے ہیں تا کہ منفی خیالات سے دماغ کو چھٹکارا مل سکے، اس کے علاوہ کوشش کریں کر ہروز مناسب مقدار میں نیند ضرور لیں تا کہ اح**ام سے بچا جا سکے، کیوں کہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اح**ام کی وجہ سے مردانہ کمزوری بھی لاحق ہو سکتی ہے۔ مردانہ کمزوری کے علاج کے بارے میں مزید معلومات یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

بادام اور دودھ
رات کو سونے سے قبل بادام اور دودھ استعمال کرنے سے بھی اح**ام سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق دودھ اور بادام کے استعمال سے پر سکون نیند آتی ہے، جو اح**ام میں کمی کا باعث بنتی ہے۔

اس کے علاوہ یہ وٹامنز، منرلز، اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھی بھرپور ہوتے ہیں اور جسم کو انرجی بھی فراہم کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں جسم کا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اور اح**ام کی کثرت میں کمی آتی ہے۔

باداموں کو آپ دودھ کے ساتھ چبا کر بھی کھا سکتے ہیں، جب کہ انہیں دودھ میں ابالا بھی جا سکتا ہے۔ بادام والا دودھ بنانے کے لیے تھوڑے سے بادام لے کر انہیں پیس لیں اور انہیں دودھ میں شامل کر کے ابال لیں، بہترین ذائقے کے لیے آپ اس میں تھوڑی سی چینی یا شہد بھی شامل کر سکتے ہیں۔

داہنی کروٹ سوئیں
عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ پیٹ کے بل سونے سے اعضائے مخصوصہ میں خون کی گردش تیز ہو جاتی ہے جو اح**ام کی وجہ بن سکتی ہے۔ اس لیے یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ اح**ام کا شکار افراد پیٹ کے بل سونے سے گریز کریں اور داہنی کروٹ سوئیں۔ اس کے ساتھ ساتھ رات کو سونے سے قبل ڈھیلے کپڑے پہنیں اور بہت زیادہ تنگ زیریں جامہ پہننے سے گریز کریں۔

سونے سے پہلے کتاب پڑھنا
طبی ماہرین کے مطابق انسان جس بارے میں دن بھر سوچتا ہے یا اس کو جو واقعات پیش آتے ہیں، زیادہ تر انہی واقعات اور سوچوں کے متعلق اسے خواب آتے ہیں۔ اس لیے سونے سے پہلے کوئی مزاح سے بھرپور کتاب، ناول، یا تاریخی دستاویز کو پڑھ لیا جائے تو مثبت خیالات آتے ہیں جو اح**ام میں کمی کا باعث بنتے ہیں۔ تاہم رات کو سونے سے قبل ایسی کتب کا مطالعہ مت کریں جو شہوت انگیز مواد سے بھری ہوں، کیوں کہ اس سے مسئلے کی شدت اور سنگینی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

صحت مند غذائیں
اح**ام کا سامنا کرنے کی صورت میں غذا میں تبدیلی لانا ضروری ہو جاتا ہے۔ انار، پیاز، اور لہسن جیسی مفید غذائیں آپ اپنی خوراک میں شامل کر سکتے ہیں۔ ان غذاؤں کے باقاعدہ استعمال کی وجہ سے جسم کے مختلف اعضاء میں خون کی روانی بہتر ہوتی ہے اور وہ پر سکون رہتے ہیں، جس کی وجہ سے کثرتِ اح**ام کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔

فحش ویڈیوز سے اجتناب
اگر آپ فحش ویڈیوز دیکھتے ہیں اور اح**ام کا شکار ہو جاتے ہیں تو آپ کو سب سے ان ویڈیوز کو دیکھنے کی عادت ترک کرنا ہو گی، کیوں کہ ویڈیوز دیکھنے سے آپ کے دماغ میں ان کے متعلق خیالات چلتے رہتے ہیں جو کہ شہوت انگیز خوابوں کی وجہ بنتے ہیں، جس سے بالآخر اح**ام کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

غیر متوازن غذاؤں سے گریز
اگر آپ کو ہفتے میں کئی بار اح**ام کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو کچھ دنوں کے لیے ایسی غذاؤں کا استعمال ترک کر دیں جو جنسی خواہشات میں اضافے کا سبب بنتی ہیں۔ چکن کے استعمال کو کچھ دنوں کے لیے ترک کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کیفین کے استعمال میں بھی کمی لا کر اس مسئلے سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔

Matab E Lateef

جسمانی،دماغی اور دل کی کمزوری کیلئےھوالشافی:- تِل ایک کلو‘ مونگ پھلی گری ایک پاؤ‘ چنے صاف ایک پاؤ‘ بادام گری ایک پاؤ‘...
16/01/2024

