Herbals & Homeo World

Herbals & Homeo World Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Herbals & Homeo World, Medical and health, Topi.

Assalam o alaikum dosto.ye page awam ki rahnumai k lie ha jis ma mukhtalif bemario ki tashkhes,unke wajuhat or ilaj per bat hogi or inshallah koshish hogi k is page se ap sab ko bht paida mile ameen

sciatica 3 pages of the book...complete book available in pdf form.
19/09/2024

sciatica
3 pages of the book...complete book available in pdf form.

28/05/2023

22/01/2023

Sugar k wo marez jinki sugar ksi dwa se control na horhi ho ya sugar ki wja se hatpair jalte hon tamam jisam dard se chanachor hota ho zaban khushq rehte ho, Khudankhwasta zakham khrab hua ho,sugar ki wja se hatpair sun hog*e hon to plzzzz apne marez per raham kren or poran bilkul free mashwara kren mujse us se pehle k ase marez ki zakham ki jga kati Jaye ya or koi nuqsan hon us se pehle 03121263063 per call or watsap 0348.8763063 per kren.shukria or duawon ma yad rken.
Hakem Abdus samad sugar specialist from topi swabi

11/01/2023

I m sugar specialist
Apne deka ha k sugar wapasi ki traf aya ksi ka?sugr se g*e nazar,. Bejan tango ma Jan ayi ha kbi?yadasht tez hui kabi,sexual desires tek hue kbi? Kbi nhi q k asab khtam hojate hain kuch sugr se kuch Drs ki pabndio se.halanki ilaj ye nhi ta...
Drs adwiat barate hain day by day.
Pehle jao to ghulail phr pistol phr bandok se sugar ka shikar.
Akhir ma dron tk bat q jati ha phr agr inke ps ilaj ha
Or dwae wo islie barate hain k maraz agay jarha hota ha.dwae k sat sat pal b kamzori b drden b mo ka soka pan constipation b hat pairo ka jaolna b to ilaj k sat sat kis traf jarha hamarez???
It means k Drs b bebus hain.
Agr inke pas xero percnt ilaj hota to ksi ik jga maraz ruk jata
Lakin maraz hmesha agay jarha hota ha
Q k inke pas ilaj nhi or karubar bnaya hua ha inho ne.
Marez anke tek lejata ha ata ha andha inse
Mota tagra Banda wapasi ma srf dhancha.
Apne pairo se gye log aksr chrpai p q k pair so jate hain ya phr kat jate hain k zakham nhi arha cancer hua ha.
Mare ilaj se ma apko dika dunga k ktne nabena ki nazar waps ag*e kitne apne soe hue pairo se ab dorte hain jin per sb band hua ta wo ab sb Kate hain sugar b normal taqat b normal na peshab na mo sokna or yadash b kafi tez or junko zakham te pair katne hat katne ko bola gya ta Alhamdullillah ab sahi salamat ha sare dunia janti ha ye bat.
Srf hmare salo se desi ilaj se jin ma senkro ka to sugar hi khtm hua....
In marezo ka proof ha hmare pas or all kpk janti ha hmare bare ma.even Kashmir Afghanistan swat pindi peshawar isb muree abotabad se jorr dag jor marez ate hain srf sugar k or Allah ne bhana hume bnaya hua ha.
Watsap for free help or any kind of information about any prblm... Herbalist khan 03488763063

ایچ پائلوری اینفیکشن  - معدے کا السر - چھوٹی آنت کا آلسر ھیلی کوبیکٹر پائلوری انفیکشن کو عرف عام میں ایچ پائلوری انفیکشن...
22/12/2022

ایچ پائلوری اینفیکشن - معدے کا السر - چھوٹی آنت کا آلسر

ھیلی کوبیکٹر پائلوری انفیکشن کو عرف عام میں ایچ پائلوری انفیکشن کہا جاتا ھے، ھیلی کا مطلب سپائرل شکل اور پایلوری سے مراد معدہ اور ڈیوڈینم یعنی معدے اورچھوٹی آنت ولا حصہ ھے چونکہ یہ بیکٹیریا نظام ھاضمہ کے دو اھم اعضا معدہ اور چھوٹی آنت کے حصہ ڈیوڈینم میں سوزش افیکشن اور السر کرتا ھے اس لیے اس بیکٹیریا اور اس مرض اور لوکیشن کی مناسبت سے اسے ایچ پائلوری یعنی ھیلکو بیکٹر پائلوری اینفیکشن کہا جاتا ھے۔

ایچ پائلوری بیکٹیریا کو 1982 میں دو آسٹریلوی سائنسدانوں روبن وارن اور بیری مارشل نے دریافت کیا اور یہ دعوی کیا کہ معدے کے السر معدے کی اینفیکشن اور آنتوں کی انفیکشن کا سبب یہ ھیلی کوبیکٹر پائلوری بیکٹریا ھے جب کہ اس سے پہلے میڈیکل سائنس میں یہ سمجھا جاتا تھا کہ معدے کا السر تیز مصالحے والے کھانے کھانے سے ھی ھوتا ھے۔

ایچ پائلوری بیکٹیریا کی دریافت اور معدے کے السر ، انفیکشن کے موجب کی تشخیص پہ ان دونوں آسٹریلوی سائنسدانوں کو 2005 میں نوبل انعام سے بھی نواز گیا یہ آسٹریلوی سائنسدان ویسٹرن آسرٹریلیا کی یونیورسٹی کے کلینکل مائکروبیالوجی و فزیالوجی کے پروفیسر تھے۔ انکی اس دریافت کے بعد معدے کے السر گیسٹرائٹس آنتوں کے زخم معدے کی سوزش اور کینسر کا موجب ایچ پائلوری کو ھی مانا جاتا ھے۔

ھیلی کوبیکتر بیکٹیریا سپائرل شیپ کا ایک بیکٹیریا ھوتا ھے جو عام پایا جانے والا بیکٹیریا ھے جو معدے یا آنتوں میں جا کہ اندرونی جھیلی کو جا کہ متاثر کرتا ھے جو بعد میں انفیکشن کی وجہ سے زخم یعنی السر کا سبب بنتا ھےجسے پیپٹک السر بھی کہتے ھیں اور معدے کی لائنگ کی سوزش یا انفیکشن کو گیسٹرائٹس بھی کہا جاتا ھے۔

اس طرح کا کرانک السر علاج نہ کروانے کی صورت خدا نخواستہ معدہ یا آنتوں میں کینسر کا سبب بھی بن جاتا ھے یا دوسری کوئ پیچیدگی پیدا کرتا ھے۔

یہ اپنی اک خاص ساخت یعنی سپائرل شکل یعنی سپرینگ کی طرح اس کی باڈی شیب ھوتی ھے جو نظام ھاضمہ کی اندرونی جھلی کے اندر پیوست ھو جاتے ھیں اور اوپر میوکس وال کی وجہ سے ھمارے دفاعی نطام کے خلییوں کے وار سے بچ جاتے ھیں اس طرح یہ معدے کی اندرونی جھلی کو وقت کے ساتھ ساتھ متاثر کرتے ھیں جو بعد میں زخم گہرا ھو کہ السر بن جاتا ھے جسے عرف عام میں ناسور بھی کہتے ھیں یعنی ایسا پرانا زخم جو جلدی جلدی ٹھیک نہ ھو۔

ایچ پائلوری بیکٹیریا پھیلتا کیسے ھے ؟

کہا جاتا ھے کہ ایچ پائلوری بیکٹیریا ھزاروں سال سے انسانوں کو متاثر کر رھا ھے لیکن اسکے پھیلنے کی بڑی وجہ ایک متاثرہ شخص کے منہ سے دوسرے صحت مند شخص کے منہ میں منتقلی ھے۔ یہ پھیلاؤ بوس و کنار کرنے سے یا متاثر شخص کے باتھ روم جانے کے بعد ھاتھ نہ دھونے کی وجہ سے کسی پینے کے برتن کو پکڑنے پانی کو یا کسی کھانے کو آلودہ کرنے سے بھی پھیل سکتا ھے یا پہلے سے ایچ پائلوری سے آلودہ پانی پینے سے بھی پھیل سکتا ھے۔

اس کے پھیلنےکی ایک دوسری بڑی وجہ سرجیکل آلات کو سٹیریلائزڈ و ڈس انفیکٹ نہ کرنے کی وجہ بھی ھو سکتی ھے کیونکہ اگر وہ آلودہ اوزار یا انڈوسکوپی کے لیے استعمال کی جانے والی ڈیوائس اگر ٹھیک سے سٹیریلائزڈ نہی کی گئ تو دوسرا فرد جو ابھی صحت مند ھے صرف شک و تشخیص کی وجہ سے اس کو بھی ایچ پائلوری بیکٹیریا ٹرانسفر ھو سکتا ھے اسی طرح ڈینٹسٹ کے اوزار اگر سٹریلائزڈ نہی کیے گئے تو بھی ایچ پائلوری اور ھیپا ٹایٹس جیسے موزی امراض کے وائرس بھی ٹرانسفر ھو سکتے ھیں اس لیے ھائجین ، پرسنل ھائجین اور سٹریلائزیشن انسٹرومنٹس کی بہت ھی اھمیت کی حامل ھے ورنہ بیماریوں کا علاج کرنے والے بیماریوں کے پھیلاؤ کا بھی موجب بن سکتے ھیں ۔

میں نے اپنے ویڈیو میں بھی ایک وجہ بیان کی تھی کہ یہ جو ریڑیوں پہ فروخت ھونے والے کھانے ھوتے ھیں اور ھوٹلوں پہ چاۓ اور پانی کے برتن ھوتے ھیں یہ بھی ایچ پائلوری کے پھیلنے کا سبب ھو سکتے ھیں کیونکہ ان ریڑی والوں کے پاس ایک ھی بالٹی ھوتی ھے اور ھوٹلوں پہ ایک ھی ٹپ ھوتا ھے جس میں برتن کو ڈال کہ نکال لیا جاتا ھے جسکی وجہ سے اگر کسی متاثر شخص نے کسی برتن میں چاۓ پی پانی پیا منہ لگایا تو بھی ایچ پائلوری بیکٹیریا ٹرنسفر ھو سکتا ھے اس لیےریڑی پہ کھانے ڈسپوزیل کپ یا تھالی میں دینے چائیں ریڑی بانوں کو عام باربار دھو کہ استعمال کیے جانے والے برتنوں پہ پابندی ھونی چایئے ۔ ڈسپوزایبل چاے کے کپ اور تھالی کا استعمال کر کہ ایسی بیماریوں کو اور فوڈ پوائزنگ جیسی بیماریوں ھیضہ تک کو روکا جا سکتا ھے۔

ایچ پائلوری انفیکشن ، معدے کے یا آنت کے السر کی علامات کیا کیا ھیں ؟

معدے کی جلن ، ڈکار ، ابکائیاں ، متلی الٹی ، بھوک کا نہ لگنا ، وزن کا کم ھوتے جانا ، کھانا کھانے سے آرام آ جانا یا کھانے کے کھنٹے ڈیڈ بعد دوبارہ جلن شروع ھو جانا پاخانہ میں خون کا آنا اور خون کی کمی ھیں اس لیے جب بھی پاخانہ میں خون کی شکائت ھویا الٹی لگے یا زیادہ تکلیف ھو تو فوری معالج سے رابطہ کرنا چائیے۔

ایچ پائلوری انفیکشن کا کس عمر کے لوگ زیادہ شکار ھو سکتے ھیں ؟

اس انفیکشن کا شکار وہ لوگ جو باھر ھوٹلوں پہ کھاناکھاتے ھیں ، آلودہ پانی پیتے ھیں یا اکثر بچے جو پرسنل ھائجین سے نا واقف ھوتے ھیں ۔یہ بیماری ان علاقوں میں زیادہ ھے جہاں لوگ کھلے کھانے ریڑیوں پہ ٹھیلوں پہ زیادہ کھاتے ھیں ، سیوریج لائنیں لیکج کا شکار ھیں ، پانی آلودہ اور گندہ ھے لوگ ھاتھ دھوے بغیر کھانا کھاتے ھیں ۔

ایچ پائلوری انفیکشن کی تشخیص کیسے ھوتی ھے ؟

ایچ پائلوری کی انفیکشن کی تشخیص بہت ھی آسان ھے اگر آپ کو معدے کی تکلیف ایک ماہ سے زائد سے ھے اور دوا کھانے سے افاقہ نہی ھو رھا تو ڈاکڑ آپ کو مندرجہ زیل میڈیکل ٹیسٹس کروا سکتا ھے۔

پاخانہ کا ٹیسٹ - خون کا ٹیسٹ
اینڈوسکوپی ، اٹراساونڈ ، منہ کی بدبو کا معائنہ ، فزیکل معائنہ

ایچ پائلوری انفیکشن کی پیچیدگیاں کیا کیا ھو سکتی ھیں ؟

السر جسے ناسور بھی کہہ سکتے ھیں یعنی وہ کافی پرانہ زخم بن جاتا ھے جو معدے کی دیوار پہ ھوتا ھے اس زخم کی وجہ سے خون اندرونی بلیڈینگ ھو سکتی ھے۔

کوئ ٹیومر بن سکتا ھے اگر یہ ٹیومر معدے اور ڈیوڈینم کے پاس ھے یا ڈیوڈینم کے اندر بن گیا ھے تو کھانے کا راستہ بھی رک سکتا ھے۔

ھمارے پیٹ کی لائنگ جھلی جسے پیری ٹونیم کہتے ھیں اسکی بھی اینفیکشن کا سبب بن سکتا ھے۔

پرانہ السر اگر علاج سے بہتر نہ ھو تو کینسر بھی بن سکتا ھے ۔

ایچ پائلوری اینفیکشن کا علاج کیسے ھوسکتا ھے؟

ایلو پیتھی میں تو اینٹی بائیوٹکس دی جاتی ھیں اور معدے کی تیزابیت کو کم کرنے والی ادیوات دی جاتی ھیں تا کہ اینٹی بائیوٹکس بہتر طور پہ کام کریں ۔یہ علاج مریض کے مرض کی کیفیت میڈیکل ھسٹری پہ منحصر کرتا ھے۔

Assalam o alaikum dosto.ye page awam ki rahnumai k lie ha jis ma mukhtalif bemario ki tashkhes,unke wajuhat or ilaj per bat hogi or inshallah koshish hogi k is page se ap sab ko bht paida mile ameen

Health issue koi b ho swal apka jwab mara wo b Allah ki raza k lie.so please share ur problems in posts or in coments i ...
22/12/2022

Health issue koi b ho swal apka jwab mara wo b Allah ki raza k lie.so please share ur problems in posts or in coments i will reply must. Homeopath also hakem Abdus samad.

22/12/2022

Watch must

21/12/2022

Address

Topi

Telephone

+923121263063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbals & Homeo World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Herbals & Homeo World:

Share