
02/06/2025
الجاوید فارمیسی کی جانب سے فری غذائی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں آپ فری یورک ایسڈ ٹیسٹ،فری شوگر ٹیسٹ ،فری خون کے ٹیسٹ ،باڈی ماس انڈیکس ٹیسٹ ، اور غذائی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
تاریخ:5,4جون2025
وقت: صبح 10:00 بجے سے شام 06:00 بجے تک