جسمانی،دماغی اور دل کی کمزوری کیلئے
ھوالشافی:-
تِل ایک کلو‘ مونگ پھلی گری ایک پاؤ‘ چنے صاف ایک پاؤ‘ بادام گری ایک پاؤ‘آدھا پاؤ یا حسب ذائقہ شکر‘ 200 گرام خالص دیسی گھی۔
ترکیب:-
تلوں کو بھون لیں‘ مونگ پھلی‘ چنے‘ بادام‘ شکر اس میں ڈال کر مکس کرلیں۔ ان سب چیزوں کو گرینڈر میں گرینڈ کرلیں۔ گرائنڈ کرنے کے بعد آخر میں دیسی گھی ملا کر مکس کریں۔
لیجئے طاقت کا خزانہ تیار ہے۔ صبح و شام ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
سارا موسم سرما استعمال کریں. نظر تیز ہوگی‘ جتنا مرضی کام کرلیں تھکاوٹ کا بالکل بھی احساس نہ ہوگا۔ جسم مضبوط ہوگا۔ برسوں پرانی بھولی باتیں دوبارہ یاد آجائیں گی. یادداشت بہت تیز ہوجائے گی۔ جن کا بستر پر پیشاب نکل جاتا ہو یا راتوں کو اٹھ اٹھ کر پیشاب کرتے ہوں ان کیلئے اس سے بہتر دوا نہیں ہے اور سب سے بڑھ کر جتنی مرضی سردی ہو آپ کو محسوس نہ ہوگی۔ان شاءاللہ

Matab E Lateef

وزن کم کرنے کیلئے کن سبزیوں کا سوپ استعمال کریں؟وزن کم کرنے کے لیے ان سبزیوں کا سوپ پئیں، موٹاپا کو کم کرنے میں مدد ملے ...
16/01/2024

وزن کم کرنے کیلئے کن سبزیوں کا سوپ استعمال کریں؟

وزن کم کرنے کے لیے ان سبزیوں کا سوپ پئیں، موٹاپا کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

سبزیوں کا سوپ جسم کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اگر آپ کھانا کھانے سے پہلے سبزیوں کا سوپ پیتے ہیں تو یہ کھانا ہضم کرنے کے ساتھ وزن کو کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

سبزیوں کا سوپ جسم کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اس کو پینے سے وزن کم ہونے کے ساتھ ساتھ نظام ہاضمہ بھی مضبوط ہوتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ سبزیوں کا سوپ پینے سے جسم کو صحت مند رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ اگر آپ کھانے سے پہلے سبزیوں کا سوپ پیتے ہیں تو یہ کھانا ہضم کرنے کے ساتھ وزن کو کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔ وزن کم کرنے کے ساتھ یہ سوپ پیٹ کی چربی کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ وزن کم کرنے کے لیے کونسی سبزیوں کو سوپ میں استعمال کرنا چاہیے؟

گوبھی کا سوپ

گوبھی کا سوپ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اسے بنانے کے لیے ایک پین میں تھوڑا سا تیل لیں۔ اس تیل میں پیاز، ہری مرچ اور کٹی ہوئی گوبھی ڈال کر ہلکا ہلکا پکائیں، اس کے بعد دو کپ پانی ڈالیں اور کچھ دیر تک اسے ابلنے دیں، جب سوپ پک جائے تو اس میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر گیس بند کر دیں. اب جب سوپ ٹھنڈا ہو جائے تو اس مکسچر کو ہلکے سا بلینڈ کر لیں۔ اب اس سوپ کو ہرا دھنیا ڈال کر سرو کریں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ گوبھی کا سوپ پینے سے نظام ہاضمہ مضبوط ہوتا ہے اور جسم کی چربی بھی کم ہوتی ہے۔

چقندر کا سوپ

چقندر کا سوپ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اس کو پینے سے جسم میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور جسم کی کمزوری دور ہوتی ہے۔ چقندر کا سوپ بنانے کے لیے ککر میں تھوڑا سا تیل ڈالیں، تیل گرم ہونے کے بعد اس میں پیاز، ٹماٹر اور چقندر ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔ اس میں دو کپ پانی کے ڈالیں اور اب اس کو سیٹی بجنے تک پکائیں ۔ جب پک جائے اس میں حسب ذائقہ نمک اور کالی مرچ ڈال کر مکس کریں۔

لوکی کا سوپ

لوکی کا سوپ پینے میں بہت لذیذ ہوتا ہے۔ اسے بنانے کے لیے ایک پین میں تیل ڈال کر پیاز اور ٹماٹر فرائی کریں۔ اس کے بعد اس میں کٹا ہوا لوکی ڈالیں اور پانی ملا کر کچھ دیر پکنے دیں، اس میں نمک اور کالی مرچ ڈال دیں۔ اب اس سوپ کو ٹھنڈا ہونے پر بلینڈ کر لیں۔ لوکی کے سوپ میں لیموں کا رس ڈال کر سرو کریں
Matab E Lateef

🌹نسخہ لاثانی🌹برائے کمر اورجوڑوں کے درد۔۔بوڑھےماں باپ کیلۓ نسخہ ھےسردیوں میں جنکابیٹھنااٹھنانمازپڑھنامشکل ھوجاتاھےدردوں ک...
16/01/2024

