
24/09/2025
الخدمت ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ پچھلے تین سال سے گائناکولوجی کے شعبے میں خدمات فراہم کر رہا ہے۔ ہمارے پاس تمام ضروری آلات سے آراستہ 🌀 لیبر روم،🌀 آپریشن تھئیٹر، 🌀 کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ، 🌀 پرائیویٹ رومز،🌀 گائنی وارڈ کی سہولیات موجود ہیں اس کے ساتھ ساتھ🌀 فی میل میڈیکل آفیسر اور 🌀 پیرامیڈیکل اسٹاف پر مشتمل ٹیم 🌀 24 گھنٹے موجود ہوتے ہیں۔
ہمیں اپنے گائنی ڈیپارٹمنٹ کی توسیع کے لیے ایوننگ شفٹ میں ایک ماہر اور تجربہ کار کنسلٹنٹ گائناکولوجسٹ کی خدمات درکار ہیں۔
خواہش مند کنسلٹنٹ گائناکولوجسٹ اپنی اپڈیٹڈ سی وی کے ہمراہ ہسپتال کا وزٹ کریں یا دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