Al-Hafiz Dawakhana

Al-Hafiz Dawakhana Al-Hafiz Dawakhana is Basicaly working on health issues. We are serving the Nation with our best practices.

** Camel Bone Tasbeeh **   اونٹ کی ہڈی سے بنی تسبیحکہا جاتا ھے کہ جس گھر میں اونٹ کی ہڈی ھو وہاں جادو، ٹونہ، عملیات و نظ...
11/12/2023

** Camel Bone Tasbeeh ** اونٹ کی ہڈی سے بنی تسبیح
کہا جاتا ھے کہ جس گھر میں اونٹ کی ہڈی ھو وہاں جادو، ٹونہ، عملیات و نظر بد کا اثر نہیں ھوتا۔۔۔۔ واللہ اعلم
✅ 100% Pure Camel Bone Tasbeeh
✅ A Beautiful Handcraft Gift
✅ 33 Beeds Islamic Prayer
✅ Hand Made
✅ 10 Days Money Back Guarantee
✅ Free Nation Wide Cash on Delivery
PRICE: Rs 1200
Whatsapp: 0317 7920330

** Camel Bone Tasbeeh **   اونٹ کی ہڈی سے بنی تسبیحکہا جاتا ھے کہ جس گھر میں اونٹ کی ہڈی ھو وہاں جادو، ٹونہ، عملیات و نظ...
11/12/2023

** Camel Bone Tasbeeh ** اونٹ کی ہڈی سے بنی تسبیح
کہا جاتا ھے کہ جس گھر میں اونٹ کی ہڈی ھو وہاں جادو، ٹونہ، عملیات و نظر بد کا اثر نہیں ھوتا۔۔۔۔ واللہ اعلم
✅ 100% Pure Camel Bone Tasbeeh
✅ A Beautiful Handcraft Gift
✅ 33 Beeds Islamic Prayer
✅ Hand Made
✅ 10 Days Money Back Guarantee
✅ Free Nation Wide Cash on Delivery
PRICE: Rs 1200
Whatsapp: 0317-7920330

15/11/2022

پٹھوں کی کمزوری دور کرنے کیلئے انتہائی اکسیری نسخہ
اعصابی کمزوری دور کرتا ہے ۔ اس کے لئے سب چیزوں کا تازہ اور خالص ھونا بہت ضروری ہے۔ الجنۃ دواخانے کے سنہری نسخہ جات

ثعلب مصری 100 گرام
کونچ کے بیج 100 گرام
بھنے ہوئے چنے 100 گرام
چھوارے 100 گرام
تخم کلونجی 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
اسگند ناگوری 50 گرام
ستاور 50 گرام
بادام 50 گرام
پستہ 50 گرام
الائچی سبز 30 گرام
طریقہ تیاری
تمام اجزا کا سفوف بنا کے مکس کر لے بس تیار ہے ۔
اگر معجون بنانا مقصود ہو تو حسب ضرورت شہد مکس کر کے معجون تیار کر لیں ۔
طریقہ استعمال
رات کو آدھا کلو دودھ لے اس میں ایک بڑا چمچ بھر کے ڈال کے آگ پر رکھ دے ہلکی آنچ پر ابالے چینی حسب ضرورت ڈال لے جب دودھ آدھا رہ جائے تو کھیر نما بن جائے گی۔ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد کھائے اور پھرآدھا گھنٹہ واک کرے ۔
فائدے
منی کو خوب گاڑھا کرے گا امساک خوب پیدا کرے گا ٹائمنگ بہال کرے گی سپرم کی کمی پوری ہو گی مردانہ طاقت جسمانی کمزوری پٹھوں کی کمزوری دماغی کمزوری، اعصاب کو خوب طاقت دیتی ہے چستی پیدا کرتی ہے ۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣

15/11/2022

پودینے کے پاؤڈر کے انمول فوائد - استعمال کا طریقہ بھی جاننا ضروری ہے
پودینہ بھی اﷲ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے- پودینہ ہمارے لیے اندرونی اور بیرونی حفاظت کے لیے بہترین ٹانک کا کام کرتا ہے- اس کی مخصوص خوشبو ہمارے دل و دماغ کو متحرک رکھتی ہے۔
ہمارا رہن سہن تبدیل ہو چکا ہے اور اس کی وجہ سے کئی نئی نئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں صحت مند زندگی کے لیے ہمیں اپنا طرز زندگی بدلنا ہو گا سبزیوں اور پھلوں میں قدرتی اجزاء شامل ہیں جو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت رکھتے ہیں- آج کا موضوع بھی ایک اہم سبزی پودینہ سے متعلق ہے جسے ہم بڑے شوق سے استعمال میں لاتے ہیں لیکن ہم اس کے فوائد سے بالکل واقف نہیں ہیں۔
پودینہ کا زیادہ تر استعمال تازہ پتوں کی صورت میں کیا جاتا ہے یا پھر اس کا رس نکال کر استعمال میں لایا جاتا ہے حکیم لوگ اس کا استعمال اپنی ادویات میں بھی کرتے ہیں اس کا ست نکال کر اسے ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے- لہٰذا پودینہ کو کسی طرح بھی استعمال میں لائیں اس کی افادیت میں کمی نہیں آتی۔

پودینہ کو دھوپ میں سکھا کر اس کے پتوں کو ہاتھ سے مسل کر پاؤڈر کی شکل دے لیں اور اس کو کسی بھی شیشی میں ڈال کر اوپر سے بند کر لیں اور بوقت ضرورت اس کا استعمال کریں- بلکہ ہر کھانے کے بعد ایک چھوٹی چمچ لے لیا کریں اس سے کھانا جلد ہضم ہو جائے گا یا پھر اس پودینہ کے سفوف کو کھانے کے اوپر چھڑک لیں تو یہ کافی فائدہ مند رہتا ہے- اس سے معدے کے اندرونی زخم بھی ٹھیک ہو جاتے ہیں اس کے مزید فوائد دیکھتے ہیں۔
٭پودینہ کے پتوں کو سکھا کر رکھ لیں اور بد ہضمی کی صورت میں انہیں پانی کے ساتھ لیں بدہضمی دور ہو جائے گی
٭اس کے پتوں کا پاؤڈر اگر کھانوں پر چھڑکا جائے نہ صرف اس کی خوشبو سے کھانے مزیدار ہو جائیں گے بلکہ جلد ہضم بھی ہوں گے
٭اگر پودینے کے پاؤڈر میں لیموں کا رس ملا کر چہرے پر لگایا جائے تو جلد نکھر جائے گی
٭پودینے کے پتوں کا سفوف بنا کر دانتوں پر منجن کی طرح لگائیں دانت صاف اور چمکدار ہو جائیں گے اور منہ کی بد بو بھی دور ہو جائے گی
٭پودینے کے پتوں کا سفوف پانی میں ملا کر بالوں کی جڑوں میں لگائیں اس سے بال گرنا بند ہو جائیں گے کیونکہ پودینہ کے پتوں میں اینٹی آکسیڈنٹ موجود ہوتا ہے
٭کھانے کے بعد ایک چمچ پودینے کا سفوف پانی کے ساتھ لینے سے سینے اور معدے کی جلن سے چھٹکارا حاصل ہو جاتا ہے
٭پودینہ کا سفوف لینے سے وزن میں کمی واقع ہوتی ہے کیونکہ اس کے استعمال سے میٹا بولزم بہتر ہوتے ہیںv ٭یاداشت کو بہتر بناتا ہے
٭بچھو یا کسی بھی کیڑے کے کاٹنے پر اس کا سفوف لگائیں تو درد میں آرام آ جائے گا
٭ گرمیوں کے موسم میں اگر جی متلائے یا الٹی آئے تو ایسی صورت میں پودینے کا پاؤڈر اور الائچی کا پاؤڈر ایک گلاس پانی میں ابال کر لے لیں اس سے افاقہ ہو جائے گا
٭پودینے کا پاؤڈر پیٹ کی گیس اورت بدہضمی میں آرام دیتا ہے
٭پودینہ کا پاؤڈر تھکاوٹ کو دور کرتا ہے۔