🌹نسخہ لاثانی🌹
برائے کمر اورجوڑوں کے درد۔۔
بوڑھےماں باپ کیلۓ نسخہ ھےسردیوں میں جنکابیٹھنااٹھنانمازپڑھنامشکل ھوجاتاھےدردوں کی وجہ سے.
وہ دوست و احباب جو کمر اور جوڑوں کے درد کی وجہ سے نماز نہیں کھڑے ھو کر نماز نہیں پڑھ سکتے - ان کے لئے انتہائی قابل قدر اور نادر و نایاب آذمودہ نسخہ پیش خدمت ھ. - بنا کر استعمال کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں اور میرے لئے بھی دعا کریں -
ھوالشافی!-
1 )- سورنجان شیریں ۔۔۔25گرام
2 )- ادرک پوڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔25گرام
3 )- سناء مکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔15 گرام
4 )- میتھی دانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔15 گرام
5 )- سوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام
سب کو گرائنڈ کر کے پوڈر بنالیں - آدھی چمچ چھوٹی صبح + شام نیم گرم دودھ پتی بنا کر استعمال کریں - دنوں میں تبدلی نظر آے گی.

Matab E Lateef

*رحم میں رسولیوں کا خاتمہ*ھوالشافی::ھلدی ثابت۔مغز تخم نیم برابر وزن کوٹ چھان کر ڈبل زیرو کے کیپسول بھریں۔خوراک:-صبح۔دوپہ...
16/01/2024

*رحم میں رسولیوں کا خاتمہ*
ھوالشافی::
ھلدی ثابت۔مغز تخم نیم برابر وزن کوٹ چھان کر ڈبل زیرو کے کیپسول بھریں۔
خوراک:-صبح۔دوپہر۔رات پانی کے ساتھ ۔
اس کے ساتھ معجون دبیدالورد 100 گرام۔جوارش کمونی 100 گرام دونوں ملاکر ایک چمچ ۔ شربت دینار تین چمچ ایک پاٸو پانی میں ملاکر سے صبح اور رات کو ایک ماہ تک استعمال کراٸیں ۔
فواٸد:-
رحم کی رسولیان ۔پانی کی تھیلیون کے لیۓ مجرب ہے۔پہلے ٹیسٹ کراٸیں ایک ماہ مذکورہ دواٸی استعمال کراکے دوبارہ ٹیسٹ کراٸیں ان شاء اللہ سٶ فیصد رزلٹ ملے گا۔۔

Matab E Lateef

*سانس کی تنگی*گلے کی گلٹیاں۔آواز بیٹھ جانا ۔رات کو خراٹے لینا ۔*ھوالشافی*سونف ایک تولہ۔پودینہ ایک تولہ۔ملٹھی ایک تولہ۔اد...
15/01/2024

*سانس کی تنگی*
گلے کی گلٹیاں۔
آواز بیٹھ جانا ۔
رات کو خراٹے لینا ۔
*ھوالشافی*
سونف ایک تولہ۔
پودینہ ایک تولہ۔
ملٹھی ایک تولہ۔
ادرک چھوٹا ٹکڑا
سب کو ڈیڑھ کیپ پانی میں ابالیں۔
جب ایک کپ رہ جاۓ تو چھان کر ایک چمچ شہد ڈال کر بطور قہوہ استعما ل کریں۔
انشاء اللہ چند دنوں میں ہی رزلٹ ملنا شروع ھوجائے گا۔

Matab E Lateef

*لہسن اور زیتون کا استعمال* شیشے کی بوتل میں زیتون کا تیل ڈالیں اس میں اتنی لہسن صاف کر کے ڈالیں کہ ڈوب جائے بوتل کپڑے س...
15/01/2024

*لہسن اور زیتون کا استعمال*
شیشے کی بوتل میں زیتون کا تیل ڈالیں اس میں اتنی لہسن صاف کر کے ڈالیں کہ ڈوب جائے بوتل کپڑے سے منہ بند کر کہ دو ہفتے تک دھوپ میں رکھیں
استعمال :-
نہار منہ دو چمچ بوتل سے روغن زیتون اور ایک لہسن کی گٹھلی لیں۔
فوائد :-
پیٹ کم کرنے کا اکسیر
قبض کے خاتمے کا اکسیر
دل کے امراض کا اکسیر
جگر کو صاف کرنے کا اکسیر
لو بلڈ پریشر کے لیے اکسیر
ہائی بلڈ پریشر کےلیے صرف روغن اکسیر
فیٹی لیور کولیسٹرول ٹراٸی گلیسراٸیڈ کے لیے مفید
جسم میں دفاعی نظام کو مستحکم کرنے کی سب سے طاقت ور دوا
اعصاب کو طاقت دیتا ہے

Matab E Lateef

Address

Tibbi Qaisrani
Tibbi Qaisrani
32603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab E Lateef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Matab E Lateef:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram