Ali Children Hospital Wazirabad by Dr. Ali Akbar Sial

Ali Children Hospital Wazirabad by Dr. Ali Akbar Sial Specialist clinic for Children § Newborns

Happy Independence day PAKISTAN 🇵🇰
14/08/2025

Happy Independence day PAKISTAN 🇵🇰

ڈاکٹر علی اکبر سیال کلینک پر گائنی کلینک کا آغاز ہوگیا ہے. ڈاکٹر مریم علی اکبر (MBBS, FCPS) روزانہ 3 بجے سے لے کر 8 بجے ...
11/07/2025

ڈاکٹر علی اکبر سیال کلینک پر گائنی کلینک کا آغاز ہوگیا ہے.
ڈاکٹر مریم علی اکبر (MBBS, FCPS) روزانہ 3 بجے سے لے کر 8 بجے تک خواتین کے معائنہ کے لئے کلینک پر موجود ہوگی.

سینیئر رجسٹرار گوجرانوالہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہاسپیٹل, ڈاکٹر علی اکبر سیال دوپہر 3:00 بجے سے لے کر 8 بجے تک کلینک پر موجود ہیں.
کلینک لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/Sfj1gvX4Z2SZSJzk8
مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ پر میسج کریں.
https://wa.me/923216543541

13/12/2024
موسم سرما میں بچوں کو بیماریوں سے بچانے کے لئے چند ضروری ہدایات:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
11/12/2024

موسم سرما میں بچوں کو بیماریوں سے بچانے کے لئے چند ضروری ہدایات:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1)۔ کھانے سے پہلے بچوں کے ہاتھ گرم پانی سے دھوئیں۔ کیونکہ یہ نزلہ، فلو، نمونیا جیسی متعدی بیماریوں کے لیے انفیکشن کا بنیادی راستہ ھیں۔
2)۔ اسکول جانے والے بچوں کو ماسک کا استعمال لازمی کروائیں۔
3)۔ دودھ پلانے والی مائیں نزلہ کھانسی اور بخار کی صورت میں ماسک کا استعمال لازمی کریں اور کھانسی کرتے وقت اپنا منہ ایک طرف کر لیں۔
4)۔ سگریٹ نوشی کرنے والے مرد حضرات گھر کے اندر خصوصی طور پر بچوں کے سامنے سگریٹ نوشی سے گریز کریں۔
5)۔ گھر کے فرش، دروازوں کے ہینڈل، بجلی کے بٹن بورڈز، سیڑھیوں کی ریلنگ، روزانہ صاف کریں۔
6)۔ اونی کپڑوں میں دھول کو جذب کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور یہ دھول کی الرجی، نزلہ کھانسی اور دمہ کا باعث بن سکتا ہے۔ اس لیے بچوں کے اونی کپڑے باقاعدگی سے دھوئیں۔
7)۔ سردیوں میں دن کے وقت گھر کی کھڑکیوں اور دروازوں کو چند منٹ کے لیے کھول دیا کریں تاکہ کمروں میں صاف ہوا گزر سکے۔ مسلسل بند کمروں میں بیماری پیدا کرنے والے جراثیموں کی افزائش زیادہ ہوتی ہے۔
8)۔ سردیوں میں بچوں کے جسمانی ٹمپریچر کو برقرار رکھنے کے لئے گرم کپڑوں، گرم ٹوپی، دستانے اور جرابوں کا استعمال کیجیۓ۔
9)۔ بچوں کے ناک باقاعدگی سے صاف کریں۔ بڑے بچوں کو نیم گرم پانی سے ناک کی صفائی کرنے کا مناسب طریقہ سکھائیں اور چھوٹے بچوں کی ناک کی صفائی کے لیے Suction Bulb یا Nasal Aspirator استعمال کریں۔
10)۔ بچوں کو ہر سال فلو ویکسینیشن کروائیں۔
11)۔ بچوں کو نیم گرم پانی، سوپ، گرم دودھ کی مناسب مقدار سے ہائیڈریٹ کرتے رہیں۔
ایک سال سے بڑے بچوں کو مناسب مقدار میں شہد اور ڈرائی فروٹ کا استعمال کروائیں۔
وٹامن سی کے لیے امرود، مسمی، کنوں اور پپیتا کھلائیں۔
12)۔ اگر دھوپ ہو تو اپنے بچوں کو باہر دھوپ میں لے جائیں۔ سورج وٹامن ڈی کے لیے بہترین ذریعہ ہے۔
13)۔ بچے دوسرے متاثرہ افراد سے آسانی سے انفیکشن پکڑ لیتے ہیں۔ اس لیے یہ ضروری ہے کہ بچوں کو ہجوم والی جگہوں سے دور رکھیں۔
14)۔ جب بچے اکٹھے کھیلتے ہیں تو کھلونوں کے ذریعے انفیکشن پھیلنے کا ہمیشہ امکان رہتا ہے، کھیلنے کے بعد کھلونوں کو گرم صابن والے پانی میں دھو لیں اور دوبارہ استعمال کرنے سے پہلے انہیں مکمل طور پر خشک ہونے دیں۔
15)۔ اپنے گھریلو ملازمین کو کھانسی بخار کی صورت میں کچھ دن کے لیے چھٹی دے دیں تاکہ وہ بچوں سے دور رہیں۔
16)۔ اگر آپ اپنے بچے کو ڈے کیئر میں بھیج رہے ہیں، تو انتظامیہ سے کہیں کہ وہ بیمار بچوں کو وہاں جانے سے روکیں۔
17)۔ بچے کو کوئی بھی دوا شروع کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

علی چلڈرن ہاسپٹلڈاکٹر علی اکبر سیال صاحب کا ٹائم روزانہ دوپہر 3:00 بجے سے 8:00 بجے تک ہے. چھٹی بروز اتوار.   ڈاکٹر صاحب ...
10/12/2024

علی چلڈرن ہاسپٹل
ڈاکٹر علی اکبر سیال صاحب کا ٹائم روزانہ دوپہر 3:00 بجے سے 8:00 بجے تک ہے. چھٹی بروز اتوار.
ڈاکٹر صاحب سے رابطہ کے لیے وٹس ایپ پر وائس میسج کریں.
کلینک لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/Sfj1gvX4Z2SZSJzk8
0321 6543541

03/03/2024

Parliament’s election of Shehbaz Sharif for a second term follows a month of political turmoil. The new government faces economic troubles and questions of legitimacy.

03/03/2024

Since the war started, more than 30,000 people in Gaza have been killed during Israel’s bombardment and invasion. Their stories offer a snapshot of the vast human loss — one in every 73 of Gaza’s 2.2 million people.

Here are some of the people who were killed, as recalled by friends and relatives and as documented in social media posts, news articles and other sources. https://nyti.ms/3V2l0tk

Address

Opposite Bandan Marriage Hall, Sialkot Road, WAZIRABAD
Wazirabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00

Telephone

+923216543541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Children Hospital Wazirabad by Dr. Ali Akbar Sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ali Children Hospital Wazirabad by Dr. Ali Akbar Sial:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category