Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb

Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb, Vehari.
(1)

یہاں آپ کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیے بہترین مشورے، بیماریوں کا علاج، قدرتی جڑی بوٹیوں کا استعمال، اور جدید میڈیکل سائنس کی معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ جو لوگ اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے بارے میں فکرمند ہیں، ان کے لیے یہ پیج ایک اہم وسیلہ ثابت ہوگا۔

23/10/2025

مردانہ طاقت کا بے مثال نسخہ
نسخہ ہوالشافی
ایک پاؤ پیاز پانی ایک پاؤ دیسی شہد 10 گرام زعفران 10 گرام لونگ 10 گرام جائفل 10 گرام جلوتری 10 گرام عقرقرحا

منی پیدا کرنے اور گاڑھا کرنے کا نسخہجن لوگوں کی منی کے جراثیم سپرمز کاؤنٹر مرجاتے ہوں اس نسخے کے استعمال سے مرتے نہیں ہی...
23/10/2025

منی پیدا کرنے اور گاڑھا کرنے کا نسخہ
جن لوگوں کی منی کے جراثیم سپرمز کاؤنٹر مرجاتے ہوں اس نسخے کے استعمال سے مرتے نہیں ہیں
سپرمز کاؤنٹ بڑھ جاتے ہیں
جسمانی کمزوری ختم کرنے میں اب حیات ہے
اح**ام اور ذکاوت حس کنٹرول ہوگی
ٹائمنگ میں اضافہ ہوگا
سرعت انزال میں فایدہ دے گا
ھوالشافی!
سبز الائچی 20 گرام
شقاقل مصری 20 گرام
موصلی سیاہ 20 گرام
ثعلب مصری اوریجنل 20 گرام
تالمکھانہ 50گرام
مغز بنولہ 50 گرام
چھلکا اسبغول 50گرام
موصلی سفید 50گرام
مصطگی رومی 20 گرام
سب کو پاؤڈر بنالیجیے چھلکا اسبغول چھوڑ کر جب سب دوا پاؤڈر بن جاے، تو چھلکا مکس کرلیں ۔۔
5 سے 10 گرام تک صبح شام خالی پیٹ دودھ کے ساتھ کھائیں ایک گھنٹہ بعد کچھ کھائیں
گرم ترش اور کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں.. ۔
https://Wa.me/+923048263913

23/10/2025

نظر کمزوری کا علاج

22/10/2025

پیشاب کا بار بار آنا
مثانہ کمزور ہونا گھریلو نسخہ

#نسخہ #جرجان #خواص #مثانہ

22/10/2025

بچہ رونے کا علاج دم

21/10/2025

جریان لیکوریا السر سوزاک تمام امراض کا ایک دیسی اور اسان علاج
#خواص #نسخہ #جرجان #لیکوریا #السر #سوزاک

21/10/2025

گھریلو نسخہ
ہلدی ملٹھی سونف برابر وزن لے لیں اس کو پیس کے پاؤڈر کر لیں ادھی چمچ صبح ادھی شام تازہ پانی کے ساتھ معدے کے تمام امراض کے لیے السر کے لیے سوزاک کے لیے بہترین فائدہ مند نسخہ ہے استعمال کریں اور اگے بھی شیئر کر دیں

*پیٹ کو کسے صاف رکھا جاٸے*کہتے ہیں انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا پیٹ ہے۔۔۔اگر وہ اپنے پیٹ کا سوچے تو پھر وہ کسی اور کا ن...
21/10/2025

*پیٹ کو کسے صاف رکھا جاٸے*

کہتے ہیں انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا پیٹ ہے۔۔۔اگر وہ اپنے پیٹ کا سوچے تو پھر وہ کسی اور کا نہیں سوچ سکتا۔۔۔لیکن دنیا بھر کے ڈاکٹرز اس بات کو مانتے ہیں کہ جس نے اپنے پیٹ کو سمجھ لیا وہ ہر بیماری کو کنٹرول کر لیتا ہے۔۔۔

کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ پیٹ کو مہنگی مہنگی دواؤں سے ہی فٹ کیا جاسکتا ہے۔۔۔

چاہے پیٹ کا درد ہو، ورم ہو، گیس ہو، مڑوڑ ہو، یا جلن ہو۔۔۔آپ کا کچن پیٹ کی ہر بیماری کو کنٹرول کرسکتا ہے۔۔۔

*ہلدی*
جس شخص نے کچن میں رکھے اس مصالحے سے دوستی کرلی، تو سمجھیں اس نے اپنے پیٹ کو صاف کرلیا۔۔ہلدی ایک بہترین اینٹی سیپٹک ہے اور پیٹ میں موجود زخم، سوزش، جلن کا خاتمہ کرتی ہے۔۔۔ساتھ ہی یہ درد کو بھی دور کرتی ہے۔۔۔اس کی زیادہ مقدار نہیں بس آدھا چائے کا چمچہ ہی پانی یا دودھ میں ملا کر پینے سے زندگی آسان ہوجاتی ہے۔۔

