Rehman Dawakhana lari adda road nalka stop new branch Sargodha

Rehman Dawakhana lari adda road nalka stop new branch Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehman Dawakhana lari adda road nalka stop new branch Sargodha, Medical and health, Sargodha.

نیو برانچ
رحمان دوا خانہ
لاری اڈا روڈ گلی کینال پارک اعوان ماربل کے ساتھ نلکا سٹاپ سرگودہا
یہ ادارہ عوام کی خدمت میں مصروف ہے
انے سے پہلے فون پر ٹائم لے کر ائیں
حکیم حسن فاروق اعوان ہر روز مریضوں کا چیک اپ خود کرتے ہیں
03086702919
03462382194

💥 قوتِ باہ، کمزور سپرم، پتلی منی اور مردانہ کمزوری کا زبردست علاج 💥جوانی میں غلطیاں کر بیٹھنے والوں کے لیے اللہ کا انمول...
06/07/2025

💥 قوتِ باہ، کمزور سپرم، پتلی منی اور مردانہ کمزوری کا زبردست علاج 💥
جوانی میں غلطیاں کر بیٹھنے والوں کے لیے اللہ کا انمول تحفہ!
👇👇👇👇
ایسے نوجوان جو اپنی جوانی برباد کر چکے ہیں، شادی کے نام سے گھبراتے ہیں، نہ شہوت آتی ہے، نہ ٹائمنگ ہے، نہ انزال میں طاقت...
تو یہ نسخہ ان کے لیے نئی زندگی کی نوید ہے!
✅ فوائدِ خاصہ:
🔹 منی پتلی ہو تو گاڑھی کر دے
🔹 سپرم ایکٹو صرف 1٪ ہوں تو 80٪ تک کر دے
🔹 سپرم کاؤنٹنگ لاکھوں سے کروڑوں میں
🔹 عضو خاص میں بھرپور سختی
🔹 پیشاب کے ساتھ قطرے ختم
🔹 مادہ تولید کی مقدار میں حیرت انگیز اضافہ
🔹 جسم کے تمام اعضاء رئیسہ میں طاقت بھردے
🔹 شوگر، بلڈ پریشر، گرم مزاج، سرد مزاج والے سب استعمال کر سکتے ہیں

📜 نسخہ: ھوالشافی 📜
🔸 موصلی سفید (انڈین خالص) — 125 گرام
🔸 ثعلب پنجہ — 125 گرام
🔸 ثعلب مصری — 100 گرام
🔸 تخم ریحان — 100 گرام
🔸 لاجونتی — 100 گرام
🔸 کشتہ سہ دھاتہ — 10 گرام
🔸 کشتہ فولاد — 10 گرام
🔸 سلاجیت خالص — 5 گرام
🔸 ناریل دریائی — 2 تولہ
🔸 مصطگی رومی اصلی — 4 تولہ

🔹 تمام اجزاء کا باریک سفوف تیار کریں
🔹

💊 طریقہ استعمال:
🌞 روزانہ صبح نہار منہ
🥛 نیم گرم دودھ کے ساتھ
🥄 1 بڑا چمچ سفوف صبح شام دودھ کے ہمراہ کھائیں
📅 30 دن مسلسل استعمال کریں

🚫 پرہیز ضروری:

❌ چائے
❌ چاول
❌ بڑا گوشت
❌ میدہ والی اشیاء
❌ جنسی عمل سے مکمل پرہیز
✅ کچی سبزیاں اور سادہ غذا استعمال کریں

🌟 نتیجہ:

اگر 45 دن یہ نسخہ پرہیز کے ساتھ استعمال کریں تو
ان شاء اللہ ایسی طاقت و توانائی ملے گی کہ خود پر یقین نہ آئے گا!

📢 یہ پوسٹ صرف معلوماتی مقصد کے لیے ہے۔ مکمل فائدہ کے لیے ماہر معالج یا طبیب سے مشورہ ضرور کریں۔

والسلام:
حکیم حسن فاروق اعوان
رحمان دواخانہ لاری اڈا روڈ اعوان ماربل کے ساتھ گلی کنال پارک نرد نلکہ سٹاپ سرگودھا

فون نمبر: 03086702919
03462382194

🌹لاثانی شاہی معجون🌹پہلی خوراک سے حیرت انگیز نتائج، الحمدلله! اگر آپ کو مباشرت کے دوران:عضو خاص میں سختی پیدا کرنے میں دش...
27/06/2025

🌹لاثانی شاہی معجون🌹

پہلی خوراک سے حیرت انگیز نتائج، الحمدلله!

اگر آپ کو مباشرت کے دوران:

عضو خاص میں سختی پیدا کرنے میں دشواری ہو،

صرف چند قطروں کے بعد انتشار ختم ہو جائے،

یا دوران ملاپ عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جائے،

تو اب فکر کی کوئی بات نہیں!
لاثانی شاہی معجون آزمائیں اور پائیں:
✅ عضو خاص میں بے حد سختی۔
✅ انزال کے بعد بھی نفس کی سختی برقرار۔
✅ ٹائمنگ میں شاندار اضافہ۔
✅ کمر درد، پٹھوں کے درد، اور یورک ایسڈ سے نجات۔
✅ جوڑوں کے درد اور گینٹھیا کے مسائل کا حل۔
✅ پٹھوں کو بے مثال طاقت۔

خالص جڑی بوٹیوں اور زعفران سے تیار کردہ، 100 فیصد قدرتی اور محفوظ معجون.

📞 آج ہی آرڈر کریں!
مزید معلومات یا آرڈر کے لیے WhatsApp پر ہم سے رابطہ کریں:
0308-6702919

دعا گو! حکیم حسن فاروق اعوان اعوان
رحمن دواخانہ لاری اڈا روڈ اعوان ماربل کے ساتھ نلکا سٹاپ سرگودہا پاکستان.

💥 نفس کی بے جان کیفیت، شہوت کی کمی، جریان و اح**ام نے زندگی کو نگل لیا؟ مایوسی چھوڑیں، مکمل بحالی ممکن ہے – ایک اُمید بھ...
25/06/2025

💥 نفس کی بے جان کیفیت، شہوت کی کمی، جریان و اح**ام نے زندگی کو نگل لیا؟ مایوسی چھوڑیں، مکمل بحالی ممکن ہے – ایک اُمید بھرا دیسی علاج

👈اگر نفس مکمل بے جان ہو چکا ہو، شہوت لمحوں کے لیے آتی ہو اور فوراً مر جائے، مسلسل 10 سے 12 سال سے جریان و اح**ام ہو، اور ذہن یہ یقین کر بیٹھے کہ زندگی ختم ہو چکی ہے — تو یہ جسمانی نہیں بلکہ دماغ، اعصاب، غدود اور روح کا مجموعی زوال ہے۔ اس زوال کی سب سے بڑی وجہ بچپن یا نوجوانی کی غلط عادات، بار بار علاج بدلنا، وقتی دواؤں کا استعمال، اور پھر ہار مان لینا ہوتا ہے۔ ایسے مریض اکثر خود کو مکمل ناکام، ناپاک، اور بیکار سمجھنے لگتے ہیں، یہاں تک کہ خودکشی کے خیالات آنے لگتے ہیں — جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ مرض لاعلاج نہیں بلکہ صحیح، سچا اور قدرتی علاج چاہتا ہے۔

👈اگر آپ سچ میں مایوس ہو چکے ہیں، تو یہی وقت ہے کہ نئی زندگی کی بنیاد رکھیں — مایوسی چھوڑ کر علاج شروع کریں، کیونکہ آپ کا مسئلہ لاعلاج نہیں بلکہ بدترین تھکن اور غلط علاج کا شکار ہے۔

👈مشت زنی کر کے تباہی پھیر لی

👈پکڑو قلم اور لکھو نسخہ

💥 ھوالشافی

ثعلب مصری 30 گرام
ثعلب پنجہ 30 گرام
ثعلب دانہ 30 گرام
موصلی سفید انڈین 30 گرام
موصلی سیاہ 30 گرام
مصطگی رومی 30 گرام
اسگند ناگوری 30 گرام
بوہڑ پھل 30 گرام
ستاور 30 گرام
تخم کونچ مدبر 30 گرام
تالمکھانہ 30 گرام
تخم ریحان 30 گرام
الائچی سبز 30 گرام
چار گوند 30 گرام
موچرس 30 گرام
زعفران 10 گرام
کشتہ نقرہ 10 گرام
کشتہ قلعی 10 گرام
کشتہ بیضہ مرغ 10 گرام
کشتہ فولاد 10 گرام
کالپی مصری 500 گرام

💥طریقہ تیاری

کشتہ جات کے علاوہ تمام اشیاء پنسار سے لیکر سفوف بنا لیں اور کشتہ جات شامل کر کے مکس کریں تیار ہے -

