Sahara Lab & Diagnostic Center Topi

Sahara Lab & Diagnostic Center Topi Now all kinds of tests are done in your city You don't have to go to Islamabad or Peshawar

24/06/2023
13/10/2022

(ٹوپی میں تین روزہ فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوگا)
(((---20,19,18اکتوبربروزمنگل بدھ جمعرات---)))
صوابی:ٹوپی میں سہارالیب اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر میں میڈیکل اسپشلسٹ کارڈیالوجی ڈاکٹر قیصرزادہ کی زیرنگرانی18اکتوبربروزمنگل،19اکتوبربروزبدھ اور 20اکتوبر بروزجمعرات فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوگا۔جس میں فری چیک اپ،فری ای سی جی اور فری ٹیسٹ کیے جائینگے۔رابطہ نمبرز:(03157913612/03149143309).
پتہ:پرانا میلہ لار نزد گورنمنٹ ہائی سکول ٹوپی۔

29/03/2022

کيا يہ حقیقت ہے ؟

ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعے بچے پیدا کرنے کی تکنیک کے خالق سائنسدان پروفیسر رابرٹ ایڈورڈز نے سن 1978 میں ٹیسٹ ٹیوب ( آرٹیفیشل فرٹیلائیزیشن) کے ذریعے بچے پیدا کرنے کے طریقے (IVF) کو اپنے ساتھی کے ساتھ متعارف کروایا تھا

نوبل انعام یافتہ برطانوی سائنسدان پروفیسر سر رابرٹ ایڈورڈز نے اپنے ساتھی گائنی سرجن ڈاکٹر پیٹرک سٹیپ ٹو (Patrick Steptoe) کے ساتھ مل کر سن 1978 میں ٹیسٹ ٹیوب کے طریقے سے انسانوں میں بچے پیدا کرنے کا کامیاب تجریہ کیا تھا
اس طریقہٴ کار کو آئی وی ایف (IVF) یا غیر فطری بارآوری بھی کہا جاتا ہے

پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی لویز براؤن (Louise Brown) سن 1978 میں ہی پیدا ہوئی تھی
پروفیسر ایڈورڈز نے سن 2008 میں لویز براؤن کی تیسویں سالگرہ میں شرکت کرتے ہوئے اسے ناقابل یقین قرار دیا تھا

پروفیسر سر رابرٹ ایڈورڈز کی اس تخلیق سے دنیا میں لاکھوں بے اولاد والدین کو اولاد میسر ہو سکی ہے
اس طریقے سے پیدا ہونے والے بچوں کی اب تعداد پچاس لاکھ کے قریب خیال کی جاتی ہے

مسلم دنیا میں غیر فطری بارآوری یعنی آرٹیفیشل فرٹیلائیزیشن کے ذریعے پیدائش پر ملا جلا تاثر اپنی جگہ مگر یورپی، امریکی اور لاطینی امریکا میں کیتھولک چرچ نے بے پناہ مخالفت کرتے ہوئے اسے خدائی امور میں مداخلت سے تعبیر کیا تھا
پرفیسر رابرٹ ایڈورڈز کو سن 2010 میں طب کا نوبل انعام بھی دیا گیا تھا

ٹیسٹ ٹیوب کے طریقے کو متعارف کروانے والے اس فزیالوجسٹ کی تاریخ پیدائش 27 ستمبر سن 1925 ہے
ان کا پورا نام رابرٹ جیفری ایڈیورڈز تھا
وہ برطانوی شہر مانچسٹر میں پیدا ہوئے تھے، ان کے والدین کا تعلق ورکنگ طبقے سے تھا۔ ان کی بنیادی تعلیم زراعت اور اینیمل جینیٹکس میں تھی
انہوں نے سن 1955 میں پی ایچ ڈی (Ph.D) کی ڈگری حاصل کی۔ سن 1963 میں وہ کیمبرج یونیورسٹی سے وابستہ ہوئے اور مرتے دم تک اسی ادارے سے منسلک رہے

پروفیسر ایڈورڈز کو عصر حاضر کے عظیم سائنسدانوں میں شمار کیا جاتا ہے
وہ آخری عمر تک کیمبرج یونیورسٹی کے چرچل کالج کے فیلو رہے
ان کی رحلت کا اعلان بھی کیمبرج یونیورسٹی کی جانب سے کیا گیا تھا

ان کی بیوی رُوتھ فاؤلر پچھلی صدی کے نامور جوہری سائنسدان ارنسٹ راتھرفورڈ کی نواسی ہیں
انہی نے سن 2010 میں انتہائی کمزور اور علیل رابرٹ ایڈورڈز کی جگہ نوبل انعام وصول کیا تھا
رابرٹ ایڈورڈز کافی عرصے سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی پانچ بیٹیاں ہیں

پروفیسر ایڈورڈز نے ٹیسٹ ٹیوب کے ابتدائی تجربات خرگوشوں پر کیے تھے اور ان میں کامیابی کے بعد ہی انسانوں پر اس کا تجربہ کرنے کا حتمی فیصلہ کیا

عصر حاضر کے نامی گرامی فزیالوجسٹ اور میڈیسن کے ماہرین و سائنسدان پروفیسر ایڈورڈز کو انتہائی باکمال اور عظیم ریسرچر و سائنسدان کا درجہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ان کی وجہ سے رحمِ مادر میں لاکھوں بچے ہلاک ہونے سے محفوظ رہے
اور وہ لاکھوں خاندانوں میں خوشیاں پیدا کرنے کا سبب بھی بنے

🌹🌹🌹

Thank you our Foreign guestsFor Trusting Sahara Lab1. Mr. Mohammad Amir Rafi From Tehran2. Mr. Gernot Weichslbaum From A...
01/03/2022

Thank you our Foreign guests
For Trusting Sahara Lab
1. Mr. Mohammad Amir Rafi From Tehran
2. Mr. Gernot Weichslbaum From Astria

Mr Muhammad Amir Rafi From Tehran during sample collection of covid 19 Sahara lab Topi
01/03/2022

Mr Muhammad Amir Rafi From Tehran during sample collection of covid 19
Sahara lab Topi

2. Mr. Gernot Weichslbaum of Austria  during sample collection of covid 19 Sahara lab Topi
01/03/2022

2. Mr. Gernot Weichslbaum of Austria during sample collection of covid 19
Sahara lab Topi

Address

Sahara Lab Topi Near Topi Bus Stand Opposite GHS Topi Purana Maila Raod Topi
Topi
23460

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara Lab & Diagnostic Center Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sahara Lab & Diagnostic Center Topi:

Share