*دار چینی*
دار چینی پیٹ کی چربی کو کنٹرول کرنے میں بہترین ہے۔۔۔آنتوں کے ورم کو بھی ختم کرتی ہے اور اس کا پاؤڈر پانی میں پکا کر پینے سے وزن بھی کم ہوتا ہے اور پیٹ بھی صاف رہتا ہے۔

*میتھی دانہ*
میتھی دانہ کھانے والے افراد کو گیس کی شکایت نہیں ہوتی۔۔۔پانچ سے چھے دانے روزانہ کھانے سے پیٹ میں موجود گیس سے بھی نجات ملے گی اور کھانے کے بعد تیزابیت اور کھٹی ڈکاروں کی بھی چھٹی ہوجائے گی۔

*کھانے کا سوڈا*
پیٹ کی مڑوڑ اور سینے کی جلن کو اگر فوری دور کرنا ہو تو میٹھے سوڈے سے بہترین کوئی فوری حل نہیں۔۔۔یہ کھانے سے نا صرف پیٹ کی جملہ تکالیف دور ہوتی ہیں بلکہ امیون سسٹم بھی تیزی سے بوسٹ کرتا ہے۔۔۔

*بڑی الائچی*
بڑی الائچی کا پانی ان لوگوں کے لئے بہترین ہے جن کو قبض رہتا ہے۔۔۔یہ قبض کو دور کرتی ہے اور پیٹ کے درد سے نجات دیتی ہے۔

سفوف مغلظ جواہر دار خاصطاقت، ٹائمنگ اور اسپرم اضافہ کا لاجواب نسخہجس شخص نے صرف 30 دن باپرہیز استعمال کیا، وہ تعریف کیے ...
20/10/2025

سفوف مغلظ جواہر دار خاص
طاقت، ٹائمنگ اور اسپرم اضافہ کا لاجواب نسخہ
جس شخص نے صرف 30 دن باپرہیز استعمال کیا، وہ تعریف کیے بغیر نہ رہ سکا!
✅ منی کو گاڑھا کرتا ہے
✅ مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے
✅ سرعتِ انزال کا خاتمہ کرکے ٹائمنگ 15 سے 25 منٹ تک بڑھاتا ہے
✅ پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے
✅ سپرمز کی تعداد میں اضافہ کرتا ہے
✅ اعصاب و جسم کو طاقت دیتا ہے
✅ ماضی کی غلط کاریوں اور کثرتِ مباشرت سے ہونے والی کمزوری کا یقینی علاج

ھوالشافی
سنگھاڑا 50 گرام
ستاور 50 گرام
اسگند ناگوری 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
موصلی سیاہ 20 گرام
کمرکس 20 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
شقاقل مصری 20 گرام
پنپہ دانہ 20 گرام
گوند کتیرا 20 گرام
گوند ببول 20 گرام
بہمن سفید 20 گرام
عقرقرحا 20 گرام
جڑپان 20 گرام
سونٹھ 30 گرام
قابلی مصری 50 گرام
چھلکا اسپغول 120 گرام

تمام ادویات کو صاف کرکے باریک گرائنڈ کریں، آخر میں چھلکا اسپغول شامل کر کے اچھی طرح ملالیں۔
سفوف مغلظ جواہر دار خاص تیار ہے۔

طریقہ استعمال
صبح و شام نصف چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال
https://Wa.me/+923048263913

19/10/2025

زعفران کے فوائد

نئی نئی شادی کے بعد تندرست میاں بیوی ایک رات میں 4 یا 5 مرتبہ مباشرت کرسکتے ہیں ۔ مباشرت کی یہ تعداد حیرت انگیز نہیں ہے ...
19/10/2025

نئی نئی شادی کے بعد تندرست میاں بیوی ایک رات میں 4 یا 5 مرتبہ مباشرت کرسکتے ہیں ۔ مباشرت کی یہ تعداد حیرت انگیز نہیں ہے اگر تحقیق کر کے اعداد و شمار کے کئے جائیں تو اس طرح بہت سے کیس مل جائیں گئے ۔شادی کی ابتدائی دنوں میں کچھ وقت تک تو رات میں دو تین مرتبہ مباشرت کرنا زیادہ میاں بیویوں کے لئے عام سی بات ہے ۔ جو لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ہے اس کے لئے ہم نے آپ لوگوں کے لئے مردانہ کمزوری کا علاج کے لئے لاجواب گھریلو ٹوٹکے وجوہات اور علامات بتائیں ہیں ۔

مردانہ کمزوری کے اسباب، وجوہات
مردانہ کمزوری کےکچھ اہم اسباب اور وجوہات:

زندگی میں تناؤ
گھر کا چھوٹا ہونا
جس سے مباشرت کے وقت تنہائی کی کمی
مالی پریشانی سے دل کا گھرا رہنا
ادھورا جنسی علم
ذیابیطس کی بیماری
مشت زنی
پوشیدہ چوٹ
موٹاپا
مباشرت کے وقت خوف
زیادہ پیشاب آنا
اور بدہضمی کی بیماری، زیادہ شراب پینا وغیرہ وجوہات مردانہ کمزوری کی بیماری ہوتی ہے۔ یہ بیماری ذہنی، مادہ منورہ اور تولیدی جرثوموں کے زیاں ، چوٹ سے پیدا وغیرہ وجوہات سے ہوتی ہے ۔



مردانہ کمزوری کی علامات
مباشرت کے وقت عضوتناسل میں تناؤ پیدا نہ ہونا،
ہیجان آنے کے بعد فورا مادہ منویہ کا نکل جانا
اس سے مرد شرمندہ ہو کر دکھی رہنے لگتا ہے
ذہن ٘پر پریشانیوں میں گھومتا رہتا ہے
سر چکراتا ہے
دل کی دھڑکن کا تیز ہو جاتی ہیں
وغیرہ اس بیماری کی اہم علامات ہیں ۔ یعنی شخص ذہنی طور سے پریشان دکھائی دینے لگتا ہے ۔
مزید معلومات کےلیے وزٹ کریں ۔

:
#خواص: جریان کا مستقل خاتمہ کرتا ہے، منی بے انتہا طاقت پیدا کرتا ہے۔۔۔منی کی مقدار میں اضافہ کر کے گاڑھا پن پیدا کرتا ہے۔۔۔کثرت مباشرت سے ہونے والی کمزوری، ضعف باہ کو ختم کر کے طاقت پیدا کرتا ہے۔ ہربلسٹ محمد سلطان نورکلینک سے ہمارا نمبر زیرو تین سو چونتیس ستانوے اٹھتر چھ سو سولہ اور دوسرا زیرو تین سو پانچ اکیانوے گیارہ آٹھ سو اٹھانوے ہے اس کے علاؤہ کوئی اور نمبر لکھا ہوا ہو تو اس سے رابطہ نہ کریں
مردانہ کمزوری کو ختم کر کے جوانی بحال کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔کھوئی ہوئی طاقت بحال ہو گی۔۔۔ہمبستری کے بعد کمزوری نہیں ہوگی۔۔۔ چند ہی دنوں میں تمام کمزوریاں دور کر دے گا۔ اور ایک ماہ کے استعمال سے کھوئی ہوئی جوانی قوت، طاقت دوبارہ واپس آجاتی ہے
#اجزاء؛
گوند سمبل. . . . . 20 گرام
سمندر سوکھ. . . . 20 گرام
تج سک. . . . . . . . 20 گرام
بیج بند. . . . . . . . 20 گرام
مو صلی سفید . . . . 20 گرام
مو صلی سیاہ. . . . 20 گرام
تالمکھانہ. . . . . . . . . 20 گرام
ثعلب دانہ. . . . . . . 20 گرام
گوند چھوہارہ . . . . . 20 گرام
سنگھاڑہ خشک . . . . 20 گرام
بوپھلی. . . . . . . . . 20 گرام
گوند ببول . . . . . . . 20 گرام
ستاور. . . . . . . . . . 20 گرام
بہمن سرخ. . . . . . . . 20 گرام
بہمن سفید. . . . . . . . 20 گرام
تخم کونچ . . . . . . . . . 20 گرام
گوند کتیرا. . . . . . . . . 20 گرام
گوند پیپل . . . . . . . . . 20 گرام
مغز بنولہ. . . . . . . . . . . 20 گرام
#ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو پیس لیں
#ترکیب استعمال:
1چمچ بڑا صبح شام دودھ کیساتھ استعمال کریں۔۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

https://Wa.me/+923048263913

جوڑوں کا درد، گٹھیا اور اکڑاؤ کیلئےہڈیوں اور جوڑوں کو طاقت دینے والا آزمودہ سفوفھوالشافیسونٹھ 10 گرامہلدی 10 گرامکلونجی ...
19/10/2025

جوڑوں کا درد، گٹھیا اور اکڑاؤ کیلئے
ہڈیوں اور جوڑوں کو طاقت دینے والا آزمودہ سفوف

ھوالشافی
سونٹھ 10 گرام
ہلدی 10 گرام
کلونجی 10 گرام
میتھی دانہ 20 گرام
اجوائن دیسی 10 گرام
مصری 25 گرام

تمام اجزاء کو صاف کر کے باریک پیس لیں اور شیشی میں محفوظ رکھیں۔

طریقہ استعمال:
صبح نہار منہ اور رات سونے سے پہلے آدھی چمچی نیم گرم پانی یا دودھ سے کھائیں۔

فوائد:
✅ جوڑوں کے درد، گٹھیا اور اکڑاؤ میں مفید
✅ جسم کے اندرونی ورم کو کم کرتا ہے
✅ یورک ایسڈ کم کرتا ہے
✅ خون کو صاف کرتا ہے
✅ مسلسل استعمال سے ہڈیوں اور جوڑوں میں طاقت پیدا کرتا ہے

مزاج: گرم – بلغمی اور سرد مزاج افراد کیلئے خاص مفید۔

احتیاط:
گرمی مزاج والے افراد اسے صرف دن میں ایک بار ٹھنڈے دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

Address

Vehari
90024

Telephone

+923048263913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram