Sadaat DawaKhana 0311-0010622

  • Home
  • Sadaat DawaKhana 0311-0010622

Sadaat DawaKhana 0311-0010622 Sadaat Dawakhana provides pure herbal medicines
& make a believe on patients..

معجون دماغیدماغی کمزوری اورنظرکی کمزوری کیلۓبھی بہت مفیدھے۔سوفیصد فیصد کوشش ہوتی ہے کہ اچھے سے اچھا نسخہ آپ کو دیا جائے۔...
24/12/2023

معجون دماغی

دماغی کمزوری اورنظرکی کمزوری کیلۓبھی بہت مفیدھے۔
سوفیصد
فیصد کوشش ہوتی ہے کہ اچھے سے اچھا نسخہ آپ کو دیا جائے۔اللہ پاک کا بہت بڑا کرم و احسان ہے میرا انبکس آپ کے خلوص و محبت سے بھرا رہتا ہے۔ وقت کی کمی کی وجہ سے ہر دوست کو ری پلے نہیں مل پاتا۔ اس کے لیے میں معذرت خواہ بھی ہوں۔ اس فورم پر آپ دوستوں کا شکر گزار بھی ہوں اتنی محبتوں سے نوازتے ہیں۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخہ کی طرف۔
اجزاء نسخہء۔
مغز پستہ۔100 گرام۔
مغز بادام شیریں 150 گرام۔
مغز اخروٹ 100 گرام
ناریل گری 100 گرام۔
سونف 100 گرام۔
خشخاش۔100 گرام
کشنیز 50 گرام۔
برہمی بوٹی۔100 گرام
چہار مغز مکمل۔100 گرام۔
مگھاں 20 گرام۔
گل گلاب ایرانی۔25 گرام
الاہچی خورد 10 گرام۔
ورق نقرہ دستی 100 ورق والی۔شہد 1 کلو ۔چینی 1500 گرام۔
مغزیات جنتے بھی شامل ہیں۔ ان کو ہاون دستے میں کوٹ لیں ادویات کو گراینڈ کر سکتے ہیں۔ موٹی چھاننی سے چھان لیں۔ اور چینی اور شہد کا قوام بنا کر معجون بنا لیں۔
دن میں دو بار ایک ایک چمچ چاول والی خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ بچوں کو عمر کے حساب سے دیں ۔شوگر کے مریض صرف سفوف بنا کر استعمال کر سکتے ہیں۔
فواھد ۔دماغ کی مکمل ریپرنگ کر دے گی۔
یہ دوادماغ کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز دوڑے گا۔دماغ اور اعصاب کے لیے بہترین ٹانک شیر کر دیا ہے۔
نسخے میں کوئی کمی نہیں رکھی گی اہل فن اور اپنے استاتذہ سے گذارش ہے ایک نظر ادھر بھی۔کوی کمی ہو تو اصلاح فرمائیں۔
دماغی۔ذہنی صلاحیتوں کو طاقت دینے والا مکمل ٹانک ہے۔یادواشت کو بہتر بنانے کیلئےدماغ کو تروتازہ چاق وچوبند رکھتا ہے۔طالب علم اور پڑھنے والے ایسے تمام دوستوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔
جن کو یاداشت کی کمی کا سامنا ہے۔جو بار بار بھول جاتے ہیں۔
دع عملا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
منقول۔۔۔
پارسل منگوانے کے لیے رابطہ کریں۔03218144432 .03054039600

جن حضرات کو مباشرت کے # دوران عضو خاص میں سختی # پیدا نہیں ہوتی اور صرف چند # قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے.یا دو...
24/12/2023

جن حضرات کو مباشرت کے # دوران عضو خاص میں سختی # پیدا نہیں ہوتی اور صرف چند # قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے.یا دوران ملاپ عضو # مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. # اس کے استعمال سے عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس کی سختی ایک بار انزال کے بعد بھی قائم رہتی ہے ایریکشن شہوت اور اس کے # علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ # کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا # درد پٹھوں کا درد جوڑگنٹھیا # وغیرہ یورک ایسڈ اور خاص # طور پہ پٹھوں کو بے حد طاقت دیتا ہے #
نسخہ کے اجزاء #
ثعلب مصری 50 گرام #
مغز پنبہ دانہ 50 گرام #
موصلی سفید 50گرام #
ثعلب پنجہ 50گرام #
ستاور 50 گرام #
بیج بند 10 گرام #
بہمن سرخ 10 گرام #
کمرکس 10 گرام #
بہمن سفید 20 گرام #
اسگند ناگوری 30 گرام #
کونچ کے بیج 50 گرام #
مغز پستہ 50گرام #
مغز بادام 20 گرام #
برہمی بوٹی 30 گرام #
شقاقل مصری 30 گرام #
تالمکھانہ 20 گرام #
زعفران ایرانی 5 گرام #
اسپغول کا چھلکا 60 گرام #
کوزہ مصری 150 گرام #
سونٹھ 30گرام #
خالص چھوٹی مکھی کا شہد # حسب ضرورت🍯ترکیب تیاری
🏷سب ادویات کو باریک پیس آپس میں مکس کر کے اس میں شہد خالص ملا کر معجون # خاص بنا لیں. نہ زیادہ پتلا ہو # اور نہ ہی زیادہ گاڑھا ہو بس # مناسب شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.03054039600
پہلے چند دنوں میں وہ طاقت # ہوگی جسم میں جو یقیناً آپ کو مطمئن کردے گی انتہائی مفید # اور بے ضرر نسخہ ہے #
صبح شام ہمراہ دودھ یا پانی # سے کھائیں کھانے کے بعد آدھے # چمچ کے برابر اس کے استعمال # سے برباد ہوئی طاقت جوانی # واپس لوٹ آئے گی #
خواہش مند حضرات دواخانے # سے بذریعہ TCS منگواسکتے # ہیں. پورے پاکستان میں # ڈیلیوری مل جائے گی #
منگوانے کے لیے اپنا مکمل # ایڈریس وٹس ایپ پہ سینڈ # کریں یا مزید معلومات کے لیے # رابطہ کریں
# اندرون بیرون ملک دیسی ادویات منگوانے کے لیے رابطہ # کریں ( 1600price) 03054039600. 03218144432

23/05/2023
0 سائیڈ افیکٹ ہربل میڈیسن عورت و مرد کے لئے یکساں مفید
23/05/2023

0 سائیڈ افیکٹ ہربل میڈیسن عورت و مرد کے لئے یکساں مفید

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaat DawaKhana 0311-0010622 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sadaat DawaKhana 0311-0010622:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram