
11/07/2025
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔۔آج مورخہ 11.07.2025کو ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلیفئررانا کاشف نثار اور غلام مصطفیٰ پارس ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر سوشل ویلیفئر نے دارالامان کا وزٹ کیا دارالامان میں رہائش پزیرخواتین اور بچوں کی خیریت دریافت کی اور ادارہ کی طرف سے دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا اس موقع پر سپریڈینٹنٹ دارالمان میڈم آسیہ منشاء بھی موجود تھیں