09/08/2022
*نفسیاتی مسائل کی علاج گاہ*
(Aizaz Neuro Diagnostic Center)
اب آپ کے اپنے شہرصوابی میں نفسیاتی مسائل جیسے کے سر درد ،نیند کا نہ انا ، بے چینی ، ڈر اور حوف محسوس کرنا، بے ہوشی کے دورے ، بچوں کے نفسیاتی مسائل ، غصہ انا اور ترک منشیات کے تمام طبعی سہولیات کے ساتھ ساتھ NCS, EEG اور EMG کی سہولت ایک ہی چھت کے نیچے ملیں گیں۔
رابطہ نمبر: 4402938-0314
پتہ: اعزاز نیورو ڈائگنوسٹک سنٹر
پختونخواہ میڈیکل ہسپتال شاہ منصور صوابی