09/12/2025
ڈاکٹر زکریٰ افتاب کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ اور الٹراساونڈ سپیشلسٹ اور جنرل سرجن ڈاکٹر افتاب الاسلام صاحب روزانہ کے بنیاد پر واڑی میٹرنٹی ہوم اینڈ سرجیکل سنٹر واڑی میں موجود ہوں گے۔ نوٹ: واڑی میٹرنٹی ہوم 24 گھنٹے سروس دے رہا ہے۔ آپریشن اور ڈیلوری کی سہولیات بھی دستیاب ہیں۔ پتہ: نزد کیٹگری سی ہسپتال تھانہ مسجد واڑی۔ 03149168767، موبائل نمبر: 03413812061۔