Rao Herbal Dawakhana Sabzazar Lahore.

Rao Herbal Dawakhana Sabzazar Lahore. Rao Herbal Dawakhana

23/05/2025

🌿💼 Hakeem ho? Ab digital ho jao!
👨‍⚕️ Apni herbal dukan ya online clinic bina kisi fee ke banao – sirf Hakeems.pk par!

✅ Free Registration
✅ No Commission, No Subscription Fee
✅ Direct Patients – No Middleman
✅ Apni Herbal Products sell karo poore Pakistan mein!

🚀 Limited Time Offer – Faida uthao, aaj hi join karo!

📲 Visit karo: www.hakeems.pk




28/11/2023

یہ نظم آج سے 35 سال قبل حکیم سعید صاحب نے کہی تھی ،

جہاں تک کام چلتا ہو *غذا* سے
وہاں تک چاہیئے بچنا *دوا* سے

اگر *خوں* کم بنے، *بلغم* زیادہ
تو کھا *گاجر، چنے ، شلغم* زیادہ

*جگر کے بل* پہ ہے انسان جیتا
اگر ضُعفِ جگر ہے کھا *پپیتا*

*جگر* میں ہو اگر *گرمی* کا احساس
*مربّہ آملہ* کھا یا *انناس*

اگر ہوتی ہے *معدہ* میں گِرانی
تو پی لی *سونف یا ادرک* کا پانی

تھکن سے ہوں اگر *عضلات ڈھیلے*
تو فوراََ *دودھ گرما گرم* پی لے

جو دُکھتا ہو *گلا نزلے* کے مارے
تو کر *نمکین* پانی کے *غرارے*

اگر ہو درد سے *دانتوں* کے بے کل
تو انگلی سے *مسوڑوں* پر *نمک* مَل

جو *طاقت* میں *کمی* ہوتی ہو محسوس
تو *مصری کی ڈلی ملتان* کی چوس

شفا چاہیے اگر *کھانسی* سے جلدی
تو پی لے *دودھ میں تھوڑی سی ہلدی*

اگر *کانوں* میں تکلیف ہووے
تو *سرسوں* کا تیل پھائے سے نچوڑے

اگر *آنکھوں* میں پڑ جاتے ہوں *جالے*
تو *دَکَھنی مرچ گھی* کے ساتھ کھا لے

*تَپ دقّ* سے اگر چاہیے رہائی
بدل پانی کے *گّنا چوس* بھائی

*دمہ* میں یہ غذا بے شک ہے اچھی
*کھٹائی* چھوڑ کھا دریا کی *مچھی*

اگر تجھ کو لگے *جاڑے* میں سردی
تو استعمال کر *انڈے کی زردی*

جو *بد ہضمی* میں تُو چاہے اِفاقہ
تو *دو اِک وقت* کا کر لے تو *فاقہ*

22/09/2023

قوت ذالقہ۔
قوت ذالقہ کا قوت باہ سے صرف اس قدر تعلق ہے کہ سخت کڑوی چیزیں قاطع باہ ہوتی ہیں اور خوش ذالقہ اور مٹھی چیزیں طبعیت کی تکان اور کو دور کرتی ہیں

08/09/2023

*ذرا سا پرہیز اور کولیسٹرول کی چھٹی*

کولیسٹرول صحت کے لئے برا نہیں
تمام چکنائی صحت کے لئے بری نہیں ۔ہمارا جسم ایک مشین ہے اور اسے ایندھن کی ضرورت ہوتی ہے چکنائی ہمارے جسم کے لئے ایندھن کا کام کرتی ہے مگر شرط یہ ہے کہ چکنائی صحت (health) بخش ہو ( جیسے ،میووں سے حاصل شدہ تیل ،زیتون ،سرسوں اور سن فلاور آئل ) ۔

کولیسٹرول چونکہ قدرتی طور پر بننے والی چکنائی ہے جو جسم کے بہت سے اہم وظائف کی انجام دہی میں کام آتی ہے ۔
کولیسٹرول سیلز ( خلیوں ) کی دیواریں بنانے میں ،ہارمونز جیسے ایسٹروجن ،ٹیسٹوسیٹرون ،سیروٹونن بنانے میں مدد کرتا ہے ۔ نہ صرف قوت مدافعت بحال کرتا ہے بلکہ دماغ کو بھی متحرک رکھتا ہے ۔

کولیسٹرول کے ساتھ جڑے دیگر عوامل
۱۔ سستی اور کاہلی
۲۔ ذیابطیس
۳۔ موٹاپا
۴۔ تمباکو نوشی
۵۔ دل کی موروثی بیماریاں
۶۔ ہائی بلڈ پریشر
۷۔ خواتین میں ماہواری کا وقت سے پہلے ختم ہونا

پرہیز بھی ضروری ہے
برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ غذا اور طرز ذندگی میں تبدیلی لا کر قبل از وقت ہونے والی اموات ( ۶۵ سال سے پہلے ) پر قابو پایا جا سکتا ہے اگرچہ گذشتہ دہائی کے مقابلے میں دل کے امراض سے مرنے والوں کی شرح میں کمی ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود ہر سال دو لاکھ پچیس ہزار افراد لقمہ اجل بنتے ہیں حالانکہ تھوڑی سی کوشش کی جائے تو شرح اموات مزید کم ہو سکتی ہیں ۔

صرف پیٹ بھر کر کھانا کھانا ہی غذائیت حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں لیکن ہم میں سے ۸۰ فیصد لوگ مرغن غذائیں کھا کر سمجھتے ہیں کہ اب وہ صحت مند رہیں گے مگر ایسی غذائیں صرف چٹخارے حاصل کرنے کا ذریعہ ہوتی ہیں اور ساتھ کولیسٹرول اور وزن بڑھانے کا سبب بھی بنتی ہیں ۔ہمیں بہت سی عادتوں اور کھانوں سے پرہیز کر نے سے مثبت نتائج حاص ہو سکتے ہیں۔

۱۔جانوروں کے گوشت میں موجود چکنائی سب سے زیادہ کولیسٹرول بڑھانے کا سبب بنتی ہے اس لئے گوشت کا وہ حصہ جن پر چکنائی لگی ہو استعمال نہیں کرنی چاہئے ،
۲۔ بہت زیادہ تیل میں گوشت اور مچھلی نہیں پکانی چاہئے ۔
۳۔ فروزن فوڈ اور ڈبوں میں پیک کھانوں میں ٹرانس فیٹ ہوتا ہے جو دراصل سیچوریٹڈ فیٹ ہی ہوتا ہے ،جو صحت کے لئے نقصان دہ ہوتا ہے
۴۔ مکھن ،برگر ،سوسیج کوکونٹ آئل میٹھی اشیاء ،رفائنڈ کاربو ہائڈریٹس ( بھوسی کے بغیر آٹا ) انسولین کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ ٹرائی گلایسرائڈ فیٹ کو بڑھاتے ہیں
۵۔ آلو کے چپس اور بازار کی تلی ہوئی اشیاء ( پکوڑے اور سموسے ) کھانے سے پر ہیز کرنا چاہئے
۶، جانوروں کے گوشت کو کفایت شعاری سے استعمال کرنا چاہئے ۔(جگر ،گردے اورمغز ) کولیسٹرول ے بھرپور ہوتا ہے ،نہیں کھانا چاہئے
۷۔ ہفتے میں چار مرتبہ سے زیادہ انڈے کی زردی استعمان نہیں کرنی چاہئے
۸۔ اسنیکس سے پیٹ نہیں بھرنا چاہئے
۹۔ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر ساتھ اتھ چلتے ہیں اور سگریٹ نوشی دونوں کی سطح بلند کرتی ہے اور ساتھ پھیپڑے کے کینسر کا باعث بھی بنتی ہے
۱۰ ناشتہ اور کھانے میں تلے ہوئے کھانوں ۔میٹھے مشروبات اور ٹھنڈے پانی پینے کی عادت کو ترک کرنا چاہئے
۱۱۔ چکنائی ہمارے دل کے لئے آسیب اور بھوت کی طرح ہوتی ہے جو کہ بعض دفعہ جان لیوا بھی ہو سکتی ہے ۔اس لئے چکنی چیزیں کھا کر سسُتا نے اور آرام کرنے سے بہتر ہے کہ زیادہ سے زیادہ کام کیا جائے تاکہ کیلوریز جل سکیں ( گھی کھاؤ اور کام پر جاؤ )
۱۲۔ نمک کی زیادتی دل کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے اسکے علاوہ معدے کے کینسر کاسب بھی بنتی ہے اس لئے نمک کا استعمال اعتدال سے کرنا چاہئے
۱۳۔ مایونیز اور مکھن کے سینڈوچز کثرت سے استعمال نہیں کرنے چاہئیں
۱۴۔ ایسے افراد جن کے خاندان کے کئی لوگ دل کے عارضہ میں مبتلا ہوں اُنھیں اپنا مکمل چیک اپ خاص طور پر کولیسٹرول لیول چیک کراتے رہنا چاہئے
۱۵۔ دودھ اور دہی کی ملائی کولیسٹرول کے ساتھ گردے کے لئے بھی نقصان دہ ہوتی ہے اس لئے اس سے پر ہیز کرنا چاہئے ۔
۱۶۔ ہم میں سے بیشتر لوگ ایسے ہیں جو اپنی پسند کو غذا کی افادیت پر ترجیح دیتے ہیں اور وہ ہی کچھ کھاتے ہیں جو صرف اچھا لگتا ہے اور بہت ساری ایسی غذاؤں سے دور رہتے ہیں جو اپنے اندر افادیت رکھتی ہیں ۔اس لئے اپنی پسند سیزرا سی لڑائی کو لیسٹرول سے جیتنے کے لئے ضروری ہے ۔
۱۷۔ بیکری پروڈکٹس ( بسکٹس ،پیٹیز اور کیک ) میں مکھن کی مقدار زیادہ استعمال ہوتی ہے اس لئے ناشتہ اور اسنیکس کے طور پر ان کا استعمال کم سے کم کرنا چاہئے ۔
۱۸۔ جھینگے اور شرمپس کا استعمال بھی کو لیسٹرول میں اضافہ کا باعث بنتا ہے
۱۹۔ڈیپ فرائی کھانا بنانے کے بجائے گرلنگ ،باربی کیو اور شیلو فرائی کھانا بنایا جائے اور نان اسٹک برتن استعمال کےئے جائیں ۔
۲۰۔ بناسپتی گھی اور مارجرین کا استعمال بند کردیا جائے ۔
التماسِ دعا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدحیکم راؤ ضیغم راؤ ہربل دواخانہ

06/09/2023

کابوس
ایک مرض ہے جس میں آدمی خواب میں خیال کرتاہے کہ کوکوئی بھاری چیز اس کے اوپر پڑی ہوئی اس کو دباتا ہے جس کی وجہ سانس تنگ ہو جاتا اور اواز بدل جاتی ہے

02/09/2023

یہ اعصاب شرکیہ کا وہ جال ہے جو ضفیرہ عانیہ کے اگلے حصہ سے پیدا ہوتاہے جس کے بہت سے فروع اعصاب نخاعیہ کے ساتھ اوعیہ کے ساتھ اوعیہ منی اور مجرمی ناقلہ میں پھیل جاتے ہیں

31/08/2023

عمل ۔قضیب کی جڑ کو دباتے ہیں جس سے استادہ ہو جا تا ہے
(سیون کا آڑ عضلا) حدبے وتر مرکنری میں تمام ہوتاہے اس کے رشے سا منے معجلتے البول سے پپھے ماسکتہ المقعد اور مقابل ہمنام عضلہ سے ملے رتہے ہیں

30/08/2023

اعصاب کی بلحاظ فعل کے اور یہ بھی پھر دو طرح پر ہیں اول اعصاب حس دوم اعصاب حرکت پہلے اعصاب حس یہ بھی دو طرح پر ہیں

29/08/2023

اعصاب شرکیے ، ان کا لگاؤ پٹھوں کی ان گر ہوں سے ہوتا ہے -جن کو عقود کتہے ہیں اور تمام اندرونی اعضاء میں مشارکت پیدا کرتے اور مختلف مقامات میں پھیل کر حس و حرکت دیتے ہیں ،چنانچے ان کے پھیلاؤ کے جال ہیں تمام اندرونی اعضاء میں

28/08/2023

جسم انسان کے بعض اعمال میں چونکہ دو سے زائد قوتوں کا مل کر اثر ہوتا ہے _جسےج**ع کے اس کے صدر تکمیل کے لیے قوت حیوانی ،قوت نفسانی ، قوت طبعی کے متفقہ اثر کی ضرورت ہے اس لیے اس صورت میں ان تینوں قوتوں کے اندر صحیح نظام اور متحدہ اثر جب تک نہیں ہوگا اور ہر ایک جز میں مناسب حد تک قوت نہیں پہنچے گی اس وقت تک فعل ج**ع کا صادر ہونا نا ممکن امر ، کیونکہ قوت حیوانی اعضاء میں حیات اور زندگی قائم رکھتی اور استادگی و تندی قضیب کے لیے بذریعہ شعائین اجسام اجوف و اسفنجی وغیرہ میں خون اور ریح بھر دیتی ہے

27/08/2023

آ پ کی نظر میں طب کیا ھے س1فن کے قدیم ھونے کا قائل ہے 2 اس کے حادث ہو نے کا اعتقاد رکھتا ہے

09/04/2023

جریان کے متعلق پڑھیں

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Herbal Dawakhana Sabzazar Lahore. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share