Marfani Herbal Clinic and Hijama

Marfani Herbal Clinic and Hijama Marfani Herbal Clinic & Hijama

Hijama! The right way to heal… ✨Book you slot now!
09/08/2025

Hijama! The right way to heal… ✨
Book you slot now!

Hijama Schedule for the month of July/MoharramSunday 13 July 🌙17th MoharramTuesday 15 July 🌙19th  Moharram Thursday 17 j...
13/07/2025

Hijama Schedule for the month of July/Moharram
Sunday 13 July
🌙17th Moharram
Tuesday 15 July
🌙19th Moharram
Thursday 17 july
🌙21th Moharram
Hijama only by appointments
Book your slot now

Hijama Schedule for the month of July/MoharramSunday 13 July 🌙17th MoharramTuesday 15 July 🌙19th  Moharram Thursday 17 j...
11/07/2025

Hijama Schedule for the month of July/Moharram
Sunday 13 July
🌙17th Moharram
Tuesday 15 July
🌙19th Moharram
Thursday 17 july
🌙21th Moharram
Hijama only by appointments
Book your slot now

01/07/2025

ہمیں سی پی آر کا عمل کرنا آنا چاہیے۔۔۔!

کل سے ایک جوان اسکول ٹیچر کی اچانک موت کی ویڈیو دیکھ کر بہت دکھی ہوں۔
ہر بار دل یہ سوچ آتی کہ۔۔۔
اگر آس پاس موجود لوگوں میں سے کسی نے بھی بروقت CPR (سی پی آر) کی کوشش کی ہوتی۔۔۔ تو شاید وہ ٹیچر بچ جاتے۔

وہ صرف بیٹھے، دیکھتے رہے اور دل بند ہوگیا۔

یہ Cardiac Arrest کیا ہوتا ہے؟
یہ دل کی وہ حالت ہوتی ہے جب دل اچانک دھڑکنا بند کر دیتا ہے۔
انسان بظاہر مردہ لگتا ہے لیکن اگر فوری CPR شروع کر دی جائے تو وہ واپس آ سکتا ہے!

CPR (Cardiopulmonary Resuscitation) کیا ہے؟

یہ ایک ہنگامی طبی عمل ہے جو ایسے شخص پر کیا جاتا ہے:

* جس کا دل دھڑکنا بند ہو جائے۔
* جو بے ہوش ہو۔
* جس کی سانسیں رک چکی ہوں۔

کیسے کیا جاتا ہے؟

1. شخص کو لٹائیں۔
2. پہلے 30 بار سینے پر زور سے دباتے جائیں (Chest Compressions)
3. پھر 2 بار منہ سے سانس دیں (Rescue Breaths)
یہ عمل بار بار دہراتے رہیں جب تک طبی مدد نہ پہنچے۔

یاد رکھیں
سی پی آر کرنے والا شخص ڈاکٹر نہیں ہوتا، لیکن فوری ردعمل ایک عام انسان کو بھی ہیرو بنا دیتا ہے۔
سی پی آر کسی کی آخری سانس کو نئی زندگی میں بدل سکتا ہے۔

اپیل۔۔۔
خدارا!
یہ CPR سیکھیں – کسی ماہر سے خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں۔
یہ صرف 5 منٹ کا علم ہے، لیکن کسی کا پورا جہاں بچا سکتا ہے۔

13/06/2025
03/03/2025

آئیے روزہ افطار کریں

آج آپ کو روزہ افطار کرنے کے سائنسی طریقہ سے روشناس کرانے جا رہا ہوں پلیز توجہ سے پڑھیں سمجھ میں آئے تو عمل کریں ورنہ اپنی سابقہ روٹین جاری رکھیں شکریہ

ہم جب بھی کوئی چیز گرم یا سرد کھاتے یا پیتے ہیں تو معدہ میں فوری ہاضمہ کا عمل شروع نہیں ہوتا۔
ہاضمہ کا عمل اسوقت شروع ہوتا ہے جب کھائی ہوئی یا پی ہوئی چیز اور معدہ کا درجہ حرارت یکساں ہو جائے اسکے بعد معدہ اس خوراک کی سپلائی جسم کو کرتاہے ہم ہمیشہ افطاری میں ٹھنڈا میٹھا شربت یا دودھ سوڈا اور کھجور کے علاوہ پکوڑے سموسے دہی بھلے وغیرہ ایک ہی وقت میں استعمال میں لاتے ہیں جنہیں ہضم ہونے کے لیے کم ازکم 2 گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔
اس طرح افطاری کرنے سے آپ کا روح کا روزہ تو افطار ہو گیا مگر جسم کا روزہ افطار نہیں ہو کیونکہ اس تک پانی یا خوراک کی سپلائی نہیں ہوئی

بہترین طریقہ افطار۔۔۔۔

صرف سادہ پانی عام نارمل پانی جو کہ نہ ٹھندا ہو نہ میٹھا اور ایک کھجور کے ساتھ روزہ افطار کریں
( کبھی کبھی اس پانی میں ایک چمچہ شہد شامل کر سکتے ہیں)
نماز مغرب ادا کریں اتنی دیر میں پانی ہضم ہو کر جسم کو سپلائی ہو چکا ہو گا اسکے بعد آپ کو رب تعالیٰ کی جو جو نعمتیں میسر ہیں پیٹ بھر کر کھائیں (حسب ضرورت)

نماز عشاء تک کھانا ہضم ہو جائے گا اور وقت سحری بھوک بھی لگے گی پورے رمضان المبارک میں نہ گلا خشک ہو گا نہ ہی نقاہت محسوس ہو گی

میری آپ سے صرف اتنی درخواست ہے کہ کم ازکم 2 روزے اس طرح ضرور افطار کریں
اسکے بعد ان شاءاللہ آپ خود ہی سارا رمضان المبارک اسپر عمل کریں گے

طالب دعا
حکیم ذیشان معرفانی
معرفانی ہربل کلینک
توحید کمرشل
ڈی ایچ اے فیز 5
کراچی

"میں میگنیشیم ہوں۔"دروازے پر دستک ہوئیتو میں نے اندر سے پوچھا، "کون ہے؟"جواب آیا، "میں میگنیشیم ہوں۔"یہ نام میرے لیے نیا...
27/02/2025

"میں میگنیشیم ہوں۔"

دروازے پر دستک ہوئی
تو میں نے اندر سے پوچھا، "کون ہے؟"
جواب آیا، "میں میگنیشیم ہوں۔"
یہ نام میرے لیے نیا نہ تھا، مگر حیرانی ضرور ہوئی کہ میگنیشیم کیسے دروازے پر آ سکتا ہے؟ میں نے دروازہ کھولا، تو سامنے ایک بارعب مگر مہذب شخصیت کھڑی تھی۔ چہرے پر وقار، انداز میں شائستگی، جیسے کوئی بزرگ دانشور ہو۔ انہیں اندر آنے کی دعوت دی اور ڈرائنگ روم میں لے آیا۔

"آپ کون ہیں؟" اپنا مکمّل تعارف کرائیں
میں نے دلچسپی سے پوچھا۔

وہ مسکرا کر بولے، "میں آپ کے جسم کا ایک لازمی حصہ ہوں۔ آپ کی ہر سانس، ہر حرکت، ہر سوچ میں میری شمولیت ہے۔ مگر افسوس کہ اکثر لوگ مجھے نظر انداز کر دیتے ہیں۔"

میں نے حیرانی سے پوچھا،
"کیا میں نے آپ کو کبھی نظر انداز کیا ہے؟"
"بالکل!" وہ بولے، "کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ بستر پر کروٹ لیں اور اچانک گردن میں بل پڑ جائے؟"
میں نے سر ہلایا،
"جی، ایسا تو آج صبح ہی ہوا ہے ہے۔"
"یہی تو میری کمی کی سب سے بڑی نشانی ہے۔"
وہ سنجیدگی سے بولے۔ "جب میں کم ہو جاتا ہوں، تو جسم میں کھچاؤ پیدا ہوتا ہے، پٹھے اکڑنے لگتے ہیں، نیند متاثر ہوتی ہے، ذہنی دباؤ بڑھ جاتا ہے، اور دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو سکتی ہے۔ مگر پھر بھی لوگ مجھے اہمیت نہیں دیتے۔"

"کیا آپ صرف پٹھوں کے لیے ضروری ہیں؟"
میں نے پوچھا۔ "نہیں، میں آپ کے دماغ کے لیے بھی اتنا ہی اہم ہوں جتنا جسم کے لیے۔" وہ بولے، "اگر آپ کو بےچینی محسوس ہو، چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آ جائے، یا ذہن الجھا ہوا لگے، تو اس کا مطلب ہے کہ میں کم ہو چکا ہوں۔ میں آپ کے دل، گردوں، ہڈیوں اور حتیٰ کہ آپ کی نیند کے لیے بھی بےحد ضروری ہوں۔"

"تو پھر آپ سب سے زیادہ کہاں پائے جاتے ہیں؟"
میں نے تجسس سے پوچھا۔
"میں قدرتی طور پر کئی غذاؤں میں پایا جاتا ہوں۔ سب سے زیادہ میرا خزانہ مغز کدو، یعنی پمپکن سیڈ میں ہے۔ اس کے علاوہ میں ہرے پتوں والی سبزیوں، بادام، اخروٹ، چیا سیڈز، کیلے، مچھلی، ڈارک چاکلیٹ اور دالوں میں بھی پایا جاتا ہوں۔ مگر بدقسمتی سے آج کل کی خوراک میں میری مقدار کم ہو چکی ہے، اسی لیے اکثر لوگ میری کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔"

"اگر کوئی آپ کی کمی کا شکار
ہو جائے تو اس کے لیے کیا حل ہے؟"
"سب سے پہلے تو قدرتی غذاؤں سے میری مقدار پوری کرنی چاہیے۔ اگر پھر بھی کمی برقرار رہے تو میرے پانچ اور بھائی بھی ہیں، یعنی مختلف قسم کے میگنیشیم سپلیمنٹس۔ جیسے میگنیشیم گلیسینیٹ، جو ذہنی سکون کے لیے بہترین ہے۔ میگنیشیم سٹریٹ، جو معدے کے مسائل حل کرتا ہے۔ میگنیشیم مالیٹ، جو پٹھوں کی کمزوری دور کرتا ہے۔ میگنیشیم تھیریونیٹ، جو دماغی کارکردگی بہتر بناتا ہے۔ اور میگنیشیم کلورائیڈ، جو جِلد اور جوڑوں کے لیے مفید ہے۔ مگر یاد رہے، کسی بھی سپلیمنٹ کا استعمال کرتے وقت ہمیشہ ماہر معالج سے مشورہ اور مقدار کا خیال رکھنا ضروری ہے۔"

"یہ بتائیں،
کیا آپ کی کمی کا تعلق نیند سے بھی ہے؟"
"بےشک! اگر آپ کو نیند آنے میں مشکل ہو، یا رات میں بار بار آنکھ کھل جائے، تو یہ بھی میری کمی کی نشانی ہو سکتی ہے۔ میں جسم کو پر سکون رکھتا ہوں، نیند کے لیے ضروری ہارمون کو متوازن رکھتا ہوں، اور دن بھر کی تھکن اتارنے میں مدد دیتا ہوں۔"

"تو آپ کے بغیر زندگی کیسی ہوگی؟"
میں نے سوال کیا۔
"تصور کریں، اگر میں نہ ہوں تو کیا ہوگا؟
آپ کی ہڈیاں کمزور ہو جائیں گی، ذہنی دباؤ بڑھ جائے گا، نیند متاثر ہوگی، توانائی کم ہو جائے گی، اور زندگی کا لطف جاتا رہے گا۔
یہی وجہ ہے کہ قدرت نے مجھے آپ کے جسم میں شامل کیا ہے تاکہ آپ کی صحت بہترین رہے۔"

"آپ کی یہ باتیں بہت دلچسپ ہیں،
مگر لوگ آپ کو نظر انداز کیوں کرتے ہیں؟"
وہ مسکرا کر بولے، "شاید اس لیے کہ میں نظر نہیں آتا، بس خاموشی سے اپنا کام کرتا ہوں۔ مگر جب میری کمی ہوتی ہے، تب لوگوں کو احساس ہوتا ہے کہ میں کتنا ضروری ہوں۔"

میں نے گہری سانس لی اور کہا،
"واقعی، آج آپ سے مل کر اندازہ ہوا کہ آپ کتنے اہم ہیں۔
میں وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ آپ کو نظر انداز نہیں کروں گا۔"

میگنیشیم نے مسکراتے ہوئے ہاتھ بڑھایا،
"یہی تو میں چاہتا تھا اور یہی بتانے آیا تھا کہ صحت مند زندگی کا راز یہی ہے کہ آپ اپنی خوراک اور طرزِ زندگی میں میری مقدار کا خیال رکھیں۔"

یہ کہہ کر وہ جانے لگے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا اب ہم آپ کو کہیں نہیں جانے دیں گے.
آپ یہیں رہیں گے ہمارے ساتھ..

#بس #پٹھوں #پٹھوں

21/10/2024

Welcome to the world
❤️GRANDSON❤️

آج سے دادا گیری چالو
😎😎😎😎

Book your appointments now!
22/08/2024

Book your appointments now!

21/08/2024

An ounce of prevention is worth a pound of cure.
All the money in the world can't buy you back good health.
it’s never too late
Have Hijama
Detox Your Body
Stay Fit & healthy

Hijama Schedule for the month of August/Safar

Friday 23 August
🌙17th Safar

Sunday 25 August
🌙19th Safar

Tuesday 27 August
🌙21th Safar

Hijama only by appointments
Book your slot now

Like us www.facebook.com/marfaniherbalclinicandhijama

For appointment and queries feel free to call at
03219294007

( Hijama only by prior appointments )
Share with your friends and family.

20/08/2024

An ounce of prevention is worth a pound of cure.
All the money in the world can't buy you back good health.
it’s never too late
Let’s revive the forgotten sunnah
Have Hijama
Detox Your Body
Stay Fit & healthy

Hijama Schedule for the month of
August/Safar

Friday 23 August
🌙17th Safar
Sunday 25 August
🌙19th Safar
Tuesday 27 August
🌙21th Safar

Hijama only by appointments
Book your slot now

Like us www.facebook.com/marfaniherbalclinicandhijama

For appointment and queries feel free to call at
03219294007

( Hijama only by prior appointments )
Share with your friends and family.

Address

Ho Chi Minh City

Opening Hours

Monday 10:00 - 13:00
16:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 13:00
16:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 13:00
16:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 13:00
16:00 - 20:00
Friday 10:00 - 13:00
16:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 13:00
16:00 - 20:00
Sunday 11:00 - 14:00

Telephone

+923219294007

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marfani Herbal Clinic and Hijama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Marfani Herbal Clinic and Hijama:

Share