Al Faiz Unani DawaKhana

Al Faiz Unani DawaKhana موت کے علاوہ ہر مرض کا علاج ہے ❤️

06/02/2023
28/01/2023
Contact no:03454132200
25/01/2023

Contact no:
03454132200

07/01/2023

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🏟️🎡🎢🎢🎡🏟️
(توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں)
یارب العالمین
میرے تمام دوستوں رشتہ داروں اور تمام مسلمان بہن بھائیوں کو اپنی رحمت برکت سلامتی اور مغفرت عنایت فرما۔دین ودنیا کی سرخروئی اورخوشحالی عطا فرمائے اور اعمال صالحہ کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین

16/12/2022

قدرتی امساک کا وقت کتنا ہوتا ہے

دوران مباشرت کتنے وقت میں انزال ہونا صحت کی علامت ہے
اصل میں ہر شخص کا جسمانی سڑکچر و قوت اور علاقائی مناسبت الگ ہوتی ہے تو یقیناً ان کی سیکشوئیل ٹائمنگ بھی مختلف ہوتی ہے یہاں تک جن اطباء یا ماہر جنسیات کی کتابوں کا مطالعہ کیا ان کے مطابق لوگ تین منٹ سے دس منٹ تک امساکی قوت رکھتے ہیں بس مختصر یہ ہے کہ جو لوگ تین منٹ سے کم قوت امساک رکھتے ہیں وہ سرعت انزال کے زمرے میں آتے ہیں
مرد کا امساک ج**ع کے دوران طبعی طور پر دخول سے لے کر انزال تک 3 منٹ اور بعض لوگوں میں 5 منٹ سے 7 منٹ تک ہے اور اتنا لازمی ہونا چاہیے۔ تسلی بخش ج**ع کے لیے 3 سے 5 منٹ کا امساک کافی ہے
قوت امساک کی کمی کی بہت سی وجوھات ہیں
کثرت مباشرت مشت زنی سوزاک آتشک مادہ منویہ کی کمی جگر معدہ کی خرابی گرمی و خشکی گردہ کے امراض سے قلب کے امراض سے پریشانی سے شوگر سے یہ کمی واقع ہوتی ہے
ھر قسم کے امراض کا مکمل علاج کروایں مکمل اور مستقل علاج کےلیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
شادی شدہ اور کنوارے افراد کیلئے یکساں مفید ہے پورے پاکستان گھر بیٹھے منگوانے کے لیے رابطی کریں

16/12/2022

سونے سے پہلے ایک ایسا گناہ یا بری عادت سوچ لیں جو کل پورا دن آپ نے نہیں کرنا۔۔۔
*روزانہ رات کو ایک گناہ چھوڑ دینے کا ٹاسک رکھ کر پورا دن اس پر عمل کرنا آپ کو بہت سارے گناہوں سے بچا لے گا* کوئی بھی ہر کام ایک دم نہیں کرسکتا قطرہ قطرہ ہی مل کر سمندر بنا کرتا ہے۔۔۔۔

14/12/2022

اِس دُنیا میں بسنے والے لوگ حتٰی کہ تمہارے عزیز بھی تمہیں تھکانے لگیں گے۔
زندگی تو ویسے ہی تھکا دینے والی چیز ہے۔ یہ درد تو عارضی ہیں نا جو تمھیں مسلسل مل رہے ہیں اور ان دردوں کے پیچھے نجانے کتنی حکمتیں پوشیدہ ہیں جو تم چاہ کر بھی نہیں جان سکتے۔
پس تم اپنے رب کو اپنا درد سنانا مت بھولنا، اُس کے سامنے رونا مت بھولنا۔ رفتہ رفتہ تمہارا دل ہلکا ہونے لگے گا۔
اس کو تھامے رکھنا بس پھر ہمت بھی آ ہی جائے گی جو تمہیں جاتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔🌹♥️🌹

04/12/2022

موت کے علاوہ ہر مرض کا علاج ہے ❤️

04/12/2022

Address

Warburton
39180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Faiz Unani DawaKhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Faiz Unani DawaKhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram