Daniyal Herbal & Homeopathic Clinic 03454216106

Daniyal Herbal & Homeopathic Clinic 03454216106 نوٹ : کلینک آنے سے پہلے فون پر اپنا نمبر لے لیں (شکریہ) 03454216106

08/07/2025

چہرے کے دانے (Acne / Pimples) کا علاج – چہرے پر دانے نکلنا ایک عام مسئلہ ہے، خاص طور پر نوجوانوں میں۔ یہ عموماً چکنی جلد، ہارمونی تبدیلیوں، یا جلد کی صفائی کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
📞 اگر دانے شدید ہوں یا داغ پڑ رہے ہوں:

Daniyal Herbal & Homeopathic Clinic
نزد ال جنّت میرج ہال، ہجیرہ روڈ، تراڑکھل
📞 0345-4216106

ہماری قدرتی اور ہومیوپیتھک دوا سے چہرہ بنے صاف اور شفاف۔
📍فری مشورہ حاصل کریں آج ہی!

08/07/2025
موٹاپا ایک بیماری ہےموٹاپا صرف ایک جسمانی کیفیت نہیں بلکہ ایک سنجیدہ بیماری ہے جو مختلف طبی مسائل کی جڑ بن سکتی ہے۔ یہ ب...
22/05/2025

موٹاپا ایک بیماری ہے

موٹاپا صرف ایک جسمانی کیفیت نہیں بلکہ ایک سنجیدہ بیماری ہے جو مختلف طبی مسائل کی جڑ بن سکتی ہے۔ یہ بیماری تب پیدا ہوتی ہے جب جسم میں چربی ضرورت سے زیادہ جمع ہو جاتی ہے، جو نہ صرف جسمانی صحت کو متاثر کرتی ہے بلکہ ذہنی کیفیت پر بھی برا اثر ڈالتی ہے۔

موٹاپے کی وجہ سے دل کی بیماریاں، شوگر، ہائی بلڈ پریشر، سانس لینے میں دشواری، اور جوڑوں کا درد جیسی بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ اس لیے موٹاپے کا بروقت علاج بے حد ضروری ہے۔ صحت مند غذا، روزانہ ورزش، اور متوازن طرزِ زندگی اپنا کر اس بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

موٹاپے کو نظر انداز کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم نہ صرف خود کو صحت مند رکھیں بلکہ دوسروں کو بھی اس بارے میں آگاہ کریں تاکہ ایک صحت مند معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔
براۓ رابطہ دانیال ہربل اینڈ ہومیوپھتک کلینک تراڑکھل ۔
نزد الجبت میرج ہال ہجیرہ روڈ تراڑکھل ۔۔۔
03454216106

ایگزیما (چنبل ) خارش، سورائسس (Psorisis) کا100 فیصد کامیاب ترین علاج (انشاءاللہ )ایگزیما (چنبل ) خارش، سورائسس (Psorisis...
21/07/2023

ایگزیما (چنبل ) خارش، سورائسس (Psorisis) کا100 فیصد کامیاب ترین علاج (انشاءاللہ )

ایگزیما (چنبل ) خارش، سورائسس (Psorisis) سے اب چھٹکارہ حاصل کریں وہ بھی چند دنوں میں

(الحمداللہ) اللہ پاک کے خاص کرم سے ہزاروں مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔
پورے پاکستان اور آزادکشمیر میں فری ہوم ڈلیوری۔
ابھی آرڈر کریں
03454216106

10/04/2023

برص کی بیماری کو ویٹیلیگو کہا جاتا ہے۔ یہ جسم کی جلد پر جگہ جگہ دھبوں کہ صورت میں رنگت ختم ہو جانے کی بیماری ہے۔اگرچہ یہ کسی قسم کے جسمانی تکلیف کا سبب نہیں ہے لیکن ایسے افراد دماغی پریشانی اور احساس کمتری کا شکار ہو سکتے ہیں۔ یہ بیماری بالوں اور منہ کی اندرونی سظح پر بھی اثر انداز ہو سکتی ہے۔ ویٹیلیگو کی بیماری اس وقت سامنے آتی ہے جب جلد میں رنگت پیدا کرنے والے خلیے کم ہو جاتے ہیں یا ختم ہو جاتے ہیں۔ یہ بیماری متاثرہ شخص سے دوسروں میں نہیں پھیلتی اور نہ ہی یہ کسی قسم کی پیچیدگیوں کا باعث بنتی ہے۔ اگرچہ علاج سے جلد کی رنگت واپس لانا ممکن ہے لیکن اس بیماری سے بچائو کی کوئی تدابیر تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں۔
For More detail
Call us
03454216106
Or visit Daniyal Herbal & Homeopathic Clinic Trarkhel 03454216106


