Dr Qadir Nasir

Dr Qadir Nasir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Qadir Nasir, Doctor, Turbat.

💚♥️
24/01/2024

💚♥️

*نیشنل پارٹی تحصیل کلاتک گہنہ۔۔* آج تحصیل کلاتک گھنہ کے سینئر دوستوں کا 12 دسمبر کو گرینڈ شمولیتی جلسے کے حوالے سے تحصیل...
10/12/2023

*نیشنل پارٹی تحصیل کلاتک گہنہ۔۔*
آج تحصیل کلاتک گھنہ کے سینئر دوستوں کا 12 دسمبر کو گرینڈ شمولیتی جلسے کے حوالے سے تحصیل صدر محمد حیات کی سربراہی میں اہم میٹنگ *وارث بشیر* کے بھیٹک میں منعقد کی گئی جس میں تحصیل صدر محمد حیات، جنرل سکریٹری عبدالطیف، علیم بلوچ اور اکبر امان کے علاوہ تحصیل کلاتک گھنہ کے تمام سینئر دوستوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ تحصیل کلاتک گھنہ تمام دوست گھنہ میں 2:30 بجے میر حمل کے کافلے کا انتظار اور استقبال کریں گے۔ اور کافلے کے ساتھ تربت جلسے میں شرکت کریں گے۔

گھنہ *آج نیشنل پارٹی تحصیل کلاتک  کی جانب سے نیشنل پارٹی کے سنئیر رہنما  فیصل درجان کی رہائشگاه پر 29 اکتوبر کو گھنہ  پُ...
26/10/2023

گھنہ
*آج نیشنل پارٹی تحصیل کلاتک کی جانب سے نیشنل پارٹی کے سنئیر رہنما فیصل درجان کی رہائشگاه پر 29 اکتوبر کو گھنہ پُھلانی میں ہونے والے عظیم الشان گرینڈ شمولیتی پروگرام کی تیاریوں کے سلسلے میں کارنر میٹنگ منعقد ہوا ورکروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

گھنہ اپڈیٹ۔آج نیشنل پارٹی گھنہ، پھلانی اور شے تگر کے دوستوں کا اہم اجلاس فیصل درجان کے بھیٹک میں منعقد ہوا جس میں آنے وا...
21/10/2023

گھنہ اپڈیٹ۔
آج نیشنل پارٹی گھنہ، پھلانی اور شے تگر کے دوستوں کا اہم اجلاس فیصل درجان کے بھیٹک میں منعقد ہوا جس میں آنے والے الیکشن کے حوالے سے مختلف ایجنڈا زیر بحث رہے۔ اور بہت جلد ایک شمولیتی پروگرام جلسے کی شکل میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ علاقے میں پارٹی کے امور تیز چلانے پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں جنرل سیکریٹری کلاتک عبدالطیف، انفارمیشن سکریٹری وارث بشیر، امید علی، ناصر علی، نصیر احمد، مراد بخش، صوفی کریم بخش، عبدالرحمن ، قادر ںاصر، فیصل درجان، عبدالروف، بہرام عمر، ظریف عمر، پرویز گچکی، نثار احمد، غلام حسین، کلیم اللہ ، عبدالسلام ،اور محمد علی نے شرکت کی۔ اجلاس میں اسٹیج سکریٹری کے فرائض جنرل سکریٹری عبدالطیف نے سر انجام دیئے۔

21/03/2023

بلوچستان! ڈاکٹر قرۂ العین بختیار کی زبانی۔

Address

Turbat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Qadir Nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Qadir Nasir:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category