Clinical Psychologist / Reiki Practitioner/ Applied Behavior Analyst

Clinical Psychologist / Reiki Practitioner/ Applied Behavior Analyst Any Psychological Problem like phobia, anxiety, career counseling, marital issues , family guidance

27/03/2025
Alhamad Allah
06/09/2024

Alhamad Allah

جہاز پانی میں ڈوبتے نہیں ہیں کیونکہ وہ پانی سے گھرے ہوتے ہیں، بلکہ اس لیے ڈوبتے ہیں کہ پانی ان کے اندر داخل ہو جاتا ہے۔ ...
31/08/2024

جہاز پانی میں ڈوبتے نہیں ہیں کیونکہ وہ پانی سے گھرے ہوتے ہیں، بلکہ اس لیے ڈوبتے ہیں کہ پانی ان کے اندر داخل ہو جاتا ہے۔
اسی طرح، جو کچھ آپ کے ارد گرد ہو رہا ہے، اسے اپنے اندر نہ آنے دیں اور نہ ہی اسے اپنے دل پر بوجھ بننے دیں

07/08/2024

''جنات ''کا گھروں میں آگ لگانا۔
ایک نفسیاتی بیماری ہے جسے ہم PYROMANIA کہتے ہیں۔اس مرض کے شکار کسی بھی شخص میں بےمقصد گھر کے مختلف حصوں میں یا باہر آگ لگانے کی شدید طلب ہوتی ہے اور جب تک وہ آگ لگا کے نقصان نہ کرے اس کی بے چینی اور طلب ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی
یہ عمل کافی عرصہ سے بار بار ہو رہا ہوتا ہے اور گھر یا باہر ایسی جگہوں پہ ہوتا ہے جہاں عموما آگ نہیں جلائ جاتی
یہ فعل سر انجام دے کے مریض بے حد طمانیت اور سکون محسوس کرتا ہے

ایسا مریض طرز عمل کی خرابی( CONDUCT DISORDER )اور خود پر قابو نہ پا سکنے( IMPULSE CONTROL DISORDER ) جیسے مسائل کا بھی شکار ہوتا ہے
بچپن میں جسمانی اور جنسی تشدد 'والدین کی بے جا سختی 'نشہ کے مسائل اور دماغ میں کیمیکل کا بگاڑ اس مرض کے ساتھ جڑے ہیں
یہ مرض ادویات اور کونسلنگ سے ٹھیک ہو جاتا ہے
لیکن عوام الناس کی مرض سے لا علمی کا جھوٹے عامل خوب خوب مالی فائدہ اٹھا کے مریض کی زندگی سے کھیلتے ہیں اور مرض کو اور بگاڑ دیتے ہیں
سادہ لوح عوام کو جنات سے ڈرا ڈرا کے اپنا الو سیدھا کرتے ہیں اور تجوریاں بھر بھر کے لیے جاتے ہیں
ہمارے مذہب میں کسی ایسی ضعیف الاعتقاد ی کی کوئی گنجائش نہیں
ضرورت اس امر کی ہے کہ مرض کو مرض ہی سمجھا جائے اور متعلقہ مستند معالجین سے طبی اصولوں کے مطابق علاج کروایا جائے
یہ تحریر معلومات عامہ کے لیے لکھی گئی
کسی بھی علامت کی موجودگی میں اپنے قریبی معالج سے مشورہ کریں
Clinical Psychologist / Reiki Practitioner/ Applied Behavior Analyst
Mehvish Amjad

Address

Sahiwal

Opening Hours

Saturday 00:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923025633130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clinical Psychologist / Reiki Practitioner/ Applied Behavior Analyst posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Clinical Psychologist / Reiki Practitioner/ Applied Behavior Analyst:

Share