Hakeem Malik Naeem Awan

Hakeem Malik Naeem Awan This page is about herbal medicine and All kind of human disease. Hakeem malik naeem awan is a herba

14/08/2025

Islamic wazifa powerful wazifa islamic shorts

14/08/2025

امرود کے نایاب ترین فائدے
صاحبزادہ حکیم ملک نعیم اعوان ککہ کولو وزیرآباد پاکستان واٹس ایپ نمبر 03025475008
تمام احباب سے گذارش
شیئر بھی کیجیئے ۔ شکریہ ۔
امرود کے کرشماتی فوائد
امرود قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے اس کا وزن 25سے لے کر 500گرام تک ہو سکتا ہے۔ اس کے چھلکے کا رنگ ہرا اور گودے کا رنگ سفید ، پیلا یا گلابی ہو سکتا ہے۔ غذائی اہمیت امردو میں کاربوہائیڈریٹس ، وٹامن اے، اور جی بھر پور مقدار میں پایاجاتا ہے۔ سنتر ے کے مقابلے میں وٹامن سی اس میں پانچ گنا زیادہ ہوتا ہے۔ امردو کے سو گرام گودے میں 86فیصد پانی ، 0.9فیصد پروٹینز، 0.1فیٹ ، 9.05فیصد کاربوہائیڈریٹس، 2.8فیصد فائبر موجود ہوتے ہیں۔ فوائد کئی قسم کے انفیکشن ، عارضہ قلب، کچھ قسم کے کینسر اورسیر یبروو یسکولر آکسیڈینٹس کو روکنے کے لئے امرود کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ جوس یا مربے کے طور پراس کا استعمال چھوٹے بچوں میں ڈائریا کا علاج کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ ڈائریا کے معاملات میں امرود کے درخت کی چھال میں استعمال کی جاتی ہے کیونکہ اس کا غذائی قیمت بہت زیادہ ہے۔ عرق کے طور پر اس کے پتوں کا استعمال ایک ورمیسائیڈ کے طور پر بھی کیا جاتا ہے۔ اس سے غرارے بھی کئے جاتے ہیں جن سے مسوڑھوں اور منہ کے کسی بھی قسم کے درد کا علاج ہوتا ہے۔ اس عرق کا استعمال زخموں ، السر اور جلد کی عام انفیکشنز کے علاج میں بھی ہو سکتا ہے۔ پھیپھڑوں کی جکڑن اورعام فلوسے ہونے والے گلے کے درد کے لئے تازہ امرود کا جوس اور آم کے جوس کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ اس کا استعمال تھوڑی تھوڑی مقدارمیں کریں۔ امردو کھجلی، بہرے پن، پیٹ درد اور ٹانگوں کے کھنچاو کے علاج کے لئے بھی عمدہ ہے۔ نروس سسٹم سے منسلک بیماریوں سے بچنے کے لئے امردو کی چھال اور جڑ کو صحت مندانہ دوائی کے طور پر استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔
صاحبزادہ حکیم ملک نعیم اعوان ککہ کولو وزیرآباد پاکستان
سیکسالوجسٹ: ( ماہر امراض مردمان) واٹس ایپ نمبر
03025475008

https://www.facebook.com/Hakeemmaliknaeemawan/

This page is about herbal medicine and All kind of human disease. Hakeem malik naeem awan is a herba

14/08/2025

صاحبزادہ حکیم ملک نعیم اعوان
السلام و علیکم و رحمت اللہ
سہانجنا ۔ ایک معجزاتی درخت

سہانجنا کا درخت اپنے بے پناہ فوائد کی وجہ سے معجزاتی یا کرشماتی درخت کہلاتا ہے۔ کرشمہ اسکے خواص میں ہے ۔ یہ جنوبی ایشیا اور مشرق بعید کے ممالک میں عام پایا جاتا ہے، جبکہ افریقہ کے کچھ ممالک میں بھی ملتا ہے۔ اسکی شہرت کا تاریخی پس منظر سینیگال سے شروع ہوتا ہے جہاں قحط کے زمانے میں چرچ کی طرف سے اسے متعارف کرایا گیا۔ سونجنا کے درخت کا ہر حصہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ ہر حصے کو غذا کو طور پہ استعمال کیا جا سکتا ہے اور اسکی کاشت بھی بآسانی سخت حالات میں ہو سکتی ہے۔ اس طرح دنیا میں خشک سالی سے پیدا ہونے والی غذائی کمی کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک بہترین انتخاب ہے۔ آج کی دنیا میں اس درخت کے اوپر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔

غذائی خواص:۔

سونجنا کے مختلف حصوں کے مختلف طبی اور سائینسی فوائد ہیں:۔

۔۔۔ سہانجنا کے خشک پتوں میں دودھ کے مقابلے میں سترہ گنا زیادہ کیلشیئم موجود ہے۔
۔۔۔ اس میں دہی کے مقابلے میں نو گنا زیادہ پروٹین ہوتا ہے۔
۔۔۔ گاجر کے مقابلے میں چار گنا زیادہ وٹامن اے پایا جاتا ہے۔
۔۔۔ کیلے کے مقابلے میں پندرہ گنا زیادہ پوٹاشیئم پایا جاتا ہے۔
۔۔۔ پالک کے مقابلے میں پچیس گنا زیادہ فولاد پایا جاتا ہے۔
۔۔۔ بادام سے بارہ گنا زیادہ وٹا من ای اس کے خشک پتوں میں پایا جاتا ہے۔

سہانجنا کے مختلف استعمال:۔

اس کے بیج کو پیس کر اس سے پینے کا پانی صاف کیا جاتا ہے جس سے بیشترجراثیم مر جاتے ہیں، مٹی اور نقصان دہ دھاتیں نیچے بیٹھ جاتی ہیں۔ اس میں کینسر ، ٹی بی، ہیپاٹائیٹس ، شوگروغیر ہ سے بچاؤ کے لئے بیشمار اینٹی بائیوٹک، اینٹی الرجک اور دیگر ادویاتی اجزاء پائے جاتے ہیں۔ اس کے بیج کا تیل زیتون کے تیل کی طرح بہترین کھانے کا تیل ہے ۔ اس کے پھول اور پھلیاں غذائیت سے بھر پور اور لذیز ترین سبزیاں ہیں۔ سہانجنا کے پتوں کا عرق فصلوں پر سپرے کرنے سے پیداوار40%تک بڑھ جاتی ہے اور موسمی اور فضائی سختیوں کے خلاف قوت مدافعت بھی بڑھ جاتی ہے۔ جانوروں کو جب غذا کے طور پہ استعمال کرایا گیا تو انکے وزن میں بتیس فی صد اضافہ دیکھا گیا جبکہ دودھ میں تینتالیس سے پینسٹھ فی صد اضافہ سامنے آیا، اور کسی قسم کے کھل بنولہ کی ضرورت نہیں رہتی۔ ترقی یافتہ دنیا میں سہانجنا سے قدرتی غذائی ٹانک،انرجی ڈرنک، ادویات اور میک اپ کا سامان بنایا جاتا

02/08/2025
02/08/2025
02/08/2025
02/08/2025

Address

Gujranwala
Wazirabad

Telephone

923025475008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Malik Naeem Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Malik Naeem Awan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category