
22/07/2025
ڈاکٹر ناصر اسلام صاحب بروز اتوار،دارالسلام ہسپتال میں مریضوں کے معائنہ کیلئے موجود رہتے ہیں ۔۔
جنوبی اضلاع کے ایسے تمام مریض جو صحت کارڈ پر دل کا آپریشن کرنا چاہتے ہیں ۔۔
وہ اتوار کے روز دارالسلام ہسپتال کے دئیے گئے نمبر پر آپاؤنمنٹ لے سکتے ہیں ۔۔
دارالسلام ہسپتال
0333-5441448