Hussain Medical Lab and Thalassemia Center

Hussain Medical Lab and Thalassemia Center Hussain Medical Lab and Thalassemia Center
Oop of PSO pump Shaheen market Topi

17/03/2025
19/02/2025

اس بچی کو ابھی +A خون کی اشد ضرورت ہے۔ خون عطیہ کرنے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ
03439211748
03088422759

عنایت اللہ گندف سے تعلق رکھتا تھا ان کو بلڈ کینسر تھا جس کی وجہ سے ان کو مہینے میں دو بار تازہ خون چھڑایا جاتا تھا۔ جب س...
06/02/2025

عنایت اللہ گندف سے تعلق رکھتا تھا ان کو بلڈ کینسر تھا جس کی وجہ سے ان کو مہینے میں دو بار تازہ خون چھڑایا جاتا تھا۔ جب سے ان کو کینسر ہوا اور بلڈ چھڑانے کی نوبت درپیش آئی۔ تب سے انہوں نے بلڈ چھڑانے کیلئے *حسین تھیلیسیمیا سنٹر ٹوپی* میں خود کو رجسٹرڈ کروایا۔ اور الحمداللہ آپ لوگوں کی تعاون سے ان کو وقت پر تازہ خون مہیہ ہوتا تھا۔ پچلے ہفتے ان کا انتقال ہوا ہے۔ آج ان کی یاد آئی تو دل سے ان کو دعا دینے کا ارادہ کیا۔ پھر سوچا!
کیوں نہ میرے ساتھ ساتھ آپ لوگ بھی دعا میں شریک ہوجاو۔
آئیں آج عنایت اللہ اور ان کے ساتھ ساتھ تمام مسلمانوں کو جو فوت ہوئیں ہیں۔ ان کو دعا میں یاد کریں۔

*دعا*
اے میرے اللہ، اے میرے پروردیگار ہم بہت گنہگار ہے۔ پتہ نہیں ہماری دعا قبول ہونے کے قابل ہے یا نہیں۔ بس اتنا پتہ ہے کہ اے پروردیگار تم دعا قبول کرنے والا ہے۔ ہماری دعا قبول فرما۔
اے میرے اللہ عنایت اللہ کے ساتھ ساتھ جتنے بھی مسلمان فوت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرما
ان پر رحم فرما
ان کی قبریں اپنی نور سے بھردیں
ان کی قبریں کشادہ فرما
ان کو دنیا کی گھر سے بہتر گھر جنت الفردوس، اہل سے بہتر اہل، بیوی سے بہتر بیویاں یعنی حوریں عطا فرما آمین

Address

Downtown
Topi
22103

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Medical Lab and Thalassemia Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hussain Medical Lab and Thalassemia Center:

Share

Category