Rameen Medical complex toba tek singh

Rameen Medical complex toba tek singh Best hospital in toba having qualified, experienced and well known gynecologist and child speclist.

Apney bachy ki sehat se related masaail ke liye aaj hi tashreef layein Dr Ayesha Tariq Consultant child speclist Rameen ...
20/06/2025

Apney bachy ki sehat se related masaail ke liye aaj hi tashreef layein
Dr Ayesha Tariq
Consultant child speclist
Rameen medical complex Dr somia serwar clinic housing colony 1 rajjana road toba tek Singh
0310 6265036
Timing sham 4 se 7

31/05/2024

آج کل "لوز موشن" کا سیزن ہے۔ تمام ڈاکٹرز کے پاس ان دنوں سب سے زیادہ رش "لوز موشن اور الٹی" والے مریضوں کا ہوتا ہے۔ ہم چونکہ بچوں کے ڈاکٹر ہیں تو ہمارے پاس ننھے منے بچے بمعہ اپنے والدین تشریف لاتے ہیں۔
کچھ والدین تو اپنے بچوں کے لوز موشن کے حوالے سے اس قدر متفکر ہوتے ہیں کہ موبائل میں اس سانحہ کی ( ڈائپرز کی) تصاویر اور ویڈیوز ریکارڈ کر کے لے آتے ہیں اور بچہ چیک کرواتے ہوئے ہمارے حضور پیش کرتے ہیں۔
ان والدین سے دست بستہ گزارش ہے کہ ایسا نہ کیا کریں۔ کچھ ڈاکٹرز ہماری طرح کمزور دل کے بھی ہوتے ہیں۔ 🫤🫤🫤🫤

Just for the sake of fun..🤣
Apney bachy ke sehat se related masaail k lye aj hi rabta kryein
Dr Ayesha Tariq
Consultant child speclist
Mbbs FCPS paeds medicine
PGPN Boston university america
CIGSKM Canada
Rameen medical complex Dr somia serwar clinic housing colony 1 rajjana road toba tek Singh
0310 6265036

نکسیر پھوٹنا/ناک سے خون بہنا Epistaxisنکسیر پھوٹنا/ ناک سے خون بہنا کے عمل کو میڈیکل کی زبان میں Epistaxis کہتے ہیں۔ عمو...
28/05/2024

نکسیر پھوٹنا/ناک سے خون بہنا Epistaxis
نکسیر پھوٹنا/ ناک سے خون بہنا کے عمل کو میڈیکل کی زبان میں Epistaxis کہتے ہیں۔ عموماً نکسیر پھوٹنے کے پیچھے براہ راست کوئی بیماری وجہ نہیں بنتی، لیکن کچھ مریضوں میں کسی بیماری کی وجہ سے بھی نکسیر پھوٹنے کا عمل شروع ہو سکتا ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ جگر معدے یا خون میں گرمی کی وجہ سے یہ عمل ہوتا ہے، حالانکہ میڈیکل میں خون میں سردی یا گرمی کا کوئی وجود نہیں ہے۔ دراصل سخت گرمی کی وجہ سے خصوصاً بچوں میں پانی اور نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے، پانی کی کمی ہونے کی وجہ سے ناک کی اندرونی جھلی خشک ہو جاتی ہے۔ ایسی صورت میں اکثر ناک میں جلن یا خارش کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔ جیسے ہی ناک کومعمولی سا دبائیں، خارش کریں یا ہلائیں تو ناک کی اندرونی جھلی میں دراڑیں پیدا ہوجاتی ہیں اور ناک سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ جسے نکسیر پھوٹنا کہتے ہیں۔
ایسی صورت میں اگر ناک کی بیرونی سطح کو 5 سے 10 منٹ تک زور سے دبا کر رکھا جائے تو خون بہنے کا یہ عمل رک جاتا ہے۔ کچھ لوگ خون بہنے کی صورت میں سر پر پانی ڈالنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس عمل کا کوئی نقصان نہیں ہے لیکن براہ راست ناک کو دبانے سے خون جلدی رک جاتا ہے۔ خون بہنے کی صورت میں سر کو سیدھا یا پیچھے کی جانب کرنے سے بچنا چاہیے کیونکہ ایسا کرنے سے خون گلے میں جانا شروع ہو جاتا ہے جو کہ معدہ میں جا سکتا ہے۔
عموماً نکسیر پھوٹنے کا عمل ہوا میں خشکی کی ہی وجہ سے ہوتا ہے لیکن کچھ دوسری صورتیں بھی ہیں جن میں ناک کی بیماریاں، الرجی، پرانی چوٹ، خون کو منجمد کرنے والے سیل پلیٹلیٹس کی کمی وغیرہ شامل ہیں۔ اگر نکسیر پھوٹنے کا عمل بار بار پیش آئے تو 0.9٪ سوڈیم کلورائیڈ نزل سپرے کے دو پف ناک کے دونوں نوسٹرلز میں سپرے کریں۔ یہ انٹی سیپٹک سپرے ہی جو جراثیموں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ناک کی اندرونی جھلی میں نمی بھی پیدا کرتی ہے۔ ناک کے دونوں طرف بنا خوشبو والا موسچرائزر بھی لگایا جا سکتا ہے، مزید یہ کہ سٹیمر کی مدد سے بھاپ کو ناک کے ذریعے اندر کھینچیں۔ یہ کچھ احتیاطی تدابیر ہیں جو اس عمل کو کم یا مکمل طور پر ختم کرنے میں معاون ہیں۔
نوٹ: بڑوں 15 منٹ مسلسل اور بچوں میں 10 منٹ مسلسل دبائے رکھنے سے اگر خون نہ رکے تو فوراً ہسپتال چیک کروائیں۔
Apney bachy ke sehat se related masaail k lye aj hi rabta kryein
Dr Ayesha Tariq
Consultant child speclist
MBBS FCPS paeds medicine
PGPN Boston university america
CIGSKM Canada
RAMEEN Medical complex Dr somia serwar clinic housing colony 1 rajjana road toba tek Singh
For appointment 0310 6265036

