21/08/2020
نام عُمر
لقب فاروق
آپؓ کے والد کا نام خطاب تھا
آپؓ مکہ میں پیدا ہوئے
آپؓ حضور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سے 13 سال چھوٹے تھے
آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر جب پہلی وحی نازل ہوئی جب آپؓ 27 برس کے تھے
آپؓ کے قبولِ اسلام نے مسلمانوں کو بڑی طاقت بخشی
کفار آپ کے نام سے کانپ جاتے تھے
حضرت ابو بکر صدیقؓ کے بعد آپؓ کو مسلمانوں کا دوسرا خلیفہ بنایا گیا
آپؓ کی خلافت میں آپؓ نے دنیا کی دو بڑی سُپر پاور ایران اور روم کو شکست دی
آپؓ نے عدل و انصاف کی ایسی مثال قائم کی کہ آج بھی آپ کے قانون دنیا میں چلتے ہیں اور جس پر عمل بھی ہوتا ہے
آپؓ کی خلافت 10 سال 6 ماہ 4 دن تک رہی
27 زی الحجہ کو آپؓ پر فجر کی نماز پڑھتے ہوئے ابولولو نامی مجوسی لعنتی نے خنجر سے حملہ کیا جس کے ٹھیک 3 دن بعد آپؓ شہید ہوگئے
شہادت کے وقت آپؓ کی عُمر 60 سال تھی
آپؓ کی نمازِ جنازہ حضرت رومیؓ نے پڑھائی
آپؓ سرکار دو عالم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے پڑوس میں سرکار صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے ساتھ آرام فرما رہے ہیں
یکم محرم الحرام خلیفہ دوم امیر المومنین سیدنا حضرت عُمر فاروق ( رضی اللہ تعالی عنہ) کی شہادت کا دن ہے
اللہ پاک آپؓ کے صدقے پوری مسلمان امت کی مغفرت فرمائے۔ آمین❤❤