
27/06/2025
صرف وزن اُٹھانا کافی نہیں…
ریکوری، ڈیٹاکس اور جسم کی اندرونی صفائی بھی ضروری ہے۔
💪 اگر آپ جم جاتے ہیں، مسلسل ورک آؤٹ کرتے ہیں —
تو حجامہ آپ کی فٹنس روٹین کا حصہ ہونا چاہیے۔
🌿 حجامہ (Hijama Therapy)
🩸 جسم سے زہریلا خون نکالتا ہے
💆 پٹھوں کی سختی کم کرتا ہے
🔁 خون کی گردش بہتر کرتا ہے
⚡ اور ریکوری کو فاسٹ کرتا ہے
✅ چُستی
✅ پٹھوں میں نرمی
✅ نیند بہتر
✅ قدرتی ڈیٹاکس
اگر آپ اپنی پرفارمنس کو اگلے لیول پر لے جانا چاہتے ہیں —
تو یاد رکھیں:
حجامہ ہر باڈی بلڈر کی ضرورت ہے!
📲 ابھی WhatsApp پر رابطہ کریں اور سیشن بک کریں