صبح و شام آدھا آدھا چمچ ہمراہ دودھ 45 دن استعمال کر لیں -

💥 فوائد

مشت زنی سے سکڑا ہوا نفس باہر نکل آۓ گا
مادہ منویہ گاڑھا اور مرد کابل اولاد بن جاۓ گا
پٹھوں کی کمزوری دور کریگا
عام جنسی و جسمانی طاقت بحال کریگا
اور نفس کے پٹھوں کو سخت کریگا اور مستقل ٹائمنگ بحال کریگا
مزاج کی پابندی نہیں ہر مزاج والا اور ہر عمر والے افراد کیلئے یہ دوا پیام شفاء ہے -

👈اور میرے اس طوفانی نسخے سے کافی افراد کی زندگی بدل چکی ہے -

نوٹ :-

اجزاء کا ایک نمبر اور خالص ہونا ضروری ہے اور یہ دوا استعمال کرنے والا شخص جلدی بوڑھا نہیں ہو گا
۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ استعمال کریں اور دعائیں دیں -

👈نوٹ:-

🌹پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔
نسخہ جات مجربات مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویات خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

🌹میرے پاس جو علم ہے میں انشاءاللہ آپ سب کو بتاتا بھی ہوں اور آگے بھی بتاتا رہوں گا.

👈بغیر استادِ کے مت بنائیں.

👈اپنے قریبی حکماء سے مشورہ کریں اور ان کی مرضی کے مطابق ادویات بنائیں.

👈خود حکیم نہ بنیں .

👈آپکی صحت ہماری اول ترجیح ہے

👈 آرڈر پر بھی منگوا سکتے ھیں

👈بحث کرنے والے دور رہیں -

رحمان دواخانہ نلکا سٹاپ سرگودھا -
03086702919
واٹس ایپ یا کال پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں -

اس نسخہ کو زیادہ سے زیادہ شئیر بھی کریں- شکریہ

کیا آپ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں ؟ آپ مایوس مت ہوں.جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو آج نسخہ لکھ رہا ہ...
22/06/2025

کیا آپ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں ؟ آپ مایوس مت ہوں.جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو آج نسخہ لکھ رہا ہوں یہ نسخہ سرعت انزال میں فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ جریان ، اح**ام ، کمر درد ، سانس کا پھول جانا ، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا وغیرہ بیماریوں میں بھی انتہائی مفید ہے بہر حال جلدی فارغ ہونا یعنی سرعت انزال وہ بیماری ہے جو مرد کو وقت خاص پر بیوی کے سامنے شرمندہ کر دیتی ہے مرد کسی کام کا نہیں رہتا بعض اوقات تو دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو ہی سیکنڈ میں فارغ ہو جاتا ہے دوسری بار شہوت ہی نہیں آتی جس کی وجہ نیند کا غلبہ رہتا ہے سونے کے بعد اٹھنے کا دل نہیں کرتا سستی رہتی ہے ٹانگوں ، پنڈلیوں ، کمر درد اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ٹینشن میں مبتلا رہتا ہے جس کی وجہ سے اور بھی بیماریاں مول لے لیتی ہیں اگر مرد عورت کو ایک سال ہاتھ نہ لگاۓ تو صبر کر لیتی ہے اور اگر بیوی کا ذہہن مباشرت کے بنا لیا اور بیوی کی تسلی نہ ہوئی چونکہ اس وقت عورت کے فل جذبات ہوتے ہیں ان جذبات کو ٹھنڈا نہ کیا جاۓ تو عورت غیر محرم کی طرف متوجہ ہونا ہو جاتی ہے اور بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو کر بات طلاق تک پہنچ جاتی لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مرد اس وقت خود کشی کرنے تک پہنچ جاتا ہے اس دوائی سے مرد اپنی زندگی خوشحال گزار سکتا ہے
‏نسخه_ھوالشافی
اسگندھ ناگوری 50 گرام
سنگھاڑہ خشک 50گرام
‏سفید موصلی انڈین 50 گرام
‏سیاہ موصلی 50 گرام
‏بہمن سرخ 50 گرام
‏بہمن سفید 50 گرام
‏بیج بند 50 گرام
تال مکھانا 50 گرام
لاجونتی 50 گرام
پھولمکھانہ 50 گرام
‏کمرکس گولڈن 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
‏ثعلب دانہ 50 گرام
‏تخم بھنگ 50 گرام
‌‏مصطگی رومی 50 گرام
عقرقرحا 50 گرام
تمام اشیاء کو اچھی طرح صاف کر لیں مٹی پتھر لکڑی بلکل نہیں ہوں اور گرینڈ کرکے محفوظ رکھیں کسی شیشے کے جار میں ڈال کر
طریقہ_استعمال
صبح ناشتے کے ایک سے ڈیڈھ گھنٹے بعد
شام کھانے کے ایک سے ڈیڈھ گھنٹے بعد نیم گرم دودھ گائے کے ساتھ استعمال کریں تمام ادویات کا خالص ہونا شرط ہے۔ *❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔

ہم سے مردانہ کمزوری اور مردانہ و زنانہ بانجھ پن کے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03086702919
پوسٹ کو لایک اور شیئر بھی کر دیا کریں.

اتنی مشکل سے ادویات بناتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں
ہمارے جیسے حکماء جو نسخہ جات شیئر کرتے ہیں ان کی قدر کریں.

میں ان حکماء میں سے نہیں ہوں جو نسخہ جات قبر میں میں لے کر چلے گئے ہیں اور جانے کی تیاری میں ہیں.

میرے پاس جو علم ہے میں انشاءاللہ آپ سب کو بتاتا بھی ہوں اور آگے بھی بتاتا رہوں گا.

اور

خالص ادویات خریدیں.

بغیر استادِ کے مت بنائیں.

اپنے قریبی حکماء سے مشورہ کریں اور ان کی مرضی کے مطابق ادویات بنائیں.

خود حکیم نہ بنیں.

طالب دعا.

حکیم حسن فاروق اعوان.

فاضل الطب والجراحت.

رحمان دوا-خانہ لاری اڈا روڈ اعوان ماربل کے ساتھ نلکا سٹاپ سرگودھا پاکستان.
0308-6702919
واٹس ایپ یا کال پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں.

خون کی کمی دور کرنے کیلئےھوالشافی۔مصری.... ایک کلواملی....... 30 گرامآلو بخارا.... 30 گرام(املی آور آلو بخارا کو رات بھر...
22/06/2025

خون کی کمی دور کرنے کیلئے
ھوالشافی۔
مصری.... ایک کلو
املی....... 30 گرام
آلو بخارا.... 30 گرام
(املی آور آلو بخارا کو رات بھر پانی میں بھگو دیں)
پتری فولاد.... 6 گرام
سرکہ جامن..... 30 ملی لیٹر
پانی........ آدھا کلو
ترکیب....۔
سب سے پہلے پانی کو چولہے پر رکھ دیں.
جب پانی تھوڑا گرم ھو جائے تو اس میں مصری ڈال دیں.
جب مصری پانی میں حل ھو جائے تو اس میں املی آور آلو بخارا (گٹھلیاں) نکال کر اس میں ڈال دیں،پھر اس میں پتری فولاد ڈال دیں.
آمیزہ جب گاڈھا بونے لگے تو اس کو چولہے سے اتار لیں.
جب تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں سرکہ جامن ڈال دیں،
اور کس بوتل میں محفوظ کر لیں.
ترکیب استعمال...
روزانہ ایک برا چمچ کھانے والا آدھا گلاس پانی میں ڈال کر استعمال کریں.
انشاءاللہ 30 دنوں میں آپ کو نسخہ کا اثر نظر آئے گا۔۔۔
پوسٹ کو لایک اور شیئر بھی کر دیا کریں.

اتنی مشکل سے ادویات بناتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں
ہمارے جیسے حکماء جو نسخہ جات شیئر کرتے ہیں ان کی قدر کریں.

میں ان حکماء میں سے نہیں ہوں جو نسخہ جات قبر میں میں لے کر چلے گئے ہیں اور جانے کی تیاری میں ہیں.

میرے پاس جو علم ہے میں انشاءاللہ آپ سب کو بتاتا بھی ہوں اور آگے بھی بتاتا رہوں گا.

اور

خالص ادویات خریدیں.

بغیر استادِ کے مت بنائیں.

اپنے قریبی حکماء سے مشورہ کریں اور ان کی مرضی کے مطابق ادویات بنائیں.

خود حکیم نہ بنیں.

طالب دعا.

حکیم حسن فاروق اعوان.

فاضل الطب والجراحت.

رحمان دوا-خانہ لاری اڈا روڈ اعوان ماربل کے ساتھ نلکا سٹاپ سرگودھا پاکستان.
0308-6702919
واٹس ایپ یا کال پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں.

جوڑوں کا دردعرق النساء،نقرس،وجع المفاصل،گینٹھیایورک ایسڈ ،کمر درد،لنگڑی کا درد،شیاٹیکااعصابی کمزوری ،پٹھوں کی کمزوری ۔۔۔...
22/06/2025

جوڑوں کا درد
عرق النساء،نقرس،وجع المفاصل،گینٹھیا
یورک ایسڈ ،کمر درد،لنگڑی کا درد،شیاٹیکا
اعصابی کمزوری ،پٹھوں کی کمزوری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تقریبا 55 سالہ خاتون جو کہ جوڑ درد، نقرس جیسے مرض میں پچھلے سولہ سال سے مبتلا تھی اور مسلسل ایلوپیتھک علاج سے گزارہ کر رہی تھی یعنی دوائی کی ایک خوراک بھی miss ہونے کی صورت میں جوڑ درد شروع ہو جاتا تھا پھر چلنا پھرنا سونا تک مشکل ہو جاتا تھا ۔میرے مطب پہ ایک ماہ پہلے تشریف لائی
اور اپنا مسلہ بیان کیا
میں مرض کی شدت کو سمجھتے ہوئے
حب سورنجان
حب مقوی الاعصاب (نسخے پروفائل میں موجود ہیں)
سات دن کےلیے دی تاکہ درد میں افاقہ ہو
اسکے بعد یہ مکسچر تیار کر کے دیا
آج الحمدللہ صرف اسی مکسچر کے استعمال سے بلکل نارمل زندگی بسر کر رہی ہیں
اسگند 100 گرام ۔بھکھڑا 100 گرام۔سنڈھ 30 گرام۔موچرس 30 گرام ۔ستاور 30 گرام ۔بدھارا 30 گرام۔سورنجاں شیریں 50 گرام۔فلفل سیاہ 20 گرام ۔کلونجی 50 گرام ۔اسپند 30 گرام ۔خولنجاں 30 گرام ۔گوند کیکر 30 گرام ۔زعفران 10 گرام کوزہ مصری 200 گرام دیسی گھی 500 گرام
زعفران کے علاؤہ تمام ادویہ کا باریک سفوف کرلیں مصری کو الگ سے گرینڈ کرکے رکھ لیں
گھی کو کسی کھلے برتن میں ڈال کر گرم کریں
اور تمام ادویہ کا سفوف اس میں شامل کرکے ہلکی آنچ پہ 20-25 منٹ تک سفوف کو براؤن کریں اسکے بعد نیچے اتار کر زعفران باریک کردہ اور مصری شامل کرکے خوب مکس کریں
خوراک ایک سے ڈیڑھ چمچ صبح و شام کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے
درجہ بالا امراض کے علاؤہ زنانہ مردانہ پوشیدہ امراض کےلیے بہترین نتائج کا حامل ہے۔خوراک کی خوراک اور دوا کی دوا
پوسٹ کو لایک اور شیئر بھی کر دیا کریں.

اتنی مشکل سے ادویات بناتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں
ہمارے جیسے حکماء جو نسخہ جات شیئر کرتے ہیں ان کی قدر کریں.

میں ان حکماء میں سے نہیں ہوں جو نسخہ جات قبر میں میں لے کر چلے گئے ہیں اور جانے کی تیاری میں ہیں.

میرے پاس جو علم ہے میں انشاءاللہ آپ سب کو بتاتا بھی ہوں اور آگے بھی بتاتا رہوں گا.

اور

خالص ادویات خریدیں.

بغیر استادِ کے مت بنائیں.

اپنے قریبی حکماء سے مشورہ کریں اور ان کی مرضی کے مطابق ادویات بنائیں.

خود حکیم نہ بنیں.

طالب دعا.

حکیم حسن فاروق اعوان.

فاضل الطب والجراحت.

رحمان دوا-خانہ لاری اڈا روڈ اعوان ماربل کے ساتھ نلکا سٹاپ سرگودھا پاکستان.
0308-6702919
واٹس ایپ یا کال پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں.

مردہ سپرم ایکٹو کرنے کا 100 فیصد دیسی علاج ایک ایسا نسخہ جو جراثیم کی کمی کے باعث اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں جن کے ماد...
21/06/2025

مردہ سپرم ایکٹو کرنے کا 100 فیصد دیسی علاج
ایک ایسا نسخہ جو جراثیم کی کمی کے باعث اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں جن کے مادہ تولید میں جراثیم کم مقدار میں ہیں ایکٹو جراثیم کی مقدار کم ہے اور نان ایکٹو ذیادہ ہوں یعنی مردہ جراثیم کی تعداد ذیادہ ہوں اس کے استعمال سے انشاء اللہ مردہ جراثیم کی تعداد کم ہو کر ایکٹو جراثیم کی تعداد بڑھ جاۓ گی۔ اس مقصد کے لیے لوگ لاکھو روپے خرچ کر دیتے ہیں اورمقصد پھر بھی حاصل نہیں ہوتا جو نسخہ میں آپ کو بتا رہا ہوں اس کا خرچ کم اور رزلٹ 100 فیصد ہو گا۔۔ ان شاء الله ایسے نسخے لوگ چھپا چھپا کر رکھتے ہیں۔

ھوالشافی
ثعلب پنجہ 5 تولہ
ثعلب مصری 5 تولہ
سفید موصلی انڈیا والی 5 تولہ
جوہر خصیہ 5 تولہ
دانہ سبز الائچی 1 تولہ
عقر قرحا 5 تولہ
ناریل دریائی 5 تولہ
جنسنگ 5 تولہ
اسگندھ 5 تولہ
مصطگی رومی خالص 5 تولہ
ان تمام چیزوں کا سفوف تیار کرکے اس میں پانچ تولہ چھلکا اور 2 تولہ کشتہ سہ دھاتہ خود ساختہ ملادیں۔بس تیار ہے۔

سب ایشاء کا سفوف بنا لیں ایک چمچ صبح و شام خالی پہٹ نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔۔ پھر دو گھنٹے بعد کھانا کھائیں، گرم غذاؤں کا استعمال بند کر دیں اس دوا کے دوران ج**ع سے پرہیز کریں۔

‏*
نوٹ!!!
تمام جڑی بوٹیوں کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے ورنہ مقصد حاصل نہیں ہو گا۔
پوسٹ کو لایک اور شیئر بھی کر دیا کریں.

اتنی مشکل سے ادویات بناتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں
ہمارے جیسے حکماء جو نسخہ جات شیئر کرتے ہیں ان کی قدر کریں.

میں ان حکماء میں سے نہیں ہوں جو نسخہ جات قبر میں میں لے کر چلے گئے ہیں اور جانے کی تیاری میں ہیں.

میرے پاس جو علم ہے میں انشاءاللہ آپ سب کو بتاتا بھی ہوں اور آگے بھی بتاتا رہوں گا.

اور

خالص ادویات خریدیں.

بغیر استادِ کے مت بنائیں.

اپنے قریبی حکماء سے مشورہ کریں اور ان کی مرضی کے مطابق ادویات بنائیں.

خود حکیم نہ بنیں.

طالب دعا.

حکیم حسن فاروق اعوان.

فاضل الطب والجراحت.

رحمان دوا-خانہ لاری اڈا روڈ اعوان ماربل کے ساتھ نلکا سٹاپ سرگودھا پاکستان.
0308-6702919
واٹس ایپ یا کال پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں.

معجون شباب جریان اور سرعت انزال کے عوارضات کو دور کرنے میں معاون۔مادہ منویہ کو گاڑھا اور مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہے , ...
21/06/2025

معجون شباب جریان اور سرعت انزال کے عوارضات کو دور کرنے میں معاون۔مادہ منویہ کو گاڑھا اور مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہے , قطرے آنہ کو روکتا ہے , اح**ام میں مفید ہے
جریان منی, سرعت انزال , مادہ منویہ کا پتلا پن دور کرتی ہے۔ ٹائمنگ اور پاور پیدہ کر کے مرد کو طاقتور بناۓ ۔ نسخہ جات

تخم صداب 50 گرام
تخم سنبھالو 40 گرام
گلنارفارسی 30 گرام
تخم کاھو 20 گرام
اصل السوس 20 گرام
صدف10 گرام
ثعلب مصری 20گرام
اٹنگن 20گرام
کشتہ قلعی 3ماشہ
کشتہ یاقوت 3ماشہ
کشتہ مرجان3 ماشہ
زعفران کشمیری 4 ماشہ

ترتیب تیاری۔

سب چیزوں کو اچھی طرح گرینڈ کر لیں پاؤپاؤد بنا لیں اور بعد میں کشتہ جات اور زعفران ایک ساتھ کھرل کر کے مکس کر لیں

استعال۔
صبح شام ایک ایک چمچ چاۓ والی نیم گرم دودھ گاۓ ۔
پرہیز۔۔
گرم اشیاء سے پرھیز کریں۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086702919
پوسٹ کو لایک اور شیئر بھی کر دیا کریں.

اتنی مشکل سے ادویات بناتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں
ہمارے جیسے حکماء جو نسخہ جات شیئر کرتے ہیں ان کی قدر کریں.

میں ان حکماء میں سے نہیں ہوں جو نسخہ جات قبر میں میں لے کر چلے گئے ہیں اور جانے کی تیاری میں ہیں.

میرے پاس جو علم ہے میں انشاءاللہ آپ سب کو بتاتا بھی ہوں اور آگے بھی بتاتا رہوں گا.

اور

خالص ادویات خریدیں.

بغیر استادِ کے مت بنائیں.

اپنے قریبی حکماء سے مشورہ کریں اور ان کی مرضی کے مطابق ادویات بنائیں.

خود حکیم نہ بنیں.

طالب دعا.

حکیم حسن فاروق اعوان.

فاضل الطب والجراحت.

رحمان دوا-خانہ لاری اڈا روڈ اعوان ماربل کے ساتھ نلکا سٹاپ سرگودھا پاکستان.
0308-6702919
واٹس ایپ یا کال پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں.

حب جائفل زعفرانی عقرقرعا 3 تولہ جلوتری 3 تولہ زنجبیل 3 تولہ خولنجاں 3 تولہ جائفل 6 تولہ زعفران 6 ماشہ سب ادویہ کا سفوف ب...
18/06/2025

حب جائفل زعفرانی
عقرقرعا 3 تولہ
جلوتری 3 تولہ
زنجبیل 3 تولہ
خولنجاں 3 تولہ
جائفل 6 تولہ
زعفران 6 ماشہ
سب ادویہ کا سفوف بنا لیں اور ایک درجن دیسی انڈوں کی زردیوں میں کھرل کرکے نخودی گولیاں بنا لیں
1 گولی شام کے وقت نیم گرم دودھ سے لیں
14 دن کافی ہے
اعصابی کمزوری ختم کرتی ہیں
پٹھوں کو مضبوط اور طاقت دیتی ہیں
پیشاب کا بار بار آنا اور پیشاب کے قطرے گرنے کو روکتی ہے ۔تمام تر کشتہ جات سے مبراء
جریان منی اور مذی کا بہترین علاج ہے
عضو خاص میں سختی پیدا کرتی ہے
لاغری بدن اور سستی کےلیے لاجواب چیز ہے
پوسٹ کو لایک اور شیئر بھی کر دیا کریں.

اتنی مشکل سے ادویات بناتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں
ہمارے جیسے حکماء جو نسخہ جات شیئر کرتے ہیں ان کی قدر کریں.

میں ان حکماء میں سے نہیں ہوں جو نسخہ جات قبر میں میں لے کر چلے گئے ہیں اور جانے کی تیاری میں ہیں.

میرے پاس جو علم ہے میں انشاءاللہ آپ سب کو بتاتا بھی ہوں اور آگے بھی بتاتا رہوں گا.

اور

خالص ادویات خریدیں.

بغیر استادِ کے مت بنائیں.

اپنے قریبی حکماء سے مشورہ کریں اور ان کی مرضی کے مطابق ادویات بنائیں.

خود حکیم نہ بنیں.

طالب دعا.

حکیم حسن فاروق اعوان.

فاضل الطب والجراحت.

رحمان دوا-خانہ لاری اڈا روڈ اعوان ماربل کے ساتھ نلکا سٹاپ سرگودھا پاکستان.
0308-6702919
واٹس ایپ یا کال پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں.

ہوالشافیگولڈن کیپسول . .  ۔اجزاء. .  کشتہ فولاد جامن والہ ایک تولہکشتہ قلعی  ایک تولہکشتہ جست ایک تولہکشتہ صدف ایک تولہ ...
18/06/2025

ہوالشافی
گولڈن کیپسول . . ۔
اجزاء. .
کشتہ فولاد جامن والہ ایک تولہ
کشتہ قلعی ایک تولہ
کشتہ جست ایک تولہ
کشتہ صدف ایک تولہ
کشتہ عقیق ایک تولہ
کشتہ مرجان مکھن والہ
ورق نقرہ ایک ماشہ
ورق سونا ادھا ماشہ
زعفران کشمیری تین ماشہ

ترکیب تیاری : ۔
سب سے پہلے زعفران کو باریک پاوڈر بنالیں
ورق نقرہ اور ورق سونا اس کے بعد تمام کشتہ جات ایک ایک کرکے ڈالتے جائے جب اچھی طرح مکس ہوجائے
250ملی گرام کیپسول بھر لیں

مقدار خوراک :۔
ایک کیپسول شام چار بجے ادھا کلو گائے کے دودھ سے لیں

پرہیز:
تیز مرچ مصلہ تلی ہوئی اشیاء

نوٹ:۔۔
کشتہ جات کسی اچھی دواخانے کا لیں رزلٹ 100فیصد ملے گا
فوائد:
جریان ۔اح**ام۔سرعت انزال ۔خون کی کمی ۔کیلئے بہترین ہے

بنائے کھائے اور دعاوں میں یاد کریں۔
جو بھائی نہیں بنا سکتے وہ ہم سے ارڈر کر کے منگوا سکتے ہیں
پوسٹ کو لایک اور شیئر بھی کر دیا کریں.

اتنی مشکل سے ادویات بناتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں
ہمارے جیسے حکماء جو نسخہ جات شیئر کرتے ہیں ان کی قدر کریں.

میں ان حکماء میں سے نہیں ہوں جو نسخہ جات قبر میں میں لے کر چلے گئے ہیں اور جانے کی تیاری میں ہیں.

میرے پاس جو علم ہے میں انشاءاللہ آپ سب کو بتاتا بھی ہوں اور آگے بھی بتاتا رہوں گا.

اور

خالص ادویات خریدیں.

بغیر استادِ کے مت بنائیں.

اپنے قریبی حکماء سے مشورہ کریں اور ان کی مرضی کے مطابق ادویات بنائیں.

خود حکیم نہ بنیں.

طالب دعا.

حکیم حسن فاروق اعوان.

فاضل الطب والجراحت.

رحمان دوا-خانہ لاری اڈا روڈ اعوان ماربل کے ساتھ نلکا سٹاپ سرگودھا پاکستان.
0308-6702919
واٹس ایپ یا کال پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں.

عورتوں میں جنسی خواہش کی کمی کا دیسی علاجیہ مرض آج کل کافی عام ہےمرد اپنی بیوی سے مباشرت کرنا چاہتا ہے لیکن بیوی کو پروا...
18/06/2025

عورتوں میں جنسی خواہش کی کمی کا دیسی علاج
یہ مرض آج کل کافی عام ہے
مرد اپنی بیوی سے مباشرت کرنا چاہتا ہے لیکن بیوی کو پروا بھی نہی ہوتی اور یہ چیز گھریلو جھگڑے کو پیدا کر دیتی ہے اور معاملہ طلاق پر پُہنچ جاتا ہے اس معاملہ میں عورت کا قصور نہیں ہوتا یہ ایک بیماری ہے اس کے علاج کی جانب توجہ کرنی چاہیے
اس مرض کے اسباب
حرارت کی کمی
مزید بچے کا خوف
تولیدی اعضا کی سوزش، موٹاپا
خوف، ساتھی کا پسند نہ ہونا
ساتھی کی عمر زیادہ ہونا
ہارمونز کی کمی بیشی
طویل بیماری کے بعد ہونے والی کمزوری
جائفل 50 گرام
جلوتری 50 گرام
لونگ 50 گرام
دارچینی 50 گرام
زعفران 5 گرام
عرق گلاب 30 گرام
ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو پاریک پیس کرسفوف بنا کر اس میں عرق گلاب ڈال کر رکھ دیں خشک ہوجانے کے بعد دوبارہ سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک
ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد
عورتوں میں جنسی خواہش کی کمی دور ہوجاتی ہے عورتوں میں شہوت خوب پیدا ہوتی ہے
پوسٹ کو لایک اور شیئر بھی کر دیا کریں.

اتنی مشکل سے ادویات بناتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں
ہمارے جیسے حکماء جو نسخہ جات شیئر کرتے ہیں ان کی قدر کریں.

میں ان حکماء میں سے نہیں ہوں جو نسخہ جات قبر میں میں لے کر چلے گئے ہیں اور جانے کی تیاری میں ہیں.

میرے پاس جو علم ہے میں انشاءاللہ آپ سب کو بتاتا بھی ہوں اور آگے بھی بتاتا رہوں گا.

اور

خالص ادویات خریدیں.

بغیر استادِ کے مت بنائیں.

اپنے قریبی حکماء سے مشورہ کریں اور ان کی مرضی کے مطابق ادویات بنائیں.

خود حکیم نہ بنیں.

طالب دعا.

حکیم حسن فاروق اعوان.

فاضل الطب والجراحت.

رحمان دوا-خانہ لاری اڈا روڈ اعوان ماربل کے ساتھ نلکا سٹاپ سرگودھا پاکستان.
0308-6702919
واٹس ایپ یا کال پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں.

Address

Sargodha

Telephone

+923086702919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Dawakhana lari adda road nalka stop new branch Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share