Al Hamd Pharmacy & Medicare

Al Hamd Pharmacy & Medicare Your Trusted Source for Medications and Healthcare. Al Hamd Pharmacy, The Name of Trust.

👨‍⚕️ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہریوں کے لیے شاندار موقع!31 دسمبر تک، ڈاکٹر صاحب ہر جمعہ فری چیک اپ کریں گے جمعہ کے دن لیب ٹیسٹ پ...
22/10/2025

👨‍⚕️ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہریوں کے لیے شاندار موقع!
31 دسمبر تک، ڈاکٹر صاحب ہر جمعہ فری چیک اپ کریں گے

جمعہ کے دن لیب ٹیسٹ پر 30٪ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں!

ماہر فیملی میڈیسن فزیشن
ڈاکٹر طارق جاوید
(ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس، سی پی ایس پی)

ماہرامراض:

▪️ شوگر
▪️ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول
▪️ معدہ و جگر کے مسائل
▪️ موٹاپا
▪️ فالج
▪️ ہیپاٹائٹس B, C
▪️ جوڑوں کا درد
▪️ گردہ و مثانہ کے امراض
▪️ ٹائیفائیڈ اور دیگر بیماریاں

☎️ ٹوکن اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

📞 کال: 2512505-046
📲 واٹساپ: 6856852-0307

📅 چیک اپ ایام: پیر، بدھ اور جمعہ

⏰ چیک اپ ٹائم: صبح 10 بجے تا 2 بجے تک

📍 کلینک ایڈریس: بیرون مرکزی امام بارگاہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
| | | | |

🌟 ٹوبہ ٹیک سنگھ کے عوام کے لیے شاندار خوشخبری! اب الحمد میڈی کئیر میں جدید الٹراساؤنڈ مشین کے ذریعے محفوظ اور درست تشخی...
29/09/2025

🌟 ٹوبہ ٹیک سنگھ کے عوام کے لیے شاندار خوشخبری!

اب الحمد میڈی کئیر میں جدید الٹراساؤنڈ مشین کے ذریعے محفوظ اور درست تشخیص کی سہولت دستیاب ہے۔
ماہر الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر علی حیدر (ایم آئی ڈی، ایم ایس ڈی یو) اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

🔰 الٹراساؤنڈ کی اقسام:
▪️ گردہ / مثانہ
▪️ تھائیرائیڈ
▪️ چھاتی (Breast)
▪️ پیٹ
▪️ جگر / معدہ
▪️ حمل (Pregnancy)
▪️ پیلوک
▪️ کے یو بی (KUB)

📅 آج ہی اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

📞 کال: 2512505-046
📲 واٹساپ: 6856852-0307

📍 کلینک ایڈریس: بیرون مرکزی امام بارگاہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
| | | |

👨‍⚕️ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ماہر فیملی میڈیسن فزیشن، ڈاکٹر طارق جاوید اب الحمد میڈی کیئر میں دستیاب ہیں۔🔰 ماہر امراض:▪️ شوگر▪...
25/09/2025

👨‍⚕️ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ماہر فیملی میڈیسن فزیشن، ڈاکٹر طارق جاوید اب الحمد میڈی کیئر میں دستیاب ہیں۔

🔰 ماہر امراض:
▪️ شوگر
▪️ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول
▪️ معدہ و جگر کے مسائل
▪️ موٹاپا
▪️ فالج
▪️ ہیپاٹائٹس B, C
▪️ جوڑوں کا درد
▪️ گردہ و مثانہ کے امراض
▪️ ٹائیفائیڈ اور دیگر بیماریاں

☎️ ٹوکن اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

📞 کال: 2512505-046
📲 واٹساپ: 6856852-0307

📅 چیک اپ ایام: پیر، بدھ اور جمعہ

⏰ چیک اپ ٹائم: صبح 10 بجے تا 2 بجے تک

📍 کلینک ایڈریس: بیرون مرکزی امام بارگاہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
| | | |

چکن پاکس (Chicken Pox) ایک انتہائی متعدی مرض ہے جو کہ بچوں میں کمزور قوت مدافعت ہونے کی وجہ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے ا...
03/06/2025

چکن پاکس (Chicken Pox) ایک انتہائی متعدی مرض ہے جو کہ بچوں میں کمزور قوت مدافعت ہونے کی وجہ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے اور گرم موسم اسکی شدت میں اضافے کا باعث بنتا ہے ۔

چکن پاکس ہونے کی صورت میں بچے کا فوراً ، چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر احمد عزیر شفقت سے معائنہ کروائیے تاکہ بیماری کے پھیلاؤ کو بروقت روکا جا سکے اور ممکنہ پیچیدگیوں سے بچا جاسکے ۔

چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر احمد عزیر شفقت

الحمد میڈی کئیر اینڈ فارمیسی ، مرکزی امام بارگاہ ٹوبہ ٹیک سنگھ

گرمی کی شدت اور بچاؤ کی احتیاطی تدابیر ۔گرمی کی شدت سے اپنے گھر والوں اور خصوصاً بچوں کو محفوظ رکھیئے ۔شدید بخار ، طبیعت...
02/06/2025

گرمی کی شدت اور بچاؤ کی احتیاطی تدابیر ۔
گرمی کی شدت سے اپنے گھر والوں اور خصوصاً بچوں کو محفوظ رکھیئے ۔
شدید بخار ، طبیعت کی زیادہ خرابی کی صورت میں فوراً " چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر احمد عزیر شفقت" سے معائنہ کروائیے ۔

الحمد میڈی کئیر اینڈ فارمیسی
مرکزی امام بارگاہ ٹوبہ ٹیک سنگھ

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری! 📣انس اقبال فزیوتھراپی سنٹر (برانچ-2) کی جانب سے فری فزیوتھراپی کیمپ کا انعقاد ...
21/04/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری! 📣
انس اقبال فزیوتھراپی سنٹر (برانچ-2) کی جانب سے فری فزیوتھراپی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے،
اتوار، 27 اپریل 2025 کو الحمد میڈی کیئر بیرون مرکزی امام بارگاہ عید گاہ روڈ ٹوبہ میں!

