21/05/2025
شدید گرمی میں ہیٹ سٹو ک کا خطرہ ہے اپنے اپ کو اور اپنے گھر والوں کو دھوپ اور گرمی سے بچائیں مشروبات کا استعمال کریں پانی لیمنیٹ دودھ سوڈا تازہ پھل خبوزہ تربوز اڑو کا استعمال کریں زیادہ مرچ مصالحے والے سالن سے پرہیز کریں دہی کا استعمال کریں۔