Hijama therapy is an ancient therapy that involves placing cups on the skin to promote healing. It's also known as cupping therapy.
The Islamic Prophet Muhammad recommended cupping in his writings, calling it hijama.
02/07/2025
🌿 Cupping Therapy کے حیرت انگیز فوائد 🌿
(حجامہ کے طبی اور روحانی فوائد)
✅ خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے
✅ درد، سوزش اور کھنچاؤ میں آرام دیتا ہے
✅ جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج کرتا ہے
✅ ذہنی دباؤ اور تھکن کو کم کرتا ہے
✅ امیون سسٹم کو مضبوط بناتا ہے
✅ سر درد، مائیگرین، کمر درد میں مفید
✅ سنتِ نبوی ﷺ ہے – روحانی سکون کا ذریعہ
📆 مہینے میں ایک بار حجامہ ضرور کروائیں۔
#حجامہ
20/06/2025
10/06/2025
حجامہ کرائیں، سنتِ نبوی ﷺ اپنائیں — شفاء پائیں!
ایک حکیم صاحب کا قول
"جب خون بگڑ جائے تو دوائیں بے اثر، مگر حجامہ اثر انگیز!"
حجامہ:
•وہ شفاء ہے جو بغیر دوا کے ملتی ہے
•وہ سنت ہے جس پر فرشتے بھی فخر کرتے ہیں
•وہ طریقہ علاج ہے جسے نبی کریم ﷺ نے خود اپنایا
• یہ خون کو صاف کرتا ہے
• دماغ، اعصاب، پٹھوں اور جوڑوں کو چاق و چوبند بناتا ہے
• آنکھوں کی روشنی، دل کی دھڑکن، جگر کی صفائی، سب میں معاون
• ہر مرض کی جڑ خون میں ہے — اور حجامہ خون کو نکھارتا ہے
• جسمانی کاہلی، مسلسل تھکن، نیند کا غلبہ — ان سب کے لیے تریاق
• الرجی، نقرس، عرق النساء، دمہ، ماہواری کی بندش — سب کے لیے شفاء
• یہ سنت بھی ہے، علاج بھی — عبادت بھی ہے، راحت بھی
• صحت مند افراد بھی حفاظتی طور پر کروائیں — تاکہ مرض قریب نہ پھٹکے
• وقت کی کوئی قید نہیں — بیماری میں جب جی چاہے، تب کرائیں.
حبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر
بھاگٹانوالہ ضلع سرگودھا
03065179118
22/05/2025
☆ حجامہ تھراپی کے کچھ ممکنہ فوائد:
▪︎ درداور سوزش سے نجات دیتا ہے
▪︎ خون کی گردش میں بہتری
▪︎ آرام اور تندرستی کا احساس
▪︎ پٹھوں میں تناؤ کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے
▪︎ مدافعتی نظام کو فروغ دیتا ہے
▪︎ جسم کی توانائی کو متوازن کرنے میں مدد کرتا ہے۔
▪︎ تندرستی کو فروغ دیتا ہے
کچھ مخصوص شرائط جن کے لیے حجامہ تھراپی کو موثر سمجھا جاتا ہے ان میں شامل ہیں:
17/05/2025
ترمذی شریف کی روایت میں ہے :
''حضرت عبد اللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: بہترین دن جن میں تم حجامہ لگواتے ہو، وہ (قمری مہینے کے) سترہویں، انیسویں اور اکیسویں دن ہیں''۔
11/05/2025
حجامہ کے فوائد ۔۔
•خون صاف کرتا ہے، حرام مغز کو فعال بناتا ہے اور شریانوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔
•پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے کے لیے مفید ہے۔
•دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کے لیے مفید ہے۔
•سر درد، سر اور چہروں کے پھوڑوں، درد شقیقہ اور دانتوں کے درد کو آرام دیتا ہے۔
•آنکھوں کی بیماریوں میں مفید ہے ۔
10/05/2025
حجامہ'' یعنی پچھنے لگوانا ایک طریقہعلاج ہے جسے بعض اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بطورِ علاج کے اختیارفرمایاتھا۔کئی احادیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ علاج ثابت ہے۔بخاری ومسلم کی حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے سب سے بہترین علاج قراردیاہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو بھی اس کی ترغیب دی ہے۔
01/05/2025
29/04/2025
آج سے سینکڑوں سال قبل بیماریوں سے چھٹکارا پانے کے لیے جدید طبی وسائل اور سہولتیں میسر نہیں تھیں، اس لیے روایتی طریقوں سے ان بیماریوں سے نجات حاصل کی جاتی تھی۔ ان طریقوں میں سب سے مؤثر طریقہ حجامہ کا تھا، جسے آج کل کپنگ تھراپی بھی کہا جاتا ہے۔
اس کی سب سے پرانی تاریخ 1550 قبل مسیح میں ملتی ہے جب حجامہ مصری تہذیب میں روایتی علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، اس کے علاوہ چینی، یونانی، کورین، اور تبتن تہذیبوں میں بھی اسے خاص اہمیت حاصل تھی۔ یونانی ماہرِ طب ہپو کریٹس کو جدید حجامہ کے طریقہ علاج کا بانی سمجھا جاتا ہے جس نے اس طریقے کو ایک نئی جدت بخشی تھی۔
اس کے علاوہ اسلامی تہذیب میں بھی حجامہ کو خاص اہمیت حاصل ہے کیوں بعض احادیث میں اس طریقہ علاج پر عمل کرنے کی تاکید نظر آتی ہے۔ حجامہ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس میں جسم سے گندہ اور مضرِ صحت خون نکا ل دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے انسان بہت سے بیماریوں سے محفوظ ہو جاتا ہے
Be the first to know and let us send you an email when Habib Dawakhana & Hijama Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.