
15/10/2023
گلیڈ کے مختلف کلرز میں بہترین صحت مند بیج موجود ہیں۔ اکتوبر اور نومبر گلیڈ کی کاشت کا سب سے موزوں ترین وقت ہے۔ 30روپے کا ایک بلب۔ 100سے زاٸد بلب خریدنے والے کو 30% ڈسکاٶنٹ۔ اور 500 سے زاٸد بلب خریدنے والے کو 50 پرسنٹ ڈسکاٶنٹ اور ہوم ڈلیوری فری۔