30/03/2024
پاکستان کے 2 سب سے بڑے مسائل
کم علمی
لاپرواہی
مثال کے طور پر چینی اور نمک کا غیر مناسب استعمال ہمارے صحت کو بری طرح متاثر کررہا ہے، یہ ہماری کم علمی کا نتیجہ ہے اور اگر علم ہے بھی تو ہم اس قدر لاپرواہ ہے کہ اب تو فٹ ہے بعد میں دیکھیں گے ۔