
15/09/2025
شدید دھوپ اور گرمی کی وجہ سے جلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
اپنی اور اپنے بچوں کی حفاظت کے لئے یہ اقدامات کریں:
✅ دن کے وقت باہر نکلتے وقت سن اسکرین لگائیں
✅ دھوپ میں چھتری یا ٹوپی کا استعمال کریں
✅ ہلکے رنگ کے اور ڈھیلے کپڑے پہنیں
✅ زیادہ پانی پئیں اور جسم کو ہائیڈریٹ رکھیں
بی ایچ ایم سی، واہ کینٹ – آپ کی صحت کا محافظ 💚