National Lab TTS

National Lab TTS National laboratory

01/10/2023
ایف ایف ہسپتال راولپنڈی میں ڈاکٹر حسنین کی اہلیہ کی اپینڈکس کی سرجری کے بعد جان چلی جانا ٬ لمحہ فکریہ ہے۔وہ ڈاکٹر تھیں ا...
09/08/2022

ایف ایف ہسپتال راولپنڈی میں ڈاکٹر حسنین کی اہلیہ کی اپینڈکس کی سرجری کے بعد جان چلی جانا ٬ لمحہ فکریہ ہے۔وہ ڈاکٹر تھیں اور حاملہ تھیں۔اپنڈکس کے ساتھ fibroid uterus کا نکالا جانا ٬ جان جانے کا سبب بنا۔اس ضمن میں concerned speciality کے ڈاکٹر کو نہ بلانا اور سب سے بڑھ کر فیملی کی اجازت لیے بغیر myomectomy کردینا٬ ہم سب کے لیے سوچ کا مقام ہے۔ ہم اکثر پریشر میں ٬ خوف میں یا پھر over confidence میں بڑی غلطی کرجاتے۔یہاں تک کے اکثر انستھیزیا کو منہ تک نہیں لگایا جاتا۔ہمیشہ سے میرا ایک اصول رہا ہے٬ آپ پروسیجر یا آپریشن میں جس حد تک خود کو بااختیار سمجھتے ہیں کریں٬ جہاں help کی ضرورت ہو٬ فوری کال فار ہیلپ۔آپ انسان ہیں اور انسان سے جانے انجانے بہت کچھ ہوسکتا ہے۔خدا کے معاملات خدا پر چھوڑ دیں۔ہمیشہ اپنے colleagues کی مدد لیں۔قسم کھا کر کہتا ہوں٬ میرے تمام ڈاکٹر سپیشلسٹ دوست یہ بات جانتے ہیں۔جہاں مدد کی ضرورت ہو MDT کریں٬ ڈسکس کریں٬ اس سپیشلسٹ کو بلا لیں۔میں یہی کرتا ہوں۔اپنی فیس مکمل چھوڑ دیں۔مگر کبھی over confidence میں ایسا قدم مت اٹھاٸیں جو سب متاثر کردے۔یہ ایک المناک کہانی ہے اور ایسی کٸ ہمارے گاٶں دیہاتوں میں روز دفن کردی جاتی ہیں۔ان کے ہاتھ جو شاید تعلیم سے دور ٬ انسانیت سے بھی عاری ہیں۔QUACK ہر اس پڑھے لکھے یا نہ پڑھے لکھے کا نام ہے جو وہ کام کرے جس کا وہ سپیشلسٹ یا ماہر نہیں ہے.

18/04/2022

Address

Toba Tek Singh

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923407728775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Lab TTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to National Lab TTS:

Share

Category