گرمی کے موسم مین اکثر آنکھ اسطرہ خراب ہو جاتی ہے ہومیو پیتھک دوا syphlenum 1m کا ایک قطرہ ایک بار کھانے سے ٹھیک ہو جاتی ہے دوا کا قطرہ ایک گھونٹ پانی مین بھی ڈال کے پیا جا سکتاہے ہو میو ڈاکٹر ارباب علی سٹی گیٹ ٹھری روڈ مھراب پور
17/09/2024
آنکھ کی انفیکشن سرخ ہوناشدید قسم کادردکرنےجےسی تکلیف مین ہومیو پیتھک دوا سفلینیم1Mکی ایک ڈوز ایک قطرہ سرف کھاٸین ایک بارڈاٸریکٹ زبان پر ٹپکاٸین ایک بار تکلیف کا ھمیشہ کےلۓ ہو گا خاتمہ آنکھ کا سرخ ہونا مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے۔ ان میں شامل ہیں:
1. **آلرگیز**: ماحولیاتی عوامل جیسے کہ پولن، دھول، یا کچھ کیمیکلز کی وجہ سے۔
2. **آنکھ کی انفیکشن**: جیسے کہ کنجنکٹیوائٹس (پنجاب)، جو وائرس یا بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے۔
3. **خشکی**: آنکھ کی نمی کی کمی کی وجہ سے۔
4. **آنکھ کی خراش**: جسمانی چوٹ یا غیر مناسب اشیاء کی وجہ سے۔
5. **بیماریوں کا اثر**: کچھ عام بیماریاں جیسے کہ گلوکومہ یا یوویئٹس۔
17/09/2024
16/09/2024
بواسیرہومیوپیتھک طریقہ علاج سےہمیشہ کے لۓٹھیک ہوجاتاہےبواسیر عام طور پر ان عوامل کی وجہ سے ہوتی ہے جو مقعد کے خون کی نالیوں پر دباؤ بڑھا دیتے ہیں۔ ان میں شامل ہیں:
1. **قبض**: متواتر قبض کی صورت میں، دباؤ کی وجہ سے مقعد کی خون کی نالیاں پھول جاتی ہیں۔
2. **درست خوراک کی کمی**: فائبر کی کمی کی وجہ سے قبض اور بواسیر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
3. **زیادہ دیر تک بیٹھنا یا کھڑا رہنا**: اس سے خون کی نالیوں پر دباؤ پڑتا ہے۔
4. **حاملہ ہونا**: حمل کے دوران رحم کے بڑھنے سے مقعد کی خون کی نالیوں پر دباؤ بڑھ جاتا ہے۔
5. **موٹاپا**: جسمانی وزن زیادہ ہونے کی صورت میں بھی دباؤ بڑھتا ہے۔
اگر آپ کو بواسیر کی علامات ہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے تاکہ مناسب علاج اور مشورے حاصل کیے جا سکیں۔
23/06/2024
ارباب ہومیو کلینک پر ھر قسم کے جلدی امراز کا کامیاب علاج کیا جاتاہے چا ہے مرض فوڑے فنسیان ہو موہکے یا چمبل ایگزیمہ چہرے پر چھاٸیان گرمی دانون کا بھی کامیاب علاج کیاجاتاہے نزد سٹی گیٹ ٹھری روڈ مھراب پور
29/08/2023
ماشااللٰلہ
ارباب ہومیو ڈاکٹر نے اب پیدا ٸشی گونگے بہرے نابین بچون اور بڑون کےعلاج کی شر وعات کی ہے سٹی محراب پور سندہ یقینی طور فاٸدہ ہوگا انشاء اللٰلہ
31/05/2023
اب
22/03/2023
ارباب ہومیو کلینک پر ھر قسم کے امراض کا مکمل علاج کیاجاتاہے ناکا می99 فیصد نہین ہوتی دمہ پر اب تک ایک کیس مین بھی ناکامی نہین ہوٸ ہے ب فضل خدا
12/10/2022
.
08/08/2022
21/07/2022
سانپ کےکاٹنے کا ہومیو پیتھک طریقہ علاج مین%100 علاج مو جود ہے ہومیوپیتھک ادویات سے سانپ کے اثر کو ختم کیا جا سکتا ہے اگر کالا سانپ ڈسلے Lachesis 1m دواٸ کے پانج قطرے دوبار 30 منٹ کے وقفہ سے پینے سے اثر ختم ہو جاۓگا اگر سانپ چٹ کمرہ پیلا کلر والا ہوتو اسکا اثر دل پرزیادہ اثرہوگا اس کی دواٸ naja 1m یا200 کہ دو بار پانج قطرے 30 منٹ کے وقفہ سے پینے سے اثر ختم ہوگا ایمر جنسی کی صورت حال مین نزدیکی میڈیکل سنٹر یا ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے جلد از جلد
Be the first to know and let us send you an email when A B Pak Homeo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.