
28/04/2025
موسم گرما میں چائے کا متبادل
☀ گرمیوں میں بھی کچھ لوگ چائے کے عادی ☕ رہتے ہیں۔
جب ان سے وجہ پوچھی جائے تو وہ کہتے ہیں کہ:
"چائے پینے سے تھکن دور ہو جاتی ہے!" ♂♀
ان کے لئے چائے کا صحت مند متبادل ☕❌ (چست رہنے کے لیے ⚡)
اگر آپ دن بھر ایکٹو اور توانائی سے بھرپور رہنا چاہتے ہیں تو چائے کے بجائے یہ آسان نسخہ آزمائیں:
➡ 2 عدد لونگ
➡ دارچینی ناخن کے برابر
➡ سوا کپ پانی میں ڈالیں اور ایک ابال دیں ♨
➡ پھر حسبِ ذائقہ شہد مکس کر کے پی لیں 🍯
عام طور پر تھکاوٹ مٹانے کے لیے چائے کا سہارا لیا جاتا ہے، مگر چائے وقتی طور پر سکون دیتی ہے اور طویل المدت میں نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے ⚠۔
چائے جگر کی کارکردگی کو سست کر دیتی ہے، جبکہ جگر پورے جسم میں غذا کی ترسیل اور خون و جسم کی صفائی کا ذمہ دار ہے ❤🩹۔ جگر کے متاثر ہونے سے جسم بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔
یہ قدرتی نسخہ ان شاء اللہ عزوجل نہ صرف آپ کی تھکاوٹ دور کرے گا بلکہ آپ کو چست، توانا اور جگر کو بھی مضبوط رکھے گا ✨۔
حکیم نزاہت حسین عطاری
Whatsapp Group ⬇️
https://chat.whatsapp.com/IR48SaRukgvKFIsBI9Jsvy