24/02/2026
اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کے زیر اہتمام ڈرگ برننگ سرمنی کے موقع پر محمد جمیل چیمہ بانی شہید نوید یونس کئیر سنٹر (,علاج گاہ برائے امراض منشیات ) کو بریگیڈئر سکندر حیات فورس کمانڈر اے این ایف پنجاب،بریگیڈئر مظہر فورس کمانڈر سی این ڈی پنجاب اور ڈی آئی جی پنجاب پولیس عطہر ،منشیات کے خلاف خدمات کے اعتراف میں حسن کارکردگی ایوارڈ سے نواز رہے ہیں ۔