21/11/2025
✳️ کیا درد یا بیماری آپ کی روزمرہ کی زندگی کو متاثر کر رہی ہے؟ ✳️
آج ہی معاویہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کمپلیکس تشریف لائیں اور جنرل فزیشن ڈاکٹر معاذبن ظفر سے اپنی بیماری کے متعلق بہترین راہنمائی اور علاج سے مستفید ہوں۔
ڈاکٹر معاذبن ظفر 🩺
ایم بی بی ایس آر ایم پی
پی ڈی ایم ڈی یو (کارڈف ، کینیڈا)
معاویہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کمپلیکس
پھلور،تحصیل وضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