09/04/2023

ایکزیما جِلد کی ایک بیماری ہے جس کی وجہ سے جِلد کی خشکی، خارش، اور سوزش کا سامنا کرنا پڑتا ہے
For free Consultation
Contact Us 03454216106 (Call or Whatsaap)
Or Visit
Daniyal Herbal & Homeopathic Clinic Trarkhel 03454216106
NEAR Al jannat Marriage Hall Hajera Road Trarkhal

Send a message to learn more

بواسیر کا مرض قبض کے باعث سامنے آتا ہے۔ اگرچہ اس کی کچھ اور وجوہات بھی ہو سکتی ہیں لیکن قبض اس کی سب سے بڑی وجہ سمجھی ج...
13/01/2023

بواسیر کا مرض قبض کے باعث سامنے آتا ہے۔ اگرچہ اس کی کچھ اور وجوہات بھی ہو سکتی ہیں لیکن قبض اس کی سب سے بڑی وجہ سمجھی جاتی ہے۔ مقعد کے گرد موجود نسوں میں سوجن، سوزش اور خون آنا اس کی اہم علامات ہیں۔ دن بھر بیٹھے رہنا اور پروسیسڈ غذائوں کا استعمال قبض کی وجہ بنتا ہے۔ پانی کی کمی اور غذا میں فائبر کا نہ ہونا بھی اس کا باعث بن سکتا ہے۔ بواسیر کے علاج میں غذا کا درست استعمال اور ورزش کرنا اہم ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں پر مشتمل خوراک سے قبض دور رہتی ہے اور بواسیر کے زخم مندمل ہونے لگتے ہیں۔ اگرچہ مقعد کے گرد جمع ہو جانے والی نسیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتی ہیں لیکن علاج اور پرہیز سے اس مرض میں افاقہ ممکن ہے ۔اس مرض کے علاج میں درد اور سوجن دور کرنے والی ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے۔ سرجری کے ذریعے بھی اس سے نجات ممکن ہے لیکن وہ لوگ جو اس سے متاثر ہو چکے ہون ان میں اس مرض کر دوبارہ ہوجانے کے امکانات بحرحال موجود رہتے ہیں.

بواسیر کی چند نشانیاں اور علامات میں شامل ہیں

مقعد کے گرد شدید درد اور سخت گانٹھ

پاخانہ کرنے کے بعد بھی آنتوں کا بھرا ہوا محسوس ہونا

پاخانہ کے ساتھ تازہ سرخ خون کا آنا

مقعد کے علاقے میں خارش، سرخی، اور زخم

پاخانے کرنے میں شدید درد کا ہونا

بواسیرکی وجوہات کیا ہیں؟
بواسیرمقعد کے علاقے میں بڑھتے ہوئے دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس بڑھتے ہوئے دباؤ کی وجہ سے، خون کی شریانیں پھول جاتی ہیں، جس کے نتیجے میں یہ ہو سکتا ہے

پاخانہ گزرتے وقت تناؤ

دائمی قبض

دائمی اسہال

بھاری وزن اٹھانا

حمل

بواسیر چھوٹے، گول اور مقعد کے ارد گرد بدنما گانٹھ ہوتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ ان کو اندر یا اپنے پچھلے راستے سے باہر لٹکا ہوا محسوس کر سکیں

بواسیر کی دو قسمیں ہیں

اندرونی بواسیریہ مقعد کی نالی کے اندر بنتے ہیں، بنیادی طور پر اوپری حصے یا نچلے حصے میں۔

بیرونی بواسیر وہ مقعد کی نالی کے باہر ہوتے ہیں۔

بواسیر کا علاج عام طور پر ادویات کے استعمال، طرز زندگی میں تبدیلیاں، یا سرجری سے کیا جاتا ہے۔

الحمداللہ اب 100فیصد بہترین ریزلٹ کے لیے وزٹ کریں
دانیال ہربل اینڈ ہومیوپتھک کلینک
برانچ نمبر 1 : نزد شریف ہسپتال اسٹاپ عوامی سپر مارکیٹ آصف آباد واہ کینٹ
0312_5520811
0301_5520811 (Call and Whatsaap)
0342_5939909
برانچ نمبر 2 : نزد الجنّت میرج ہال ہجیرہ روڈ تراڑکھل
0345_4216106 Call and Whatsaaap
0315_4316106

Address

Main GT Road Sharef Hospital Stop Asifabad Wahcant
Wah

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923454216106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daniyal Herbal & Homeopathic Clinic 03454216106 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Daniyal Herbal & Homeopathic Clinic 03454216106:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category