15/11/2022

جوانی، نکھار، شاد مانی ، دماغ، دل ، پٹھے ، اعصاب ، جسمانی قوتیں اور کھوٸی ہوٸی طاقتوں کے حصول کیلٸے اس سے بڑھ کر کوٸی چیز شاید آپ کو نہ ملے.

ھوالشافی...
مغزبادام گربندی 500گرام،کجھور بغیرگٹھلی کے 500گرام، انجیر 500گرام، ناریل گری 500گرام، کاجو 500گرام، چنے بنھےہوٸے{کھلاں}500گرام، مغز اخروٹ250گرام، مغز پستہ250گرام، تل سفید 250گرام ، خشخاش250گرام، نشاٸستہ 250گرام، مغز چلغوزہ 125گرام، گوند کیکر 125گرام، گوند کتیرا 125گرام، کمرکس125گرام، گوند پھلاٸی125گرام، دارچینی125گرام، سونٹھ125گرام، انیسوں 125گرام، کشنیز 125گرام،الاٸچی سبز 125گرام، سونف250گرام،برگ گاٶزبان250گرام، برہمی 250گرام، مگھاں 125گرام، زرشک شیریں 250گرام، کشمش250گرام، السی250گرام، چہار مغز 250گرام،دیسی گھی500گرام، شہد خالص 2گنا

ترکیب تیاری۔۔
تمام مغزیات کو دیسی گھی میں بریاں کر لیں باقی خشک ادوایات کا سفوف بنالیں اور میوہ جات کو اچھی طرح کوٹ کر شہد میں مکس کریں پھر باقی مغزیات اور سفوف کو شہد میں ملادیں بس لاجواب معجون فٹنس ٹانک تیارہے

مقدار خوراک۔
دن میں 2بار 1چمچ چاول والی خالی پیٹ دودھ سے بچوں کو عمر کے حساب سے دیں۔
....فواٸد ...
یاداشت تیز نہیں بلکہ تیز ترین بنانے کا عجیب فارمولا ہے حافظہ لاجواب برسوں کی بھولی ہوٸی باتیں یاد آجاٸیں ، دماغ ان شاء اللہ کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز ہوجاتا ہے ، دماغی کام کرنے والوں کیلٸے ایک نعمت سے کم نہیں ، خون کی کمی ، کمر درد ، پٹھوں کا کھچاٶ ختم کر کے چند روز کے استعمال سے صحت قابل رشک بناٸیں
حسن ، جوانی، نکھار، شاد مانی ، دماغ، دل ، پٹھے ، اعصاب ، جسمانی قوتیں اور کھوٸی ہوٸی طاقتوں کے حصول کیلٸے اس سے بڑھ کر کوٸی چیز شاید آپ کو نہ ملے۔
دماغی صحت، جسمانی قوت، اعصابی تواناٸی، خاص مردانہ قوت اور خواتین کی صحت و تندرستی کیلٸے یہ ٹانک سال ہا سال سے آزمودہ ہے۔۔۔۔۔
بچوں ، بوڑھوں، جوانوں، خواتین اور خصوصی طور پر بستر پر پشاب کرنے والے بچوں کیلٸے نہایت موٸثر دوا ہے۔
واٹس اپس کال

15/11/2022

بار بار پیشاب آنا پیشاب کے قطرے آنا تھوڑی تھوڑی دیر بعد پیشاب کی حاجت ہو جانا اور اعصابی کمزوری ختم کرتی ہیں پٹھوں کو مضبوط اور طاقت دیتی ہیں پیشاب کا بار بار آنا اور پیشاب کے قطرے گرنے کو روکتی ہے ۔تمام تر کشتہ جات سے مبراء جریان منی اور مذی کا بہترین علاج ہے عضو خاص میں سختی پیدا کرتی ہے لاغری بدن اور سستی کے لیے لاجواب چیز ہے

