Ittefaq Open Mri and Digital Xray

Ittefaq Open Mri  and Digital Xray Mri.Ct scan. center in Timergara Dir lower. cases and report done by expert tech and Radiologist.

16/05/2024
3D Hip joint
02/03/2024

3D Hip joint

16 فروری پیرامیڈیکس ڈے کی مناسبت سے تمام پیرامیڈیکس بھائیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.اور امید کرتے ھیں کہ ان شااللہ پی...
16/02/2024

16 فروری پیرامیڈیکس ڈے کی مناسبت سے تمام پیرامیڈیکس بھائیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.اور امید کرتے ھیں کہ ان شااللہ پیرامیڈیکس اپنے درمیان اتفاق و اتحاد پیدا کرنے کے لئے تمام اقدامات کرینگے.

مطالعہ پاکستان کے بجائے ہمیں بچوں کو میٹرک میں معاشیات اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس لازمی پڑھانی چاہیے۔کیونکہ ان مضامین کا انس...
09/02/2024

مطالعہ پاکستان کے بجائے ہمیں بچوں کو میٹرک میں معاشیات اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس لازمی پڑھانی چاہیے۔کیونکہ ان مضامین کا انسان کو زندگی میں کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے۔ جب تک لوگوں میں معاشی شعور ہی نہیں ہوگا جب تک وہ یہ نہیں جان سکتے کہ دنیا میں معاشات کام کیسے کرتی ہے اس وقت تک وہ اپنے لیے بہترین معاشی نظام اور لیڈر کیسے ڈھونڈ سکتے ہیں۔ہمارے نظام میں بہت سی خامیاں ہیں ان میں سب سے بڑی خامی پست نظام تعلیم ہے۔ جس وقت تک ہمارے لوگ اکانومی سے مکمل نا بلد رہیں گے،تب تک اپنے لیے بہتر لیڈر منتخب کرنا ناممکن ہے۔جب تک وہ دنیا کے ابھرتی ہوئی اکانمیز اور معاشیات کے بارے میں نہیں پڑھیں گے اس وقت تک ترقی کیسے ممکن ہو سکتی ہے؟ ہمارے پاس کتنے پرسنٹ لوگ ہیں جو ملک کی اکانومی کے بارے میں جانتے ہیں؟جو یہ جانتے ہیں کہ پیسہ ڈالر کے مقابلے میں کیوں گرتا ہے ڈالر دنیا میں بین الاقوامی کرنسی کی حیثیت کیوں رکھتا ہے؟جب تک تعلیمی نظام میں تبدیلی نہیں کی جاتی اس وقت تک ترقی ناممکن ہے.

Triphasic Liver
01/02/2024

Triphasic Liver

CT. 3D I.V.U
25/01/2024

CT. 3D I.V.U

YARAN in Toormang.
28/07/2023

YARAN in Toormang.

Address

Timurgara

Telephone

+92945823188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittefaq Open Mri and Digital Xray posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ittefaq Open Mri and Digital Xray:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram