Dr Tufail Ahmed.

  • Home
  • Dr Tufail Ahmed.

Dr Tufail Ahmed. Medical Information ℹ️ this page � provides information � to the students either they are in pre engineering or in pre medical students

22/06/2025

ایران نے تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائلوں سے اسرائیل پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی

19/06/2025

A Baby After Birth...

09/06/2025

and Owners Right Now.....😅

05/06/2025

A man Carrying his old Mother on Shoulders while Tawaf e Kaaaba Wins Hearts ♥️🫀🫀.
ایک شخص نے اپنی بوڑھی ماں کو کندھوں پر اٹھائے طواف کعبہ کرتے دل جیت لیا۔🫀🫀♥️

04/06/2025

Haj Mubarak.........

آج رات H-8 میں نماز جنازہ کے بعد ثنا یوسف کا بظاہر ہلکا تابوت چترال روانہ ہوا مگر پیچھے بہت بھاری سوالات چھوڑ گیا۔ہلکی س...
04/06/2025

آج رات H-8 میں نماز جنازہ کے بعد ثنا یوسف کا بظاہر ہلکا تابوت چترال روانہ ہوا مگر پیچھے بہت بھاری سوالات چھوڑ گیا۔

ہلکی سی پھوار میں بھیگی فضا میں سوگواری اور خوف کی آمیزش تھی۔

خوف اس بات کا کہ کیا سماج اس حد تک خوفناک ہوچکا ہے کہ مائیں بچیاں جننا بند کردیں؟ بچیاں انسان سمجھے جانے اور جینے دینے کا تقاضا کرنا چھوڑ دیں؟

مجھے ثنا یوسف کے والد کی آنکھوں میں آنسو اور آنسوؤں میں کچھ کرچیاں تیرتی نظر آئیں۔ یہ کرچیاں ثنا جیسی باصلاحیت بیٹی کا باپ ہونے کے مان کی کرچیاں تھیں جو اب ٹوٹ کر بکھر چکا تھا۔

بڑے ناز سے پالی ہوئی بیٹی کے تابوت کے ساتھ کھڑا یہ شکستہ اور بکھرا ہوا شخص سماجی کارکن ہے، تھانے کچہریوں میں کسی چترالی بیٹی سے ہونے والے ناحق سلوک پر انصاف مانگ رہا ہوتا ہے۔ ان کے تحفظ کی کوششیں کررہا ہوتا ہے۔

مگر آج وہ شاید اپنی بیٹی کے لیے انصاف بھی نہیں مانگ رہا تھا۔ ان کی آنکھوں میں انصاف سمیت کسی بھی تقاضے سے زیادہ بے بسی کا تلاطم تھا۔

ایسی بے بسی جس کا تجربہ یہاں ہر باہنر اور بااختیار بیٹی کے باپ کو اس جیسی درندگی کے سامنے ہوتا ہے۔

ثنا کا ایک قا تل وہ تھا جو گھر میں داخل ہوا اور گولی مار دی۔ دوسرے ان گنت قا تل وہ ہیں جن کی حمایت اس عمل کو حاصل ہے۔ جنہوں نے ان کے تعارف میں 'ٹک ٹاکر' کے لفظ کو کافی اور قتل کے لیے جواز سمجھا۔

ایسے میں کس بات کا انصاف؟ ایک قا تل کو پھانسی چڑھانے سے اگلی ثنا یوسف محفوظ نہیں رہ سکتی۔ یہاں ثنا جیسے اور پھول کھلنے ہیں اور ہمارے ہاتھوں کچلے جانے ہیں۔

بتانے والوں نے ہمیں یہ تو بتایا ہے کہ عرب سماج میں بیٹیاں زندہ درگور ہوتی تھیں مگر یہ نہیں بتایا کہ آج بھی زندہ ہی درگور ہوتی ہیں۔

سینکڑوں سالوں کی یہ مسافت بھی ہماری عورت دشمن ذہنیت کا کچھ نہیں بگاڑ سکی۔

مگر ثنا! ہماری بچی! میں اپنی بے بسی کو جواز نہیں دے رہا۔ میں تم سے معافی بھی نہیں مانگ رہا۔

مجھ جیسا شخص تم جیسے پھولوں کو کھلنے کی دعا تو دے سکتا تھا لیکن کھلنے کے بعد دستِ عدو سے تحفظ کی ضمانت نہیں دے سکتا۔

30/05/2025

Dr Abhishek Shukla explained DKA. (Diabetic keto
Acidosis)

29/05/2025

Heat Stroke se kese Bachen.....!!!!!!

28/05/2025

Instructions for Diabetic patients.
شگر کے مریضوں کے لیے ضروری ھدایات ........

Which Diseases are causing this Condition?  ?
16/05/2025

Which Diseases are causing this Condition?
?

06/04/2025

People are flying through the air due to the intensity of the explosion!!!

My heart hurts, no comment! 💔💔💔💔

27/01/2025

اللہ آپ سب کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے، آپ سب کو اپنے رب کی مرضی سے روحانی طور پر ترقی عطا فرمائے.... مبارک
.....🌌🌙✨

Address


Telephone

+923067445154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Tufail Ahmed. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Tufail Ahmed.:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Practice
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share