Doctor Abdul Rauf , General Homeo Physician

Doctor Abdul Rauf , General Homeo Physician Great care , fast and fair
(6)

28/11/2024

H Dr Abdul Rauf adda Chitti puly Multan road Vehari

07/11/2024
13/02/2024
پنجاب گورنمنٹ نے پنجاب کے 15 سرکاری ہسپتالوں میں سٹروک سنٹر قائم کرنے کی منظوری دی ہے ، جہاں فالج کے نئے مریض کیلئے فالج...
29/12/2023

پنجاب گورنمنٹ نے پنجاب کے 15 سرکاری ہسپتالوں میں سٹروک سنٹر قائم کرنے کی منظوری دی ہے ، جہاں فالج کے نئے مریض کیلئے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا انجیکشن tPA چوبیس گھنٹے دستیاب ہو گا ، جو کہ ایک مہنگا انجیکشن ہے.
ان میں ملتان کا نشتر ہسپتال ، رحیم یار خان کا شیخ زید ہسپتال ، بہاولپور کا وکٹوریہ ہسپتال ، گوجرانولہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال ، سیالکوٹ کا علامہ اقبال ہسپتال ، راولپنڈی کا ہولی فیملی ہسپتال اور قصور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال بھی شامل ہے.
اگر آپ کے کسی عزیز کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر اندر متعلقہ ہسپتال لے کر پہنچیں !
اگر tPA انجیکشن مریض کو فالج کے اٹیک کے بعد 4 سے 5 گھنٹے کے اندر اندر لگ جائے تو ساری عمر کی معذوری سے بچا جا سکتا ہے.
⏪ اس پیغام کو آگے پہنچائیں.

24/12/2023

کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا اور ہم انہیں احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں

Address

Chak No. 95 WB
Vehari
1234

Telephone

00923027678855

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Abdul Rauf , General Homeo Physician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor Abdul Rauf , General Homeo Physician:

Share

Category