ماہر فزیوتھراپسٹ خدمات انجام دیں گے:

✨ ڈاکٹر انس اقبال (ڈی پی ٹی، ایم پی پی ٹی اے) (سرٹیفائیڈ کے ٹی پی (سپورٹس میڈیسن آسٹریلیا)

✨ ڈاکٹر زائرہ زینب (ڈی پی ٹی، ایم پی پی ٹی اے)

کیمپ میں درج ذیل مسائل کا مفت معائنہ کیا جائے گا:

▪️کمر درد▪️گردن درد▪️جوڑوں کا درد▪️کندھوں کا درد▪️مہروں کا درد▪️فالج / لقوہ▪️چوٹ لگنے کے بعد بحالی▪️پیدائشی معذوری▪️پولیو اور دیگر جسمانی تکالیف کا مکمل علاج!

⏰ وقت: صبح 9 بجے سے

📞 رابطہ کریں: 6837883-0307 | 2512505-046

🏥 ایڈریس: الحمد میڈی کیئر، بیرون مرکزی امام بارگاہ، عیدگاہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ

یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں!
اپنے عزیز و اقارب کو ٹیگ کریں اور کسی کی زندگی میں بہتری لانے کا ذریعہ بنیں۔
| | | | | |

09/04/2025
24/03/2025

⚠️ Stop Self Medication by Child Specialist Dr. Ahmed Uzair

ماں کا دودھ بچوں کی صحت اور مستقبل کی ضمانت،  ماں کا دودھ بچوں کی نشونما اور قوت مدافعت کے لیے بے حد ضروری ہے.چلڈرن سپیش...
18/03/2025

ماں کا دودھ بچوں کی صحت اور مستقبل کی ضمانت، ماں کا دودھ بچوں کی نشونما اور قوت مدافعت کے لیے بے حد ضروری ہے.

چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر احمد عزیر شفقت
الحمد میڈی کئیر اینڈ فارمیسی ، امام بارگاہ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ

کلینک اوقات کار: شام 4 بجے تا 7 بجے تک

نوزائیدہ یرقان کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں فوری طور پر بچوں کے ڈاکٹر سے رجوع کریں تاکہ مؤثر علاج کو جلد از جلد شروع ...
05/03/2025

نوزائیدہ یرقان کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں فوری طور پر بچوں کے ڈاکٹر سے رجوع کریں تاکہ مؤثر علاج کو جلد از جلد شروع کیا جا سکے اور کسی بھی قسم کی پیچیدگی سے بچا جا سکے۔

چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر احمد عزیر شفقت

الحمد میڈی کئیر اینڈ فارمیسی ، مرکزی امام بارگاہ ٹوبہ ٹیک سنگھ

شام 4 بجے تا 7 بجے تک

کیا آپ کے بچوں میں نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کی علامت ہیں؟ اگر ہاں تو پریشان نہ ہوں! گرمیوں میں نزلہ اس وقت ہوتا ہے جب...
01/03/2025

کیا آپ کے بچوں میں نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کی علامت ہیں؟ اگر ہاں تو پریشان نہ ہوں!

گرمیوں میں نزلہ اس وقت ہوتا ہے جب آپ کسی متاثرہ شخص یا چیز کے رابطے میں آتے ہیں. بچوں کی قوت مدافعت کم ہونے کی وجہ سے بچے زیادہ جلدی بیمار پڑ جاتے ہیں.

اس کی علامات میں بخار، چھینکیں، بھری ہوئی ناک اور ناک بہنا، گلے میں خراش، اور کھانسی شامل ہوتی ہیں۔

فلو وائرس ایک یا دو ہفتوں کے بعد خود ہی کم ہوجاتا ہے۔ ڈاکٹر ان وائرسوں کو دور رکھنے کے لیے سالانہ فلو شاٹ کا مشورہ دیتے ہیں۔

اس دوران بیماری کی تشخیص اور علاج کیلئے فوراً چائلڈ سپیشلسٹ سے رجوع کریں۔

آپ کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیڈیاٹریشن (Pediatrician) اور نوزائیدہ (Neonatologist) ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان ڈاکٹر احمد عزیر شفقت آپ کے بچوں کے کسی بھی معائنے اور علاج کے لیے موجود ہیں.

چائلڈ اسپیشلسٹ
ڈاکٹر احمد عزیر شفقت
ایم بی بی ایس (پنجاب)، ایم سی پی ایس ( پیڈیاٹرکس ) اسپیشلسٹ DHQ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ

🧑‍⚕️ 𝐅𝐨𝐫 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬:
📞 Call: 046-2512505 & 0307 6856852
🟢 WhatsApp: 0307 6856852

🕑 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 𝐓𝐢𝐦𝐢𝐧𝐠:
Monday - Saturday 04:00 pm to 07:00 pm

🏥 ایڈریس: الحمد میڈی کیئر اینڈ کلینیکل لیب جھنگ روڈ نزد امام بارگاہ ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔
| | | | | |

Address

Jhang Road Near Imam Bargah
Toba Tek Singh
36050

Opening Hours

Monday 07:00 - 00:00
Tuesday 07:00 - 00:00
Wednesday 07:00 - 00:00
Thursday 07:00 - 00:00
Friday 07:00 - 00:00
Saturday 07:00 - 00:00
Sunday 07:00 - 12:00

Telephone

+923076856852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hamd Pharmacy & Medicare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram