Gondal Medical Store

  • Home
  • Gondal Medical Store

Gondal Medical Store Medicine information
(1)

23/07/2025

🚨اہم خبر🚨
چین نے بھارت سے گزرنے والے برہم پترا دریا پر کنٹرول کی تیاری شروع کر دی🗻

21/07/2025

🚨اہم اپڈیٹ🚨
وزیراعظم کی بلوچستان میں خاتون، مرد کے ق-،ت-ل کی مذمت، وزیراعلیٰ کوتحقیقات کی ہدایت

21/07/2025

اسٹریلیا لیجنڈ باؤلر بریٹلی کا کہنا ہے🗣️

چیمپین لیگ میں انڈیا اور پاکستان میچ سے پہلے جو رد عمل سامنے ایا واقعی یہ کرکٹ کے لیے بہت نقصان دہ ہے انڈین ٹیم کو ایسا بزدلانہ فیصلہ نہیں کرنا چاہیے تھا یہ اچھے کرکٹرز کی پہچان نہیں ہے کیا اپ لوگ بریٹلی کی بات سے متفق ہیں ... 💖👑💞

21/07/2025

ریٹائرڈ لوگوں کے لیے محکمے اور ٹاپر طلباء کے لیے رکشے!

21/07/2025

دنیا میں 7 ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں،ان ستر ہزار زبانوں میں ستر ہزار مرتبہ کہا گیا ہے کہ عورت ”واجب المحبت ہے“

19/07/2025

۔حکومت نے نیا بجلی کا کھیل کھیل دیا ہے

پہلے جو 200 یونٹ والا رعایتی نظام تھا وہ ختم کر دیا گیا ہے اب اسے بڑھا کر 300 یونٹ کر دیا گیا ہے لیکن اس میں اصل چالاکی چھپی ہے

پرانا نظام:

* پہلے 100 یونٹس پر ریٹ 9 روپے فی یونٹ تھا
* اس کے بعد کے یونٹس (100+) پر ریٹ ہوتا تھا 13 روپے فی یونٹ
* اور اگر آپ کا بل 200 یونٹ سے اوپر چلا جاتا تو آپ کو 34 روپے فی یونٹ کا ٹیکہ لگتا لیکن
* یہ بھی شرط تھی کہ اگر آپ 6 مہینے تک دوبارہ 200 یونٹ سے کم پر آ جائیں تو آپ واپس 9 روپے فی یونٹ کے ریٹ پر آ جاتے تھے

یعنی اگر کوئی بندہ کچھ مہینے زیادہ بجلی خرچ کر گیا تو اسے دوبارہ سستے ریٹ پر آنے کا موقع ملتا تھا۔

نیا نظام:

* اب 1 یونٹ سے لے کر 300 یونٹس تک کا ریٹ سیدھا 33 روپے فی یونٹ کر دیا گیا ہے
* کوئی سلیب سسٹم نہیں بچا
* کوئی 6 مہینے کی رعایت یا واپسی کا راستہ نہیں بچا

یعنی اب:

> جو بندہ پہلے تھوڑا احتیاط کر کے 200 یونٹ سے نیچے رہ کر بچ جاتا تھا اب اس کو بھی وہی مہنگا ریٹ بھرنا پڑے گا

نتیجہ:

* عوام کو ایک طرف سے ریلیف کا دھوکہ دیا گیا ہے کہ 300 یونٹ تک رعایت ہے
* لیکن حقیقت یہ ہے کہ اب سب کو یکساں مہنگی بجلی خریدنی پڑے گی
* پہلے تھوڑی بہت امید بچ جاتی تھی 6 مہینے بعد سستے ریٹ کی اب وہ امید بھی حکومت نے چھین لی ہے

یہ عوام کے ساتھ زیادتی ہے،

19/07/2025

سولر پلیٹ کی صفائی کے دوران نوجوان جاں بحق

علی مراد نامی شخص سولر پلیٹ کو گیلے کپڑے سے صاف کرتے ہوئے کرنٹ لگنے کی وجہ سے انتقال کر گیا۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سولر پلیٹ سے کرنٹ نہیں لگتا، اس لیے گھر والے اکثر بچوں یا دیگر افراد کو سولر پلیٹ صاف کرنے کے لیے کہہ دیتے ہیں۔

براہ کرم، سولر پلیٹ کو گیلا کپڑا لگا کر صاف **نہ کریں**، اور اگر ممکن ہو تو صفائی رات کے وقت کریں، اور نیچے سے بریکر آف کرکے کریں ۔ تاکہ اس قسم کے اچانک حادثے سے بچا جا سکے۔

**احتیاط ضروری ہے!** ⚠️

19/07/2025

🚨اہم خبر🚨
کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، نیب نے 8ملز،مان کو گر،فتا،ر کر لیا۔ ملز،ما،ن میں 2سرکاری افسر، 2بینکرز اور 4ٹھیکیدار شامل

19/07/2025

🚨اہم خبر🚨
”کوئی معقول آدمی پی ٹی آئی میں نہیں رہ سکتا اور پی ٹی آئی میں رہنے والا کو،ئی معقول نہیں رہ سکتا“
اقرار الحسن کا ٹویٹ

19/07/2025

🚨تازہ خبر🚨
امر،یکی صدر نے پاک بھارت ج،ن،گ کے دوران 5 طیارے ما،ر گر،ائے جانے کی تصدیق کر دی🚀

19/07/2025

🚨اہم خبر🚨
201 یونٹ کا سسٹم ختم ہونے اور 300 یونٹ کی نئی پا،لیسی کی چلنے والی خبرفیک ہے ⚡
پاور ڈویژن

09/07/2025

پاکستانی ڈاکڑ کا کمال
مردے کو ھسپتال میں 7 دن رکھ کر اس کے لواحقین سے روزانہ کی بنیاد پر ایک ایک لاکھ علاج کے لیئے لیتے رھے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gondal Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share