Al-Malik Foundation Hospital

Al-Malik Foundation Hospital Founded in 1996 by Orthopedic Surgeon Dr. Malik Aslam Awan & Gynecologist Dr. Sajida Aslam Awan.

13/07/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟
لیسک (LASIK) سرجری ایک محفوظ، مؤثر اور بغیر درد کا طریقہ علاج ہے۔
جس سے آپ چشمے یا لینز کے بغیر صاف اور بہتر دیکھ سکتے ہیں۔
اب ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پاکستان کی بہترین LASIK آئی ٹریٹمنٹ
انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے!

📌 اصل قیمت: 95,000 روپے ❌
📉 رعایتی قیمت: صرف 75,000 روپے ✅

آنکھوں کے چشمے سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل کریں
اور زندگی کو دیکھیں بغیر کسی رکاوٹ کے!

ڈاکٹر ابرار احمد وڑائچ
(کنسلٹنٹ آئی سرجن)
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (آفتھمولوجی)
ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ، ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ

اگر آپ بھی آنکھوں کے کسی مسئلے کا شکار ہیں،
تو فوراً ڈاکٹر صاحب سے رابطہ کریں۔
اپوائنٹمنٹ کے لیے بھی رابطہ کریں:

📞 0306-6515351
💬 0321-9376443

🏥 الملک ہسپتال، کینال روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
۔
۔
۔
۔
| | | | |

06/07/2025
23/06/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟
پیدائشی سفید موتیا ایک سنگین آنکھوں کی بیماری ہے جو بعض بچوں میں پیدائش کے وقت ہی موجود ہوتی ہے،
اور اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو بچے کی بینائی ہمیشہ کے لیے متاثر ہو سکتی ہے۔

لیکن اب پیدائشی سفید موتیا کا جدید، محفوظ اور مؤثر علاج دستیاب ہے!

ڈاکٹر ابرار احمد وڑائچ (کنسلٹنٹ آئی سرجن)
الملک ہسپتال میں ہر جمعرات، جمعہ اور ہفتہ مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔

ماہر امراض:
▪️ پیدائشی سفید موتیا کا مائیکرو سرجری سے جدید علاج
▪️ بچوں میں آنکھوں کی دیگر پیدائشی بیماریاں
▪️ بھینگے پن (Strabismus) کا علاج
▪️ سفید موتیا کا Phaco سرجری سے علاج
▪️ آنکھوں کا مکمل معائنہ اور جدید علاج
▪️ کالا موتیا (Glaucoma) اور ریٹینا کے امراض
▪️ شوگر سے متاثرہ آنکھوں کا علاج
▪️ LASIK ٹریٹمنٹ

اگر آپ کے بچے کی ایک یا دونوں آنکھوں کی پتلی سفید نظر آ رہی ہے یا بینائی کا مسئلہ ہے
تو ابھی اپوائنٹمنٹ لیں اور بروقت علاج کروائیں۔

🧑‍⚕️ جدید تشخیص، محفوظ مائیکرو سرجری، بغیر درد اور فوری شفا یابی کے ساتھ!

📞 کال: 0306-6515351
🟢 واٹس ایپ: 0321-9376443

🕑 کلینک کے دن: جمعرات، جمعہ، ہفتہ
⏰ وقت: دوپہر 2 بجے تا مغرب
🏥 پتہ: الملک ہسپتال، کینال روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
| | | | |

اگ

29/04/2025

اہل علاقہ کے لیے خوشخبری فری ائی کیمپ آب رخ کرتے ہیں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ کا رپورٹ کر رہے ہیں افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ کمالیہ ظفر جکھڑ ہسپتال غلہ منڈی موڑ کمالیہ ڈاکٹر ظفر اقبال جکھڑ کی زیر نگرانی فری ائی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ماہر چشم ڈاکٹر محمد ابرار وڑائچ ائی سپیشلسٹ تشریف لا رہے ہیں انکھوں کا مکمل معائنہ کیا جائے گا کیمپ 1مئی بروز جمعرات صبح 9بجے سے شام 2 بجے تک ہوگا جس میں ڈاکٹر صاحب مریضوں کا مکمل چیک اپ کریں گے.

29/04/2025

کیا آپ کو دھندلا دکھائی دینا، آنکھوں میں بار بار درد، یا نظر کی کمزوری کا سامنا ہے؟
یہ علامات معمولی نہیں ہوتیں -

آنکھوں کی بیماریوں کو نظر انداز نہ کریں!
وقت پر تشخیص اور جدید علاج سے آپ کی بینائی واپس آ سکتی ہے۔ آج ہی ماہر آئی سرجن سے رجوع کریں!

الملک ہسپتال میں ہمارے ماہر ڈاکٹر ابرار احمد (کنسلٹنٹ آئی سرجن) آپ کی خدمت میں حاضر ہیں، جو آنکھوں کے تمام امراض کا جدید ترین علاج فراہم کر رہے ہیں، بشمول سفید موتیا (Phaco Laser Surgery) اور دیگر آنکھوں کی بیماریوں کے لیے مکمل چیک اپ اور سرجری۔

ماہر امراض:

▪️آنکھوں کا مکمل چیک اپ اور علاج
▪️آنکھوں کی ہر قسم کی سرجری
▪️آنکھوں کی الرجی اور سوزش کا علاج
▪️شوگر سے متاثرہ آنکھوں کا علاج
▪️ریٹینا بیماریوں کا علاج
▪️کالا موتیا (گلوکوما) کا علاج
▪️بچوں کی آنکھوں کی کمزوری کا علاج
▪️ٹریٹمنٹ (LASIK)

اگر آپ بھی ان مسائل کا شکار ہیں تو فوراً ڈاکٹر صاحب سے رابطہ کریں!

🧑‍⚕️ اپنی سہولت کے مطابق وقت مقرر کریں اور رش سے بچنے کے لیے ابھی رابطہ کریں!

📞 کال: 6515351-0306
🟢 واٹس ایپ: 9376443-0321

🕑 کلینک کے دن: جمعرات، جمعہ، اور ہفتہ
⏰ وقت: دوپہر 2 بجے تا مغرب تک

🏥 کلینک ایڈریس: الملک ہسپتال، کینال روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
| | | | | | | |

30/03/2025

Eid Mubarak from whole team of Al Malik Hospital

Address

Toba Tek Singh

Telephone

+923034295566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Malik Foundation Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category