09/05/2024
Apney bachy ki sehat se related masaail k lye aj hi rabta kryeinDr Ayesha TariqConsultant child speclistMbbs FCPS paeds ...
09/05/2024

Apney bachy ki sehat se related masaail k lye aj hi rabta kryein
Dr Ayesha Tariq
Consultant child speclist
Mbbs FCPS paeds medicine
PGPN Boston university america
CIGSKM Canada
Rameen medical complex Dr somia serwar clinic housing colony 1 rajjana road toba tek Singh
0310 6265036

17/03/2023

ڈاکٹر صا حب کو ئی شر بت لکھ دیں ۔ میں ایک ڈاکٹر ہو ں ۔ ماہرامرا ض اطفال ۔یا عام زبان میں چا ئلڈ سپیشلسٹ ۔ میری پیشہ ورانہ زندگی کا سب سے مشکل مر حلہ وہ نہیں ہے جب ایک بہت بیمار بچہ میر ے سا منے ہے اور مجھے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ بچے کی سا نس کی نا لی میں ٹیوب ڈال کر وینٹیلیٹر پہ ڈا لنا ہے یا نہیں ۔کیو نکہ میری پیشہ ورانہ تر بیت او ر تجربہ سے مجھے اتنا اعتماد ہے کہ کس وقت کیا فیصلہ کرنا ہے ۔ میر ی پیشہ ورانہ زند گی کا سب سے مشکل مر حلہ تب ہے جب بچے کے وا لدین مجھ سے یہ مطا لبہ کرتے ہیں ۔ ڈاکٹر صآا حب بچے کو ڈ ائریا ہے یا کھا نسی ہے یا بخار ہے کو ئی اچھا سا شر بت لکھ دیں ۔ یہ اچھا سا شربت میں زندگی میں کبھی بھی نہ سکا۔کیو نکہ میں کو شش کرتا ہو ں کہ دو ا ئی تب لکھو ں جب اس کی ضرورت ہو ۔ مثلا اگر وا ئرل ڈائر یا ہے ہے ۔ تو میں سمجھا نےکی کو شش کر ونگا کہ ڈا ئر یا بند کر نے کی دوائی نہ د یں ۔او ار ایس پلا دیں اور اینٹی با ئیو ٹک نہ دیں۔وا ئرل بخا ر ہے ہے تو یہی کہو نگا کہ صرف پیرا سٹا مول کا فی ہے ۔ بے شک اپ یہ سمجھیں کہ مجھے کچھ نہیں آتا ۔ اسمیں ا کثر ماں باپ کو یہ با ت پسند نہیں آتی ۔ جب اس قسم کے مشو روں پر سا منے مجھے ایک بے اطمینان تا ثرات سے خا لی چہرہ نظر آتا ہے ۔تو مجھے اس بات کی کو فکرنہیں ہو تی کہ مو صوف یا موصو فہ کو میری قا بلیت یا صلا حیت پر بھروسہ نیہں ۔بلکہ فکر اس بات کی ہو تی ہے کہ یہ ان ما ں باپ میں سے ہیں جنکو ڈا کٹروں کی شا پنگ کا شو ق ہے ۔مجھ سے مشورہ تو یہ صرفگپ شپ کے لئے کر رہے ہیں۔اور یہ بچے کو ہا ئی سٹر ینتھ اینٹی با ئیو ٹک کھلا کے ر ہینگے ۔ اورمیرا مفت کا مشورہ ان کو ہضم نۂیں ہوتا ۔ آپنےپسند کے ڈا کٹر کے پاس چلے جا تے ہیں ۔ جو ان سےاپنی پسند کا فیس لیتا ہے ۔اور ماں باپ کی پسند کے بہت سارے شربت کی بو تلیں ۔لکھتا ہے ۔ان میں ایک سٹرا نگ اینٹی با ئیو ٹک ۔ایک انٹی ہسٹا مین ۔ایک طا قت کی دوائی لکھتا ہے ۔ ماں باپ کو اطمینان ہو تا ہے ۔ ماں باپ خوش ۔ڈا کٹر خوش ۔میڈکل سٹور وا لا خوش او ڈرگ ریپ خوش ۔اور بچہ اس بچارے سے کو ن پو چھتا ہے ۔ میں بالکل ہی نہیں کہہ رہا کہ سارے ڈا کٹر اسطر ح کے ہیں ۔ ڈ ا کٹر و ں کی اکثریت صحیح پر یکٹس کر تی ہے ۔ میں کیو نکہ میں پرا ئیو یٹ پریکٹس نہیں کر تا ۔میرے لیے یہ سب کہنا اور کرنا بہت اسان ہے ۔ پرIئیو ٹ پر یکتٹس کر نے والے ڈا کٹر کبھی کبھی وا لدین کا یا آس پا س پریکٹس کر نےوا لے جعلی ڈا کٹرو ں کا پر یشر برداشت نہیں کرسکتے ۔اور ما ں باپ کو مطمئں کر نے کے لئے بہت ساری دوا ئیا ں تجو یز کر تے ہیں -بعض اوقات شا ئد پرا ئیو ٹ پر یکٹس والے ڈا کٹر کے ذہین میں یہ بات بھی ہو تی ہے ۔ کہ کہیں ماں باپ یہ ن سمجھیں کہ اگر پینا ڈول کا ڈراپ ہی لکھنا تھا تو دو ہزارفیس اپ کو دینے کی ضرورت کیا تھی ۔حالا نکہ اس با ت کی خو شی ہو نی ہو نی چا ہئیے کہ ایک ما ہر ڈا کٹر نے اس با ت کا تعین کیا کہ بچے کو کو ئی تشو یش نا ک مسئلہ نہیں ہے ۔ ۔ ڈا کٹرکا کا م مر ض کی تشخیص اور صحیح وقت پہ صحیح تشخیص کرنا ہے اور وا لدین اورمر یض کی رہنمائی کرنا ہے ۔نہ کہ وا لدین کی خوا ہش کے مطا بق ۔طا قت ۔دولت ۔ عزت اور شہرت کی شر بت لکھنا۔ اپنے بچے کے لئے بہتر ین ڈا کٹر کا انتخاب اپ کا فرض اور حق ہے ۔ مگر اس چکر میں کہیں آپ اپنے بچے کو غیرضروری دوا ئیاں تو نہیں دے رہے-
Dr ayesha tariq
Consultant child speclist
For appointment 03106265036

Apney bachy ke sehat ke barey me mashwera ke lye abi appointment lyein03106265036
18/09/2022

Apney bachy ke sehat ke barey me mashwera ke lye abi appointment lyein
03106265036

Pait ke keeron ke elaaj lye aj hi appointment lyeinBest child speclist in toba tek singhDr ayesha tariqMBBS FCPSPGPN Ame...
22/08/2022

Pait ke keeron ke elaaj lye aj hi appointment lyein
Best child speclist in toba tek singh
Dr ayesha tariq
MBBS FCPS
PGPN America
CIGSKM Canada
Rameen medical complex dr Somia serwer clinic housing colony 1 opposite to kathcri toba tek singh
03106265036 fr appointment
Timing 4 to 7 sham Monday to Saturday

Best child speclist in toba tek singhFor appointment03106265036
29/06/2022

Best child speclist in toba tek singh
For appointment
03106265036

Address

Toba Tek Singh

Telephone

+923106265036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rameen Medical complex toba tek singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share