نسخه_ھوالشافی

عقرقرعا 3 تولہ
جلوتری 3 تولہ
زنجبیل 3 تولہ
خولنجاں 3 تولہ
جائفل 6 تولہ
زعفران 6 ماشہ
سب ادویہ کا سفوف بنا لیں اور ایک درجن دیسی انڈوں کی زردیوں میں کھرل کرکے نخودی گولیاں بنا لیں
1 گولی شام کے وقت نیم گرم دودھ سے لیں
30 دن کافی ہے
قیمت 3000

15/11/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم ھوالشافی
السلام علیکم
{سدا بہار مقوی باہ کیپسول}
کشتہ سونا اکسیری 7 آتشہ۔۔۔۔1گرام
کشتہ فولاد ۔۔۔۔۔۔2گرام
کشتہ شنگرف تیار کردہ ۔۔۔۔6گرام
لونگ ۔۔۔۔۔۔۔ 1 تولہ
ازراقی مدبر۔۔۔ 1 تولہ
پیپل خورد ۔۔۔۔1تولہ
مصطگی رومی 1تولہ
جلوتری ۔۔۔۔۔1تولہ
عقرقرعا ۔۔۔۔۔2 تولہ
دارچینی ۔۔۔۔۔1تولہ
مغز جائفل ۔۔۔۔۔1تولہ
جڑ پان ۔۔۔۔۔۔۔2 تولہ
تخم جوز ماثل۔۔۔۔ 6گرام
اجوائن خراسانی ۔۔۔۔1تولہ
زعفران کشمیری۔۔۔۔۔10گرام

زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کریں۔باقی سب ادویہ کا الگ الگ سفوف بنا لیں
اب اس سارے سفوف میں تیار شدہ کشتوں کو شامل کر کے مزید 2 گھنٹہ کھرل کریں آپکی دوائی تیار ہے
500 ملی گرام کیپسول بھر لیں

ترکیب استعمال
کھانے کے بعد رات کو ایک کیپسول آدھا کلو خالص دودھ کے ساتھ استعمال کریں

فوائد
مردانہ قوت کا خزانہ انمول تحفہ ہے
اعصابی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک یادگار لاجواب نسخہ یہ نسخہ بدن کے تمام اعضاء کی اکسیر ھے اور جسم سے ھر کمزوری کو خارج کر کے صحت مند تندرست توانا کر دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ھے اعصاب کو طاقت و قوت دیکر کر تمام اعصابی کمزوریوں کو ختم کرتا ھے جنسی و جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہی ھے ذکاوت حس سرعت انزال کے دائمی مریضوں کے لیے پیام شفا ھے ضعف باہ جو باوجہ اعصابی قلبی دماغی کمزوری کی بدولت ہو اس دوا کے استعمال سے چند یوم میں اختتام پزیر ہو جاتی ھے اس دوا کہ چند یوم استعمال سے طاقت و قوت انگ انگ سے نمایاں ہوتی ھے انتشار کامل اور شدید ترین ہوتا ھے امراض قلب و اعصاب یا ضعف باہ و ذیابیطیس کا مباشرت نہ کرنے والا مرد بھی اگر بار بار حقِ زوجیت ادا کر کے خود کو ہشاش بشاش اور مضبوط تر محسوس کرے تو یہ اس دوا کا چھوٹا سا کمال ھے قوت مردمی میں انقلاب پیدا کر دینے والا یہ اکسیر الاثر نسخہ متلاشیان علم وحکمت کے لیے ایک خاص الخاص تحفہ ھے اس اکسیر الاثر مقوی خاص دوا کو جہاں بھی استعمال کروایا احسن ترین اور کامیاب ترین پایا
ہے
14 دن میں نامرد کو بھی مرد کامل بنا دے گا
اعلی درجہ ممسک اور مقوی باہ ہیں
جلق اور کثرت ج**ع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتے ہیں۔ ازدواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاؤ کا خاتمہ کرتے ہیں رنگ نکھارتے ہیں سرخ کرتے ہیں غذا کو ہضم کرتے ہیں. اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں
امساک کی گھڑیاں طویل کرتے ہیں اور سختی لاتے ہیں ج**ع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ھوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر ہیں
والسلام

