Sadaat Hospitals

Sadaat Hospitals انسانی تقاضوں کے عین مطابق اعلیٰ پیشہ وارانہ معیار اور بین الاقوامی سطح کی سہولیات کے ساتھ ہسپتال

28/07/2025

عالمی دن برائے آگاہی ہیپاٹائیٹس 28 جولائی 2025
ہیپاٹائٹس — ایک خاموش دشمن، جو آپ کے جگر کو خاموشی سے تباہ کر سکتا ہے!
وقت پر ٹیسٹ، ویکسین اور احتیاطی تدابیر سے بچاؤ ممکن ہے۔
اپنے اور اپنے پیاروں کے جگر کا خیال رکھیں — آج ہی آگاہی حاصل کریں۔

#ہیپاٹائٹس #جگرکیبیماریاں

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُو...
25/07/2025

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۚ
(سورۃ الجمعہ: 9)

آج اچھے سے سمجھ لیں کہ کم بلڈ پریشر کسے کہتے ؟Dr Syed Maqbool Hussain Shah | Consultant Physician | Endoscopic Physician...
16/07/2025

آج اچھے سے سمجھ لیں کہ کم بلڈ پریشر کسے کہتے ؟
Dr Syed Maqbool Hussain Shah | Consultant Physician | Endoscopic Physician
#

وزن کم کرنے کا آسان طریقہ بس اپنی روزمرہ کی زندگی میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں لائیں۔
15/07/2025

وزن کم کرنے کا آسان طریقہ بس اپنی روزمرہ کی زندگی میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں لائیں۔

حسین ؑ صرف ایک شخصیت کا نہیں بلکہ ایک سوچ ایک انداز فکر اور نظریے کا نام ہے جس میں مقصد فتح نہیں بلکہ باطل کے سامنے ڈٹ ج...
06/07/2025

حسین ؑ صرف ایک شخصیت کا نہیں بلکہ ایک سوچ ایک انداز فکر اور نظریے کا نام ہے جس میں مقصد فتح نہیں بلکہ باطل کے سامنے ڈٹ جانا ہے پھر چاہے باطل مٹ جائے یا اپنی زیست کوئی پرواہ نہیں۔
ڈاکٹر سید مقبول حسین شاہ
This , let’s remember: Truth may be silenced, but it never dies.

Sadaat Hospitals stands for justice, compassion, and unwavering courage.
Need us? 0300-1514291 | 0339-1514291

ظالم جب بہت طاقتور ہو اور ظلم کی دیوار جب اتنی مضبوط ہو کہ کسی کے کھڑے ہونے لڑ جانے اور بھڑ جانے سے وہ گرنے والی نہ ہو ت...
05/07/2025

ظالم جب بہت طاقتور ہو اور ظلم کی دیوار جب اتنی مضبوط ہو کہ کسی کے کھڑے ہونے لڑ جانے اور بھڑ جانے سے وہ گرنے والی نہ ہو تو ایسی تاریک رات میں کھڑے ہونا لڑنا اور بھڑ جانا حسینیت ہے
ڈاکٹر سید مقبول حسین شاہ
This , let’s remember: Truth may be silenced, but it never dies.

Sadaat Hospitals stands for justice, compassion, and unwavering courage.
Need us? 0300-1514291 | 0339-1514291

04/07/2025
سادات ہسپتال میں صرف علاج ہی نہیں ہوتا بلکہ یہاں مریض کی بات کو توجہ سے سنا جاتا ہے اس کی مکمل کونسلنگ کی جاتی ہے.سادات ...
01/07/2025

سادات ہسپتال میں صرف علاج ہی نہیں ہوتا بلکہ یہاں مریض کی بات کو توجہ سے سنا جاتا ہے اس کی مکمل کونسلنگ کی جاتی ہے.سادات ہسپتال گوجرہ، ٹوبہ، اور کمالیہ کے تمام یونٹس میں بنیادی سے لے کر جدید طبی سہولیات میسر ہیں۔ ہر یونٹ میں لیب، فارمیسی، الٹراساؤنڈ اور اینڈوسکوپی،فزیوتھراپی،ڈائیٹیشن کی خدمات پیش کی جاتی ہیں۔ ان سہولیات کا مقصد یہ ہے کہ مریضوں کو ایک ہی جگہ پر مکمل طبی دیکھ بھال فراہم کی جائے ۔

Usual Diseases in Monsoon | مون سون میں عام بیماریاںDr. Syed Maqbool Hussain ShahConsultant Physician | Medical Speciali...
24/06/2025

Usual Diseases in Monsoon | مون سون میں عام بیماریاں
Dr. Syed Maqbool Hussain Shah
Consultant Physician | Medical Specialist | Endoscopic Physician
Sadaat Hospitals – Gojra | Toba Tek Singh | Kamalia

بارشوں کا موسم جہاں تازگی لاتا ہے، وہیں جراثیم اور وائرس بھی سرگرم ہو جاتے ہیں۔
احتیاطی تدابیر:
✔️ صاف پانی استعمال کریں
✔️ مچھروں سے بچاؤ کریں
✔️ غذا میں احتیاط کریں
✔️ بارش کے پانی سے بچیں
✔️ ہلکی غذا اور صفائی کا خاص خیال رکھیں

Sadaat Hospitals – Toba | Gojra | Kamalia
0300-1514291 | 0339-1514291

✨ Heal Your Gut, Heal Your Life ✨آپ کا معدہ صرف خوراک ہضم نہیں کرتا، یہ آپ کے دماغ، ہارمونز اور توانائی کا بھی مرکز ہے۔ص...
12/06/2025

✨ Heal Your Gut, Heal Your Life ✨
آپ کا معدہ صرف خوراک ہضم نہیں کرتا، یہ آپ کے دماغ، ہارمونز اور توانائی کا بھی مرکز ہے۔
صحت مند معدہ = صحت مند جسم و دماغ
آج ہی اپنے معدے کی صحت پر توجہ دیں!

🩺 Dr. Syed Maqbool Hussain Shah
Consultant Physician | Medical Specialist | Endoscopic Physician
📍Sadaat Hospitals – Gojra | Toba Tek Singh | Kamalia
📞 0300-1514291 | 0339-1514291

🌙 عید الاضحیٰ مبارک | Eid-ul-Adha Greetings 🕋ڈاکٹر سید مقبول حسین شاہConsultant Physician | Medical Specialist | Endosco...
06/06/2025

🌙 عید الاضحیٰ مبارک | Eid-ul-Adha Greetings 🕋
ڈاکٹر سید مقبول حسین شاہ
Consultant Physician | Medical Specialist | Endoscopic Physician
سادات ہسپتال (گوجرہ، ٹوبہ، کمالیہ)

اللہ رب العزت آپ کی قربانی قبول فرمائے اور آپ پر دنیا و آخرت کی سلامتی نازل فرمائے۔
قربانی جہاں جذبہِ ایثار و اطاعت کی علامت ہے، وہیں ان ایام میں احتیاط اور اعتدال کا دامن تھامنا بھی ضروری ہے — خاص طور پر معدے، جگر، اور نظامِ ہضم کے مریضوں کے لیے۔

🩺 اپنی صحت کا خیال رکھیں، تاکہ عید کی خوشیاں صحت کے ساتھ مکمل ہوں۔

📍 سادات ہسپتال (گوجرہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ)
📞 0300-1514291 | 0339-1514291

Address

Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaat Hospitals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sadaat Hospitals:

Share

Category