ایک ماہ 5000

مقوی شاہی کیپسولاکثر لوگ جوبچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے لاحق ہونے والی بیماریاں کا ازالہ کر سکے تو ان کے لئے لاجواب تحفہ...
03/10/2022

مقوی شاہی کیپسول

اکثر لوگ جوبچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے لاحق ہونے والی بیماریاں کا ازالہ کر سکے تو ان کے لئے لاجواب تحفہ ہے جو نامرد کو بھی کامل مرد بنا دیتا ہے یقیناً قابل اعتماد نسخہ ہے خاص کر جب شہوت کی کمی طبیعت سست روی کا شکار ہو اور نامردی غالب آچکی ہو. اور کوئی بھی علاج کارگر ثابت نہ ہو رہا ہو اسوقت اس نسخے کو استعمال کریں بہت ہی زبردست رزلٹ دیتا ہے اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی سختی انتشار ٹائمنگ فل نفس ہڈی جیسا سخت جسمانی قوت گھوڑے جیسی طاقت ایسی کہ 75 سال کی عمر میں جوبن امڈ آئے. اس نسخے کو ایک بار ضرور آزمائیں آپ کی زندگی میں خوشی پیدا کر دے گا اور آپ کے پرکیف لمحات کو طویل اور خاص بنا دے آپ کی بیوی مطمعن اور تابع رہے گی مکمل ازدواجی زندگی بنا دے گا مقوی باہ اور ممسک ہے پٹھوں کی کمزوری ختم کرتا ھے ضعف باہ کو بحال کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور قبض دور کرتا ہے کمر درد جوڑ گنٹھیا کا درد دور کرتا ہے جراثیم کی کمی شرطیہ پوری کرتا ہے جریان منی اور اح**ام کو روکتا ہے منی گاڑھی کرتا ہے پس سیلز کا کامیاب ترین علاج ہے نسخہ خاص مغلظ ہے اور منی پیدا کرتا ہے لوٹیں جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے

اثر انشاء اللہ پہلی خوراک سے ہی معلوم ہو گا سائیڈ افیکٹ سے پاک ہے

اجزائے نسخہ
کشتہ شاخ مرجان 5 گرام
ثعلب مصری 25 گرام
جلوتری 10 گرام
جائفل 20 گرام
دارچینی 3 گرام
زعفران 10گرام
قرنفل 4 گرام
عقرقرحا اصلی 3 گرام
موچرس 50گرام
جنسنگ بوٹی30 گرام
کشتہ چاندی 3 گرام
سچے موتی 15 گرام
کشتہ عقیق 6 گرام
ورق سونا 1 گرام

سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اس کے بعد 500 ایم جی کیپسول بھر لیں-

ایک کیپسول شام کھانے کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ
۔۔جو ٹائمنگ کا رونا روتے ہیں وہ خوش ہو جائینگے
جو ویاگرا یا مضر ادویات استعمال کرتے ہیں وہ چھوڑ دیں گے
دل و دماغ کی کمزوری رفع کرتا ہے قرابت کو دل نہ کرنا یا ج**ع کے بعد ہونی والی کمزوری کو ختم کرتا ہے
اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط تر بنانے میں اسکا ثانی نہیں
ٹائمنگ اس قدر بڑھے گی کہ سوچ سے بالا تر ہو گی
دو ہفتے میں سرعت انزال کا قلعہ قمع کر دیتا ہے
قوت باہ بڑھے گی جسمانی کمزوری دور ہو گی

پارسل منگوانے کے لئے ابھی واٹس ایپ کریں

03/10/2022

معجون شباب آور خاص مقوی باہ و ممسک یہ معجون دواخانہ کی زینت ہے...
مایوس سے مایوس مریض اگر با پرہیز اس معجون کو استعمال کریں اور 7 سے 10 دن بعد ساتھ امساکی کیپسول لے لیں تو مایوس زندگی خوشی میں بدل جاے گی...یہ معجون کن لوگوں کےلئے ہے..ایسے لوگ جو کہ کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہیں جو کہ بیوی کے پاس جاتے ہیں اور باوجہ انتشار کی کمی حق زوجیت درست طریقے سے ادا نہیں کر سکتے.. انتشار کی کمی ڈھیلے پن کا لاجواب علاج ہے.... اور ایسے افراد جو نوجوانی میں مشت زنی کا شکار ہو کر اپنے آپ کو بے کار کر دیتے ہیں یا پھر ایسے احباب جو کہ کثرت ج**ع کی وجہ سے کمزور ہو جاتے ہیں یہ معجون ان حضرات کے لئے آب حیات کا درجہ ہے یہ معجون منی کو کثرت کے ساتھ پیدا کرتی ہے اور اسکو گاڑھا کرتی ہے اور بھرپور جوانی لوٹ آتی ہے یہ معجون ج**ع پر قدرت پیدا کرتی ہے اور بے امساک پیدا کرتی ہے.اس کے علاوہ یہ معجون مولد خون ہونے کے ساتھ.. بلڈ پریشر کی معاون دوائی کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں.
نسخہ کے اجزاء بھی لکھ رہا ہوں بناے اور دعاؤں میں یاد رکھے..... اجزاء خالص اور پہچان کرکے لیں.....
ثعلب دانہ 20گرام ۔موصلی سفید انڈیا 20گرام ۔بالچھڑ 20 گرام ۔خولنجان 20گرام ۔تج 20 گرام۔ شقاقل مصری 20گرام فلفل دراز20گرام موصلی سیاہ 20 گرام تخم خربوزہ 20 گرام مغز بادام 50 گرام کھوپرا 50گرام جلوتری 20گرام جائفل 20گرام سنگھاڑا 30 گرام لونگ 20گرام حرمل 20گرام تخم بھنڈی 20گرام تالمکھانہ 20گرام لاجونتی 30 گرام ثعلب مصری 10گرام کشتہ چاندی 12 گرام زعفران اصل 5 گرام دیسی خالص شہد ملا کر معجون بنا لیں
تقریبا 3 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ مسلسل بنا رہا ہوں ﺟﻮ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﺎﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻃﯿﮧ اضافہ کرتا ہےاور صرف 8 سے 10 خوراک لینے سے نفس کو طاقت آنا شروع ہوجاتا ہے... اور نفس میں انتشار لاتا ہے۔۔۔ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺩﮮ گا۔۔۔۔ﯾﮧ ﻣﻌﺠﻮﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺁﺏ حیات ہے .
۔۔ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮒ جو ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻗﻮﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ۔۔ﻧﺌﯽ ﺍﻣﻨﮕﯿﮟ ﻧﯿﺎ ﺟﻮﺵ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺳﺴﺘﯽ ﮐﻤﯽ ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﻭﻗﺖ ﺧﺎﺹ ﭘﺮ ﮈﮬﯿﻼ ﭘﻦ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺩﻟﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﺮ ﻗﺪﺭﺕ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﺎ ۔۔
۔۔ﻣﻌﺠﻮﻥ مقوی شباب آور مقوی باہ و ممسک ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔۔۔

ہمارے دواخانے سے بنا ھوا معجون منگوانے کے لئے ابھی واٹس ایپ کریں

01/07/2022

Address

Vehari
61100

Telephone

00923008730330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hafiz Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Hafiz Dawakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram